سیول/واشنگٹن این این آئی)جنوبی کوریا اور امریکا میں موبائل فون کمپنیوں نے فائیو جی انٹرنیٹ سروس کی فراہمی شروع کر دی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی کمپنی ویرائزن نے مجوزہ تاریخ سے ایک ہفتہ قبل ہی شکاگو اور مینیاپولِس میں یہ سروس جاری کر دی۔ جنوبی کوریا میں یہ سروس دارالحکومت سیؤل سمیت پچاسی شہروں میں فراہم کی جائے گی۔ وہاں بھی پانچ اپریل سے دو روز قبل ہی منتخب صارفین کو یہ سروس فراہم کر دی گئی ۔ جنوبی کوریا کے باقی ماندہ صارفین کو یہ سروس جمعہ پانچ اپریل سے مہیا کی گئی ۔ امریکا اور جنوبی کوریا کی دونوں کمپنیوں نے دنیا میں سب سے پہلے فائیو جی سروس فراہم کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
ہمارا فیس بک پیج
حالیہ پوسٹس
- خالق احسان کی لاہور میں اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم سے ملاقات
- فلپائن رین آئی ریف پر موجود اپنے جنگی جہاز کو واپس بلائے، لین جیئن
- عالمی تہذیبوں سے متعلق دسویں نی شان فورم کا افتتاح
- نارویجن ایمبیسی کے وفد کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ
- نیٹو کا چین کی آڑ میں ایشیا پیسیفک خواب کبھی پورا نہیں ہوگا، چینی میڈیا
تازہ ترین تبصرے
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از female viagra canada
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از onlypharmacies
- لاہورنامہ، ٌ Lahorenama, اردو کی خبریں، لاہورکی خبریں، ملکی خیرملکی خبریں، ملکی سیاست، تعلیم و تربیت، صھت و تندرستی، فیس بک، سوشل میڈیا از DuckCTR SEM