پاکستان کے سابق آل رائونڈرعبدالرزاق کو ایم سی سی کی رکنیت مل گئی
456 مناظر
میلبورن: پاکستان کے سابق آل رائونڈر عبدالرزاق کو ایم سی سی کی اعزازی تاحیات ممبرشپ دے دی گئی۔ انہوں نے یہ خبرسوشل میڈیا پر جاری کی جس کے بعد ان کے مداحوں کی جانب سے مبارک بادوں کا سلسلہ جاری ہے۔