فضیلتیں

دوبارہ سے رمضان کی فضیلتیں سمیٹنے کا موقع ملنے پر خود کو خوش قسمت سمجھتی ہوں ‘فلمسٹار نور

لاہور ( این این آئی)فلمسٹار نور نے کہا ہے کہ میں خوش قسمت ہوں کہ خدا کی ذات نے مجھے اپنی زندگی میں دوبارہ سے رمضان المبارک کی فضیلتیں سمیٹنے کا موقع دیا ہے اور میری کوشش ہو گی کہ میں اس ماہ مقدس کے دوران فضیلتوں اور برکتوں سے استفسادہ حاصل کروں ۔

انہوں نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رمضان المبارک میں اپنے مستحق بہن بھائیوں کا خیال بھی رکھنا چاہیے ان کےلئے سحری اور افطاری کا اہتمام بھی کرنا چاہیے ۔میری دعا ہے کہ خدا کی ذات ہم سب کو ایمان اور سلامتی والی زندگی دے ۔