بوسٹر ڈوز

کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز لگوائیں 1270روپے میں، این سی او سی

اسلام آباد(لاہورنامہ)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)نے کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز کے لیے چارجز مقرر کر دیے،این سی او سی کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کورونا ویکسین کی بوسٹر ڈوز کے لیے فی خوراک 1270 مزید پڑھیں

ماں کے دودھ

جنرل ہسپتال میں ماں کے دودھ کے نوزائیدہ بچوں پر جسمانی و دیگر اثرات کے موضوع پر لیکچرز

لاہور (لاہورنامہ) پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے کہا کہ ماں کا دودھ نوزائیدہ بچوں کیلئے اللہ تعالیٰ کی طرف سے عطا کیا گیا خاص تحفہ اور پہلی قدرتی ویکسین ہے . جو مزید پڑھیں

ڈاکٹریاسمین راشد

پنجاب میں صحت کے تمام ترقیاتی منصوبوں پر تیزی سے کام جاری ہے، ڈاکٹریاسمین راشد

لاہور (لاہورنامہ)وزیر صحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدکی زیرصدارت محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کئیراینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں اجلاس منعقد ہوا. جس میں سیکرٹری صحت محمد عامرجان،ایڈیشنل سیکرٹری ڈویلپمنٹ ڈاکٹرآصف طفیل،ایڈیشنل سیکرٹری ایڈمن عامرحسین غازی،چیف پلاننگ آفیسرعبدالحق بھٹی،پروفیسرجاویدچوہدری ودیگرافسران نے شرکت کی۔صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین مزید پڑھیں

میڈیکل اسٹورز

میڈیکل اسٹورز پر فارماسسٹ کی موجودگی لازمی قرار، نوٹیفکیشن جاری

لاہور (لاہورنامہ) پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں تمام میڈیکل اسٹورز پر فارماسسٹ کی موجودگی لازمی قرار دیتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ اس حوالے سے صوبائی سیکریٹری ہیلتھ کی ہدایت پر چیف ڈرگ کنٹرولر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا مزید پڑھیں

ڈینٹل کالج

فیصل آباد میڈیکل یونیورسٹی میں نیا ڈینٹل کالج قائم کرنے کیلئے ورکنگ پلان

لاہور (لاہورنامہ) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ فیصل آباد میڈیکل یونیورسٹی میں نیا ڈینٹل کالج قائم کرنے کیلئے ورکنگ پلان کو حتمی شکل دی جارہی ہے . جو حکومت پنجاب کا صحت کے شعبہ میں مزید پڑھیں

ڈاکٹر فیصل, دوسری خوراک

کورونا ویکسین کی دوسری خوراک 4 ہفتے بعد لگوائی جاسکتی ہے ، ڈاکٹر فیصل

اسلام آباد (لاہورنامہ) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کورونا کی دوسری خوراک سے متعلق اہم ہدایات جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ کورونا ویکسین کی دوسری خوراک کم از کم وقت پورا ہونے کے بعد لگوائی مزید پڑھیں

جنرل ہسپتال

جنرل ہسپتال شعبہ نیورو ریڈیالوجی میں دوسری مکینیکل تھروم بیکٹومی ورکشاپ کا انعقاد

لاہور (لاہورنامہ) فالج کی بیماری کی وجوہات،علامات اور علاج معالجے کے حوالے سے جدید میڈیکل سائنس نے خاطرخواہ ترقی کر کے اسے آسان بنا دیا ہے اور اب اینجیو گرافی کے ذریعے خون کی رگوں سے لوتھڑے نکال کر مریض مزید پڑھیں

انسدادپولیومہم

وزیر صحت نے انسدادپولیومہم کے تحت بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے

لاہور(لاہورنامہ) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدنے صحت مرکز شادمان میں انسدادپولیومہم کے تحت معصوم بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے۔ وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدنے وہیں پر نئے ای پی آئی سنٹرکابھی افتتاح کیا۔اس موقع پر سیکرٹری محکمہ پرائمری مزید پڑھیں

ڈاکٹر محمد عاصم یوسف

ہپاٹائٹس بی اور سی جگر کے کینسر کی بڑی وجوہات میں سے ایک ہیں، ڈاکٹر محمد عاصم یوسف

لاہور (لاہورنامہ)دنیا بھر میں ہر سال 28مئی کو ہپاٹائٹس سے آگاہی کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ اسی دن کی مناسبت سے شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال اور ریسرچ سنٹر کے سی ای او، کنسلٹنٹ گیسٹرو انٹالوجسٹ ، ڈاکٹر محمد مزید پڑھیں

کورونا ویکسین

امریکی ساختہ کورونا ویکسین "موڈرنا” کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد(لاہورنامہ) امریکی ساختہ کورونا ویکسین موڈرنا کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی ، کوویکس نے پاکستان کوموڈرنا کورونا ویکسین مفت فراہم کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ساختہ کوروناویکسین کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی، ذرائع کا کہنا ہے مزید پڑھیں