اسکول وکالجز کے نئے اوقات کار

ماہ رمضان میں،پنجاب بھر میں اسکول وکالجز کے نئے اوقات کار جاری

لاہور (لاہورنامہ) پنجاب میں محکمہ خصوصی تعلیم کی جانب سے ماہ رمضان کیلئے اسکول وکالجز کے نئے اوقات کار جاری کردیئے گئے، جس کے تحت اسکول و کالجز صبح 8بجے کھلیں گے اور دوپہر 12بجے چھٹی ہوگی. جمعہ کے روز مزید پڑھیں

میاں اسلم اقبال

براق ہائی سکول میں تقسیم انعامات کی سالانہ تقریب، میاں اسلم اقبال کے انعامات تقسیم کیے

لاہور(لاہورنامہ)براق ہائی سکول کی جانب سے بہترین کار کردگی دکھانے والے ٹیچرز اور طلبہ و طالبات کے اعزاز میں تقریب پذیرائی منعقد کی گئی ۔ ایوان اقبال میں منعقد ہونے والی سالانہ ایوارڈزتقریب کے مہمانان خصوصی صوبائی وزیر صنعت وتجارت مزید پڑھیں

ڈاکٹر ضیاء القیوم

اوپن یونیورسٹی تحقیقی کلچر کے فروغ پر خصوصی توجہ دے رہی ہے،ڈاکٹر ضیاء القیوم

اسلام آباد (لاہورنامہ)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ریسرچ پبلیکیشن اور ریسرچ پراجیکٹ گرانٹس2021-22 کی تقسیم انعامات کی تقریب منعقد کی جس کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ضیاء القیوم نے کی۔ تقریب میں رجسٹرار، راجہ عمر یونس، اورک آفس کے مزید پڑھیں

شفقت محمود

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اسکول کھانا پروگرام کا افتتاح کر دیا

اسلام آ باد(لاہورنامہ) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے بچوں کو کھانا دیکر اسکول کھانا پروگرام کا افتتاح کر تے ہوئے کہا ہے کہ یہ پہلا قدم ہے جس میں 100 اسکولز کے بچوں کو کھانا دیا جائے گا. جلد مزید پڑھیں

داخلوں کی تاریخ میں توسیع

اوپن یونیورسٹی کے داخلوں کی تاریخ میں توسیع، طلبہ21مارچ تک اپلائی کرسکتے ہیں

اسلام آباد(لاہورنامہ) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار 2022ء کے پہلے مرحلے میں پیش کئے گئے میٹرک، ایف اے اور آئی کام کے داخلوں کی تاریخ میں توسیع کردی ہے۔ ڈائریکٹر شعبہ داخلہ، سید ضیاء الحسنین نقوی کے مطابق مزید پڑھیں

گرمیوں کی چھٹیاں

پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیاں صرف 2 ماہ کی ہو نگی

لاہور (لاہورنامہ)لاہورسمیت پنجاب بھر کے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیاں 2 ماہ ہو نگی،محکمہ تعلیم نے تعلیمی سال میں مزید ایک ماہ کی توسیع کر دی، تعلیمی سال 2022.23 کا باقاعدہ نوٹیفیکشن جاری کر دیاگیاہے۔ نوٹیفیکشن کے مطابق رواں مزید پڑھیں

فرخ حبیب

کم تنخواہ والوں کی اسکالر شپ کا خرچ حکومت خود اٹھائے گی، فرخ حبیب

فیصل آباد(لاہورنامہ) وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ 45ہزار سے کم تنخواہ والوں کی اسکالر شپ کا خرچ حکومت اٹھائے گی،ملک بھر میں 26لاکھ طلبا کو اسکالر شپس دیں گے. وزیراعظم عمران خان ملک کے مزید پڑھیں

سکولوں کے اوقات کار

یکم مارچ سے سکولوں کے اوقات کار تبدیل کرنے پر غور

لاہور( لاہورنامہ)محکمہ سکولز ایجوکیشن کی جانب سے یکم مارچ سے سکولوں کے اوقات کار تبدیل کرنے پر غور شروع کر دیا گیا ، اوقات کار میں تبدیلی دن کے دورانیہ میں اضافہ ہونے کے باعث کی جائے گی۔ محکمہ سکولزایجوکیشن مزید پڑھیں

تعلیمی اداروں

پنجاب حکومت کا تعلیمی اداروں میں 100 فیصد حاضری کا فیصلہ

لاہور (لاہورنامہ) پنجاب حکومت نے کورونا صورتحال میں بہتری کے بعد بدھ سے تعلیمی اداروں میں 100 فیصد حاضری کا فیصلہ کرلیا اور کہا طلبا کورونا ایس او پیز کے تحت سکول آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم پنجاب مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی: بی اے، بی ایڈ اور ماسٹرزپروگرامز کے داخلے یکم مارچ سے شروع

اسلام آباد(لاہورنامہ)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹربہار2022ء کے دوسرے مرحلے کے داخلے ملک کے چاروں صوبوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں ایک ساتھ یکم مارچ سے شروع ہونگے۔ اس مرحلے میں پیش کئے جانے والے پروگراموں میں بی اے(ایسوسی مزید پڑھیں