خام ربڑ

ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں اتار چڑھاﺅ

ٹوکیو: (اے پی پی)ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں اتار چڑھاﺅ رہا۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے ستمبر کے لیے سودے 0.9 ین بڑھ کر 182.2 ین فی کلوگرام پر بند ہوئے۔شنگھائی فیوچر ایکسچینج میں خام ربڑ کے مئی کے لیے سودے 20 یوان کم ہوکر 11245 یوان فی ٹن پر بند ہوئے۔سنگاپور کموڈٹی ایکسچینج خام ربڑ کے اپریل کے لیے سودے 1.7 فیصد کمی کے ساتھ 143 امریکی سینٹ فی کلوگرام طے پائے۔