لیڈز یونیورسٹی

لاہور پریس کلب اورلاہور لیڈز یونیورسٹی کے مابین پریس کلب کے ممبرز اور انکے بچوں کیلئے فیس میں رعائیت کیلئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

لاہور: لاہور پریس کلب اور لاہور لیڈز یونیورسٹی کے درمیان ممبران اور انکے بچوں کوفیس میں پچاس فیصد ڈسکاؤنٹ کے حوالے سے معاہدے پر دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر ارشد انصاری نے کہاہے کہ منتخب گورننگ باڈی مزید پڑھیں

اساتذہ کی پروموشن

اساتذہ کی پروموشن کونہم اورگیارہویں جماعت کے طلبہ کی کامیابی سے مشروط کرنا درست پالیسی نہیں‘ ہیڈ ماسٹر ز ایسوسی ایشن

لاہور:ہیڈماسٹرزایسوسی ایشن پنجاب کے مرکزی صدر رشیداحمدبھٹی نے کہا ہے کہ اساتذہ کی پروموشن کونہم اورگیارہویں جماعت کے طلبہ کی کامیابی سے مشروط کرنا غیر آئینی اورغیرقانونی ہے اور اسے فی الفور ختم کیا جائے ،نہم اور گیارہویں جماعت کے مزید پڑھیں

معیاری تعلیم

سرکاری سکولوں میں معیاری تعلیم کی فراہمی کے ساتھ طلبہ کو صحت مند طرز زندگی کے اصولوں سے آگاہ کیا جائے گا‘صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن مراد راس

لاہور:صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن مراد راس نے کہا ہے کہ سرکاری سکولوں میں معیاری تعلیم کی فراہمی کے ساتھ ساتھ طالبعلموں کو صحت مند طرز زندگی کے اصولوں سے بھی آگاہ کیا جائے گا تا کہ وہ بیماریوں سے محفوظ مزید پڑھیں

مہلک نشے

نواجوانوں کومہلک نشے کی تباہ کاریوں سے آگاہی کے لیے سرسیدیونیورسٹی میں تقریب منعقدہوئی

کراچی : کراچی سرسیدیونیورسٹی میں معاشرے میں منشیات خلاف نوجوانوں کے کردارکے عنوان سے تقریب منعقدکی گئی۔تقریب کے مہمان خصوصی ایڈیشنل آئی جی کراچی کاطلباء سے خطاب میں کہناتھا نوجوان کونشے کی لت لگاکرتبادہ کرنادشمن کامقصدہے کراچی میں ایک دورایسابھی مزید پڑھیں

سرکاری یونیورسٹیوں

گورنر پنجاب کی صوبہ بھر کی سرکاری یونیورسٹیوں کو بطور چانسلر انکے احکامات و فیصلوں پر چار ہفتوں میں عملدرآمد کرکے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت

لاہور:گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے صوبہ بھر کی سرکاری یونیورسٹیوں کو بطور چانسلر انکے احکامات اور فیصلوں پر چار ہفتوں میں عملدرآمد کرکے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کر دی،آئندہ تاخیری حربے استعمال کرنےوالی جامعات کیخلاف سخت کاروائی کی مزید پڑھیں

سکولز ایجوکیشن

محکمہ سکولز ایجوکیشن نے اساتذہ کو پھرمشکل میں ڈال دیا

محکمہ سکولز ایجوکیشن نے اساتذہ کو بچوں کی تعداد پوری کرنے کیلئےڈیڈ لائن دے دی ،تعداد پوری نہ کرنے والے اساتذہ کی ریشنلائزیشن کردی جائے گی ۔ محکمہ سکولز ایجوکیشن کی جانب سے دی گئی ڈیڈ لائن کے مطابق تمام مزید پڑھیں

شجرکاری مہم

شجرکاری مہم، سکول ایجوکیشن نے احکامات ہوا میں اڑا دیے

شجرکاری مہم، سکول ایجوکیشن کے احکامات ہوا میں اڑا دیے گئے ۔ ضلع کے ایک ہزار سکول سربراہان نے مہم شروع ہی نہ کی۔ سکولوں اور کالجز میں ایک بھِ پودہ نہیں لگایا جاسکا۔ پنجاب کو کلین اینڈ گرین بنانا مزید پڑھیں

اندھیرے میں حملہ

ہم نے انڈیا کی طرح اندھیرے میں حملہ نہیں کیا، فیاض الحسن چوہان

لاہور کالج فار وویمن یونیورسٹی میں صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہم نے انڈیا کی طرح اندھیرے میں حملہ نہیں کیا، انہوں نے کہا سر فخر سے بلند ہو گیا، مزید پڑھیں

سالانہ کھیلوں

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہورکی119ویں سالانہ کھیلوں کا آغاز

لاہور:گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہورکی119ویں سالانہ کھیلوں کا آغاز، افتتاحی تقریب میں طلبہ نے ملک بھر کے مختلف علاقوں کی ثقافت کے رنگ بکھیرے۔ اس موقع پر کھلاڑیوں نے اس عزم کا اظہارکیا کہ وہ ملک میں امن، برداشت اور رواداری مزید پڑھیں

کانووکیشن

پنجاب یونیورسٹی کانووکیشن میں ڈاکٹر فخرالحق نوری کی خدمات کا خصوصی اعتراف، اعزازیہ کا اعلان

لاہور:پنجاب یونیورسٹی کے کانووکیشن میں اورینٹل کالج کے پرنسپل اور اردو زبان کے معروف پروفیسر ڈاکٹر فخر الحق نوری کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں اعزازیہ سے نوازا گیا اور یادگاری شیلڈ پیش کی گئی۔ پروفیسر ڈاکٹر فخرالحق نوری مزید پڑھیں