برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید 15روپے فی کلو اضافہ

لاہور(لاہورنامہ)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی فی کلو قیمت مزید 15روپے اضافے سے384روپے ہو گئی. زندہ برائلر مرغی کی قیمت 10روپے اضافے سے256روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے229روپے فی درجن کی سطح مزید پڑھیں

سروس ٹریڈ فیئر

چین کا سروس ٹریڈ فیئر ، بین الاقوامی اقتصادی اور تجارتی تعاون کا اہم پلیٹ فارم

بیجنگ (لاہورنامہ) چین کا بین الاقوامی خدماتی تجارتی میلہ2022 31 اگست سے بیجنگ میں شروع ہو چکا ہے۔رواں سال میلے کے دوران خدماتی شعبے میں تعاون و ترقی اور سبز اختراع کے حامل مستقبل پر توجہ مرکوز کی جائے گی۔ مزید پڑھیں

سبزیوں اور فروٹ کی قلت

سیلاب کے باعث سبزیوں اور فروٹ کی قلت ،قیمتوں میں مسلسل اضافہ

لاہور (لاہورنامہ)سیلاب کی حالیہ صورتحال کے باعث سبزیوں اور فروٹ کی قلت سے قیمتوں میں مسلسل اضافہ سے پیاز 300 روپے کلو اور سبز مرچ 60 روپے پاو فروخت ہونے لگیں۔ ٹماٹر کی قیمت بھی آسمان سے باتیں کرنے لگی. مزید پڑھیں

واشنگٹن پوسٹ

عالمی معیشت میں چین کی کلیدی حیثیت دیرپا ہے ،واشنگٹن پوسٹ

بیجنگ (لاہورنامہ) واشنگٹن پوسٹ کے مطابق گزشتہ دو دہائیوں کے دوران، بیجنگ نے اپنے سازگار انفراسٹرکچر اور وسیع صنعتی سپلائیز کے ساتھ عالمی صنعت کاروں کو نمایاں مواقع فراہم کیے ہیں۔ بلا شبہ، عالمی معیشت میں چین کی کلیدی حیثیت مزید پڑھیں

ای کامرس پلیٹ فارم

انٹیلی جنٹ ٹیکنالوجی سے پاکستان میں ای کامرس پلیٹ فارم کو فروغ ملے گا

بیجنگ (لاہورنامہ) رپورٹس کے مطابق،چین کی چھائی نیاؤ لاجسٹکس کمپنی پاکستان کے شہروں کراچی اور لاہور میں ای کامرس پلیٹ فارم دراز کے لیے دو ماہ کے اندر خودکار ایکسپریس ڈسٹری بیوشن سینٹرز قائم کرے گی۔ یوں انٹیلی جنٹ ایکسپریس مزید پڑھیں

راجہ وسیم حسن

مہنگی بجلی صنعتی ترقی کی راہ میں بہت بڑی رکاوٹ ہے، راجہ وسیم حسن

لاہور(لاہورنامہ)تاجر رہنما چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی آئرن و سٹیل فیڈریشن آف چیمبرز آف کامرس و انڈسٹریزپاکستان وصدرلوہا مارکیٹ شہید گنج لاہور راجہ وسیم حسن نے نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے جون کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز کی مد مزید پڑھیں

مارکیٹیں رات 9 بجے بند

صوبہ پنجاب میں مارکیٹیں رات 9 بجے بند کرنے کی پابندی ختم

لاہور(لاہورنامہ)صوبہ پنجاب میں مارکیٹیں رات 9 بجے بند کرنے کی پابندی ختم کردی گئی، فیصلہ توانائی بحران کے پیش نظر کیا گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں مارکیٹیں رات 9 بجے بند کرنے کی پابندی مزید پڑھیں

عالمی معیشت

چین کی معیشت، عالمی معیشت کا انجن بن گئی ہے، عالمی رائے عامہ

بیجنگ (لاہورنامہ)پانچ براعظموں کے 22 ممالک میں کیے گئے ایک عالمی رائے عامہ کے سروے سے پتہ چلتا ہے کہ بیرون ملک مقیم لوگوں کی اکثریت گزشتہ دس سالوں میں چین کی حاصل کردہ ترقی کی کامیابیوں کو بہت سراہتی مزید پڑھیں

قومی بچت سکیموں

قومی بچت سکیموں کے شرح منافع میں ردوبدل

لاہور(لاہورنامہ)قومی بچت سکیموں کے شرح منافع میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق ریگولرانکم سیونگزسرٹیفکیٹس پرشرح منافع بڑھا کر12.60 فیصد کردیا گیا ۔ریگولراِنکم سرٹیفکیٹس پرشرح منافع میں24 پوائنٹس کا اضافہ کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ مزید پڑھیں

برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت میں 8روپے فی کلو اضافہ، فارمی انڈے مزید مہنگے

لاہور(لاہورنامہ) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت8روپے اضافے سے335روپے ہو گئی. زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے223روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے203روپے فی درجن کی سطح پررہی۔