لاہور (لاہور نامہ) پنجاب گروپ آف کالجز نے ہمیشہ اپنے طالب علموں کی فلاح و بہبود کو مقدم رکھا ہے۔ اور اسی سلسلے میں طلباءکی جسمانی اور ذ ہنی صحت کے لئے ورچوئل کلینک کا آغاز کر کے ایک اور مزید پڑھیں
اسلام آباد (لاہور نامہ)صدر پاکستان، ڈاکٹر عارف علوی نے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر حسن رضا کو ڈین کلیہ سماجی علوم اور پروفیسر ڈاکٹر ارشاد احمد ارشد کو ڈین کلیہ سائنسسز تعینات کردئیے ہیں۔ وفاقی وزارت تعلیم اور مزید پڑھیں
سکھر (لاہور نامہ)وفاقی وزیرِ تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وباء کی دوسری لہر کے باعث بند کیے گئے تمام پرائمری اسکول اور جامعات پیر یکم فروری سے کھل جائیں گی۔ شفقت محمود نے کہا کہ مزید پڑھیں
اسلام آباد(لاہور نامہ) پاکستان میں خواتین کی تعلیم کو فروغ دینے کے لئے برٹش کونسل نے اسکاٹش حکومت کے اشتراک سے "پاکستان۔اسکاٹش” سکالرشپس اسکیم کا اجرا ء کردیا ہے جس میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ماسٹر اور ایم فل مزید پڑھیں
لاہور (لاہور نامہ)سی ایس ایس آفیسرز کی ٹریننگ کے لیئے ورچوئل یونیورسٹی اور سول سروسز اکیڈمی کے درمیان معاہدہ طے پا گیا. مفاہمتی یاداشت پر دستخط کرنے کی تقریب میں ورچوئل یونیورسٹی کے ریکٹر جناب نعیم طارق کے علاوہ، ڈائریکٹر مزید پڑھیں
لاہور(لاہور نامہ)یونیورسٹی آف انجینئرئنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کے الخوارزمی انسٹیویٹ آف کمپیوٹر سائنس نے مشرق وسطیٰ میں ہواوے ایوارڈ اپنے نام کرلیا ۔ ڈاکٹر عثمان غنی خان کی سربراہی میں یو ای ٹی کی ٹیم نے انوویشن ٹریک 2020 کے مزید پڑھیں
اسلام آباد (لاہور نامہ) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹربہار 2021ءکے پہلے مرحلے میں پیش کئے گئے میٹرک)جنرل( میٹرک درس نظامی)ثانویہ عامہ( ایف اے)جنرل(آئی کام اور ایف اے درس نظامی)ثانویہ خاصہ(میں پہلے سے داخل طلبہ(Continuing Students) کو اُن کے اگلے مزید پڑھیں
اسلام آباد(لاہورنامہ)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار 2021ء کے داخلوں کے پہلے مرحلے میں پیش ہونے والے میرٹ بیسڈ)فیس ٹو فیس(تعلیمی پروگراموں کے داخلوں کا شیڈول جاری کردیا۔ اس مرحلے میں فیس ٹو فیس پڑھائے جانے والے مختلف مضامین مزید پڑھیں
اسلام آباد (لاہورنامہ)ملک بھر میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کی وجہ سے دوسری مرتبہ بند ہونے والے تعلیمی ادارے تقریبا ً 2 ماہ بعد دوبارہ کھل گئے۔ پیر کو ملک بھر میں پہلے مرحلے میں تعلیمی ادارے کھولے گئے مزید پڑھیں
روالپنڈی (لاہور نامہ) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا شماراِس وقت دنیا کی چار سب سے بڑی یونیورسٹیوں میں ہوتا ہے۔ اور اس کا سہرا وائس چانسلر ْ پروفیسر ڈاکٹر ضیاء القیوم کو جاتا ہے، جہنوں نے انتک محنت کر کے مزید پڑھیں
تازہ ترین تبصرے