سرکاری سکولوں

پنجاب کے سرکاری سکولوں میں نئے تعلیمی سال کا آغاز ہو گیا

لاہور( این این آئی)پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں نئے تعلیمی سال کا آغاز ہو گیا ،مارکیٹ میں پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کی کئی کتابیں دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے طلبہ او والدین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے مزید پڑھیں

پنجاب ایگزامینیشن

پنجاب ایگزامینیشن کمیشن کے تحت ہونےوالے جماعت پنجم اور ہشتم کے نتائج کا اعلان

لاہور( این این آئی )پنجاب ایگزامینیشن کمیشن کے تحت ہونے والے جماعت پنجم اور ہشتم کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ، پہلی تین پوزیشنیں دوسرے اضلاع کے طلبہ لے اڑے ۔ امتحانات میں مجموعی طورپر25 لاکھ 77 ہزارامیدواروں مزید پڑھیں

اساتذہ کا احتجاج

اساتذہ کا احتجاج: فیصل چوک ٹریفک کے لیے مکمل بند

لاہور: حکومت ٹس سے مس نہ ہوئی، اساتذہ بھی ڈٹ گئے، پروفیسرز ایسوسی ایشن کا دھرنا جاری۔ تین روز سے پنجاب اسمبلی کے سامنے پڑاؤ۔ پختونخوا کی طرز پراساتذہ کو ترقی دینے کا مطالبہ۔ فیصل چوک ٹریفک کے لیے مکمل مزید پڑھیں

بھٹوں پر

ہائیکورٹ کا سیکرٹری لیبر کو بھٹوں پر کام کرنے والے بچوں کی سکولوں کی فیس ادا نہ کرنے کا حکم

لاہور( این این آئی )لاہور ہائیکورٹ نے بھٹوں پر کام کرنے والے بچوں کی سکولوں کی فیس ادا نہ کرنے کےخلاف کیس کی سماعت کرتے ہوئے سیکرٹری لیبر کو بچوں کی فیسیں ادا کرنے کا حکم دےدیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے مزید پڑھیں

تعلیم کا یکساں

تعلیم کا یکساں نظام نافذ کرنے کیلئے صوبوں کے ساتھ مل کر کام کررہے ،شفقت محمود

اسلام آباد( آن لائن ) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ تعلیم کا یکساں نظام نافذ کرنے کیلئے صوبوں کے ساتھ مل کر کام کررہے ہیں اور تعلیمی شعبے کی بہتری کیلئے اصلاحات لارہے ہیں ۔ ان مزید پڑھیں

ٹریننگ کالج فار ٹیچرز

گورنمنٹ ٹریننگ کالج فار ٹیچرز فار ڈیف لاہور کے پرنسپل کی تقرری کےخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے گورنمنٹ ٹریننگ کالج فار ٹیچرز فار ڈیف لاہور کے پرنسپل کی تقرری کے خلاف درخواست پر چیف سیکرٹری پنجاب اور سیکرٹری سپیشل ایجوکیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا مزید پڑھیں

سمسٹر بہار 2019ءکے تمام تعلیمی پروگرام میں داخلہ فارمز اضافی لیٹ فیس چارجز کے ساتھ (آج) تک جمع کرائے جا سکتے ہیں، علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی

اسلام آباد : علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر بہار 2019ءکے میٹرک تا پی ایچ ڈی سطح تک کسی بھی تعلیمی پروگرام میں داخلہ حاصل کرنے کے لئے فارمز اضافی لیٹ فیس چارجز کے ساتھ (آج) جمعہ کو بینکوں کے مزید پڑھیں

#AsadQaiser

حکیم محمد سعید اور عبدالستار ایدھی انسانیت کی خدمت کی بدولت آج بھی زندہ ہیں، سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر

اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ حکیم محمد سعید اور عبدالستار ایدھی انسانیت کے لیے اپنی خدمات کی بدولت آج بھی پوری دنیا میں زندہ ہیں، انسان کا اعلیٰ کردار اور بڑے کام ہمیشہ اس مزید پڑھیں