فائزر ویکسین

فائزر ویکسین صرف کمزور قوت مدافعت والے افراد کو لگائی جائے گی، ڈاکٹر فیصل سلطان

اسلام آباد(لاہورنامہ) وفاق نے فائزر ویکسین کی صوبوں اور وفاقی اکائیوں کو فراہمی شروع کردی۔وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ فائزر ویکسین صرف کمزور قوت مدافعت والے افراد کو لگائی جائے گی اور مزید پڑھیں

ویکسی نیشن

تمام انڈس ہسپتالوں میں ویکسی نیشن کے تسلی بخش انتظامات کئے گئے ہیں،ڈاکٹرعبدالباری

لاہور(لاہورنامہ) لاہور کے تمام انڈس ہسپتالوں میں ویکسی نیشن کے تسلی بخش انتظامات کئے گئے ہیں۔عوام الناس کو بہترین سہولیات فراہم کرنے پر کاہنہ انڈس ہسپتال کی ٹیم مبارکباد کی مستحق ہے۔ سی ای او انڈس ہیلتھ نیٹ ورک ڈاکٹرعبدالباری مزید پڑھیں

ڈاکٹر فیصل سلطان

جب تک تمام شہریوں کو کورونا ویکسین نہیں لگتی پابندیاں ختم نہیں ہو سکتی، ڈاکٹر فیصل سلطان

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ جب تک تمام شہریوں کو کورونا ویکسین نہیں لگتی پابندیاں ختم نہیں ہو سکیں گی۔ ہفتہ کووزیرِاعظم عمران خان مزید پڑھیں

ڈائلسز سنٹرز

ڈائلسز سنٹرز

لاہور (لاہورنامہ) واپڈا کی جانب سے اپنے ملازمین اور ان کے اہل خانہ کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی کے عزم کے تحت لاہور، ملتان اور گوجرانوالہ کے واپڈا ہسپتالوں میں ڈائلسزسنٹرز قائم کیے گئے ہیں۔ یہ سہولت پبلک پرائیویٹ مزید پڑھیں

ڈاکٹریاسمین راشد

لیڈی ولنگڈن ہسپتال کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں گے، ڈاکٹریاسمین راشد

لاہور (لاہورنامہ) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشدنے مریضوں کی آسانی کیلئے لیڈی ولنگڈن ہسپتال کی صلاحیت بڑھانے کا حکم دے دیاہے۔ ڈاکٹریاسمین راشدنے یہ احکامات لیڈی ولنگڈن ہسپتال کے تفصیلی دورہ کے دوران کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے جاری کئے۔اس مزید پڑھیں

ویکسینیشن سنٹرز

محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیرپنجاب نے لاہورمیں مزید تین ویکسینیشن سنٹرزقائم کردئیے

لاہور (لاہورنامہ) محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیرپنجاب نے لاہورمیں مزیدتین ویکسینیشن سنٹرزقائم کردئیے ہیں۔ ویکسینیشن سنٹرز فاؤنٹین ہاؤس،اسٹیٹ بنک آف پاکستان اور پیل فیکٹری والٹن روڈ میں قائم کئے گئے ہیں۔سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیرسارہ اسلم نے مزید پڑھیں

کورونا سے بچاؤ کیلئے ویکسی نیشن

تمام شہریوں کو کورونا سے بچاؤ کیلئے ویکسی نیشن کروانی چاہیے۔ ڈاکٹرفیض الحسن

لاہور(لاہورنامہ) کاہنہ انڈس ہسپتال میں کرونا ویکسین کی اہمیت کے بارے میں ڈاکٹر فیض الحسن کی زیر صدارت سمینار کا اہتمام،جس میں ڈاکٹرز ،سٹاف اور دیگر عملے کیساتھ عوام الناس کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ ڈاکٹر فیض الحسن نے مزید پڑھیں

اسد عمر

کورونا ویکسین پاک ویک متعارف کروادی، تعلیم اور صحت بنیادی چیزیں ہیں، اسد عمر

اسلام آباد(لاہورنامہ)پاکستان نے اپنی پہلی کورونا ویکسین پاک ویک متعارف کروادی ۔پاکستان میں تیار کی جانے والی پہلی انسداد کورونا ویکسین کی لانچنگ تقریب اسلام آباد میں ہوئی جس میں وفاقی وزیر ترقی ومنصوبہ بندی اسد عمر، معاون خصوصی برائے مزید پڑھیں

ویکسین

پنجاب میں گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران 1لاکھ 80ہزارسے زائد شہریوں کو ویکسین لگاوئی

لاہور (لاہورنامہ) صوبائی سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر سارہ اسلم نے کہاہے کہ پنجاب نے گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران ریکارڈ ویکسینیشن کرڈالی ہے۔ محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیرنے گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران 1لاکھ 80 ہزارسے زائد شہریوں مزید پڑھیں

کورونا ویکسین

پاکستان میں تیار "پاک ویک” کورونا ویکسین کو عام استعمال کی اجازت مل گئی

اسلام آباد (لاہورنامہ) پاکستان میں تیار کورونا ویکسین کے عام استعمال کی اجازت مل گئی، پاک ویک کوروناویکسین عام استعمال کیلئے رواں ہفتے دستیاب ہو گی۔ پاکستان میں تیار کردہ پاک ویک کوروناویکسین کو لاٹ ریلیز سرٹیفکیٹ جاری کردیا گیا مزید پڑھیں