شفقت محمود

ہم پاکستان کے ہربچے کو ایک ہی نصاب تعلیم دینا چاہتے ہیں،شفقت محمود

اسلام آ باد (لاہورنامہ) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ ہم پاکستان کے ہربچے کو ایک ہی نصاب دینا چاہتے ہیں، تعلیم کے میدان میں چیلنجزہیں ،ہمارا ٹارگٹ یکساں تعلیم نصاب ہے، ہمیں ملک میں جمہوریت کو مزید پڑھیں

انٹرمیڈیٹ

پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈ ،انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان 30 ستمبر کو کریں گے

لاہور (لاہورنامہ)پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈ انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان 30 ستمبر کو کریں گے جس کے لئے عملہ تیاریوں میں مصروف ہے۔ جسکے اعلان پر انٹر 12 ویں کلاس کے طلبائHSSC پارٹ 2 کے نتائج بورڈ کی ویب مزید پڑھیں

تعلیمی ادارے

پنجاب اور خیبر پختونخوا ہ میں تعلیمی ادارے دس روز بعددوبارہ کھل گئے

لاہور/پشاور( لاہورنامہ) پنجاب اور خیبر پختونخوا میں سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے دس روز بعد دوبارہ کھل گئے، بڑھتے کیسز کے باعث 6ستمبر کو تعلیمی ادارے بند کیے گئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں دس روز بعد تدریسی سرگرمیاں مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی, داخلے

اوپن یونیورسٹی کے دوسرے مرحلے کے داخلے یکم ستمبر سے شروع ہونگے

اسلام آباد(لاہورنامہ) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے سمسٹر خزاں 2021ء کے دوسرے مرحلے کے داخلے یکم ستمبر سے شروع ہورہے ہیں ، اس مرحلے میں یونیورسٹی ٹیچر ٹریننگ پروگرامز ، بی اے)ایسوسی ایٹ ڈگری(اور بی ایس(ODL Mode)کے پروگرامزمیں داخلے پیش مزید پڑھیں

شفقت محمود

سارے ملک میں ایک ہی نصاب ہونا چاہیے، سندھ الگ نہیں ہے، شفقت محمود

اسلام آباد (لاہورنامہ) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ سارے ملک میں ایک ہی نصاب ہونا چاہیے، سندھ الگ نہیں ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ تعلیم شفقت محمود نے بتایا کہ پنجاب، خیبر پختون خوا، گلگت مزید پڑھیں

تحریک پاکستان

اوپن یونیورسٹی، تحریک پاکستان کے بنیادی مقاصد پر عمل پیرا، تقریری مقابلے کا انعقاد

اسلام آباد (لاہورنامہ)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں راولپنڈی اور اسلام آباد کے سکولز اور کالجز کے طلباء و طالبات کے مابین ‘کیا ہم تحریک پاکستان کے بنیادی مقاصد پر عمل پیرا ہیں ‘کے موضوع پر ڈائریکٹوریٹ آف سٹوڈنٹ ایڈوائزری اینڈ مزید پڑھیں

عمران خان

انگلش میڈیم والوں کو نوکریاں اور عزت ملتی ہے،یکساں نظام تعلیم سے فرق ختم ہو جائے گا

اسلام آباد(لاہورنامہ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ایک غلام ذہن کبھی بڑے کام نہیں کر سکتا اس لیے غلامی کی زنجیریں توڑنا بہت ضروری ہے،جس طرح افغانستان میں ذہنی غلامی کی زنجیریں توڑ دی گئیں۔ غلامی والے مزید پڑھیں

شفقت محمود

یکساں نظام تعلیم صوبہ سندھ سمیت ملک بھر میں نافذ کیا جائے گا، شفقت محمود

اسلام آ باد (لاہورنامہ) وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ یکسا ں نظام تعلیم کے لیے مشترکہ کوششیں کی گئیں، سندھ سمیت ملک بھر میں یکساں نظام تعلیم کو نافذ کیا جائے گا، تعلیم کے شعبے میں اصلاحات مزید پڑھیں

مراد راس

جس سکول کے پاس ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ نہیں ہوگا، اس سکول کو بند کردیں گے، مراد راس

فیصل آباد (لاہورنامہ) وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے کہا ہے کہ 22 اگست تک فیصل آباد سمیت پنجاب بھر کے نجی وسرکاری سکول ویکسی نیشن مکمل کرلیں، جس سکول کے ٹیچر یا ملازم کے پاس ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ نہیں مزید پڑھیں

شفقت محمود

بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کا اہم اجلاس بدھ کو طلب، شفقت محمود

اسلام آباد (لاہورنامہ)بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کا اہم اجلاس (آج)بدھ کو طلب کر لیا گیا۔ ذرائع وزارت تعلیم کے مطابق بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا ہے، کانفرنس کی صدارت وفاقی وزیر تعلیم مزید پڑھیں