اسلام آبا د:علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں طلبہ کو بامعنی اور سماجی و معاشی مسائل سے وابستہ تحقیق کی جانب راغب کرنے اور تعلیم میں جدید رجحانات کی آگہی کے لئے "ریسرچ اینڈ پریکٹسسز اِن ایجوکیشن”کے موضوع پر2۔روزہ چوتھی عالمی مزید پڑھیں
اسلام آباد:علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے پی ایچ ڈی، ایم ایس/ایم فل /ایم ایس سی آنرز، کامن ویلتھ آف لرننگ ایم بی اے/ایم پی اے، بی ایس پروگرامز، ایم ایس سی) شماریات فزکس، ریاضی، کیمسٹری،مائیکروبیالوجی، ای پی ایم، ماس کمیونیکیشن، مزید پڑھیں
اسلام آباد:ترکی نے پاکستان سمیت دنیا بھر کے طلباءو طالبات کو اپنے تعلیمی اداروں میں تعلیم کے مواقع فراہم کرنے کے لئے سکالرشپ کا اعلان کیا ہے۔ سکالرشپ حاصل کرنے میں کامیاب ہونے والے طلباءو طالبات کے تمام اخراجات حکومت مزید پڑھیں
صوبہ پنجاب کے شہر گجرات میں گورنمنٹ عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال کے ہاسٹل میں ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) ہیلتھ کے چوکیدار نے 19 سالہ طالبہ کا ریپ کردیا۔ واقعے کے بعد 19 سالہ طالبہ کو تشویشناک حالت میں علاج مزید پڑھیں
عارف والا : یوم حیاءکے سلسلہ میں گورنمنٹ ڈگری کالج کے طلبہ نے قبولہ روڑ سے ایک احتجاجی ریلی نکالی ،ریلی مختلف بازاروں سے گزر کر تھانہ بازار پہنچی جہاں پر طلبہ نے ویلنٹائن ڈے نامنظور نامنظور کے نعرے لگائے مزید پڑھیں
لاہور: فرسٹ ائیر اور سیکنڈ ائیر کے طلباءکے داخلے بھجوائے نہ جانے پر گورنمنٹ ایم اے او کالج کے بعد اسلامیہ کالج آف کامرس اقبال ٹاﺅن کے طلباءبھی سراپا احتجاج بن گئے اور انہوں نے کالج کے پرنسپل کے خلاف مزید پڑھیں
لاہور:لاہور ہائیکورٹ نے تعلیمی اداروں کے گردونواح میں 5 سو گز کے فاصلے پر سگریٹ اور منشیات کی فروخت روکنے کیلئے درخواست پر وفاقی ، پنجاب حکومت اور سیکرٹری سکولز ایجوکیشن سے 15فروری کو جواب طلب کرلیا ۔ہائیکورٹ کے مسٹر مزید پڑھیں
اسلام آباد :علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی قبائلی علاقہ جات)سابقہ فاٹا(اور بلوچستان کے طلبہ کو میٹرک کی تعلیم بالکل مفت فراہم کررہی ہے۔سمسٹر بہار 2019ءکے داخلے جاری ہیں ¾ ان علاقوں سے یونیورسٹی کے میٹرک پروگرام میں مفت داخلہ حاصل کرنے مزید پڑھیں
سرگودھا:محکمہ تعلیم پنجاب نے پرائمری سے میٹرک تک نصاب میں اہم تبدیلیاں کا فیصلہ کیا ہے۔ زرائع کے مطابق نصاب تعلیم میں تبدیلیوں میں اسلامیات معاشرتی علوم اوراردوکی کتابوں میں جنگ65فوج کی قربانیوں منشیات کیخلاف مضامین اورسیرت النبی کو شامل مزید پڑھیں
لاہور:کارپٹ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کے چیئر پرسن پرویز حنیف نے کہا ہے کہ حکومت مختلف شعبوںمیں ہنر سیکھنے والوں کو مستقبل میں اپنے پاﺅں پر کھڑا کرنے کےلئے مالی معاونت کی پالیسی کا اعلان کرے،نوجوانوں کو بیرون ممالک جدید ہنر مزید پڑھیں
تازہ ترین تبصرے