کورونا وائرس

لاہور میں بھارتی کورونا وائرس "ڈیلٹا ” کی قسم کے 50 کیسز رپورٹ

لاہور (لاہورنامہ) لاہور میں کورونا وائرس کے بھارتی قسم ڈیلٹا کے 50 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ محکمہ صحت پنجاب کی جانب سے جاری تازہ رپورٹ کے مطابق 73 نمونوں کا تجزیہ کیا گیا۔ گزشتہ 15 روز میں رپورٹ ہونے والے مزید پڑھیں

آسٹرازنیکا ویکسین

کوویکس کی جانب سے آسٹرازنیکا ویکسین کی دوسری کھیپ پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد(لاہورنامہ) کوویکس کی جانب سے آسٹرازنیکا کورونا ویکسین کی دوسری کھیپ پاکستان پہنچ گئی، کوویکس پاکستان کی 20 فیصد آبادی کو مفت ویکسین فراہم کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق کوویکس کی فراہم کردہ مفت کورونا ویکسین کی دوسری کھیپ مزید پڑھیں

موڈیرنا ویکسین

امریکا کا رواں ہفتے پاکستان کو موڈیرنا ویکسین کی 15 لاکھ خواراکیں دینے کا اعلان

واشنگٹن (لاہورنامہ ) امریکا نے رواں ہفتے پاکستان کو موڈیرنا ویکسین کی 15 لاکھ خواراکیں دینے کا اعلان کر دیا ۔ وائٹ ہاوس کی پریس سیکرٹری جین ساکی نے پریس بریفنگ میں پاکستان کو ویکسین کی خوراکیں دینے سے متعلق مزید پڑھیں

ڈاکٹر جاوید اکرم

کورونا کی صورتحال پر مکمل قابو پانے میں تین سے چار سال لگیں گے،ڈاکٹر جاوید اکرم

لاہور (لاہورنامہ) وائس چانسلر یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا ہے کہ کورونا کی صورتحال پر مکمل قابو پانے میں تین سے چار سال لگیں گے۔ ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا کہ کورونا وائرس میں ایک مزید پڑھیں

موڈرنا کورونا ویکسین

کوویکس کا پاکستان کو موڈرنا کورونا ویکسین کی 25 لاکھ خوراکیں فراہم کرنےکا فیصلہ

اسلام آباد (لاہورنامہ)کوویکس نے پاکستان کو امریکی کمپنی کی تیار کردہ موڈرنا کورونا ویکسین فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ این آئی ایچ ذرائع کے مطابق کوویکس سے پاکستان کو موڈرنا ویکسین مفت ملے گی، پاکستان کو موڈرنا ویکسین کی مزید پڑھیں

ڈاکٹر فیصل سلطان

کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے حکومت اقدامات کو یقینی بنارہی ہے، ڈاکٹر فیصل سلطان

اسلام آباد (لاہورنامہ) وزیر اعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے حکومت اقدامات کو یقینی بنارہی ہے۔ ہیلتھ اینڈ پاپولیشن تھنک ٹینک کا اجلاس ہوا جس کی صدارت معاون خصوصی برائے مزید پڑھیں

انسداد ڈینگی اجلاس

انسداد ڈینگی اجلاس میں صوبہ بھر میں اس موذی مرض کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ

گوجرانوالہ (لاہورنامہ) صو بائی وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کی زیر صدارت انسداد ڈینگی اجلاس میں صوبہ بھر میں اس موذی مرض کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیتے ہو ئے متعلقہ انتظامی افسران او رمحکموں کے نمائندگان کو ہدایت مزید پڑھیں

ڈاکٹر یاسمین راشد

کورونا ویکسین کی کوئی کمی نہیں، ڈوزز موجود ہیں، ڈاکٹر یاسمین راشد

لاہور(لاہورنامہ) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ کورونا ویکسین کی کوئی کمی نہیں، ڈوزز موجود ہیں، معمولی تاخیر سے گھبرانے کی ضرورت نہیں۔ وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ ویکسی نیشن کرانے مزید پڑھیں

ویکسی نیشن سینٹر کا افتتاح

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور، ویکسی نیشن سینٹر کا افتتاح کر دیا گیا

لاہور(لاہورنامہ) یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور میں کورونا ویکسی نیشن سینٹر کا افتتاح کردیا گیا۔ وائس چانسلر یو ای ٹی پروفیسر ڈاکٹر سیدمنصور سرور اور ڈی سی لاہور مدثر ریاض ملک نے سینٹر کا افتتاح کیا۔ ویکسی نیشن سینٹر مزید پڑھیں

کورونا ویکسینیشن

ملک بھر میں کورونا ویکسینیشن لگوانے والوں کی تعداد ایک کروڑ سے زائد ہوگئی ، اسد عمر

اسلام آباد(لاہورنامہ) ملک بھر میں کورونا ویکسینیشن کی تعداد ایک کروڑ سے زائد ہوگئی ۔ وفاقی وزیربرائے منصوبہ بندی اوراین سی اوسی کے سربراہ اسد عمر نے کہاکہ انشاء اللہ ملک میں اب تک ہونے والی کورونا ویکسینیشن کی تعداد مزید پڑھیں