عالمی ادارہ صحت کے وفد کا دورہ جنرل ہسپتال، کورونا پر تحقیق کیلئے جدید مشین کا تحفہ و افتتاح

لاہور(لاہور نامہ)عالمی ادارہ صحت کے7رکنی وفد نے ساؤتھ ایشین چیپٹر کے صدر ڈاکٹر پالیتھا ماہی پالا کی قیادت میں لاہور جنرل ہسپتال کا دورہ کیا جہاں انہوں نے پرنسپل پی جی ایم آئی و امیر الدین میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر مزید پڑھیں

یاسمین راشد

این سی او سی جو بھی فیصلہ کرے گا، پنجاب اس پر عمل کرے گا، یاسمین راشد

لاہور(لاہور نامہ)صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ این سی او سی احتیاطی تدابیر بارے جو بھی فیصلہ کرے گا، پنجاب اس پر عمل کرے گا، لاہور میں مزید چار ویکسین سنٹر بنا رہے ہیں، جو لوگ مزید پڑھیں

کورونا ویکسین, شیخ رشید

وزیرداخلہ شیخ رشید احمدنےسی ڈی اے ہسپتال میں کورونا ویکسین لگوائی

اسلام آباد (لاہور نامہ)وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمدنے کورونا ویکسین لگوا لی۔ پیر کو شیخ رشید احمدنے سی ڈی اے ہسپتال سے سائنوفارم ویکسین لگوائی،شیخ رشید کو ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی۔ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ویکسینیشن مزید پڑھیں

انڈس ہسپتال لاہور، ہنگامی حالات سے نمٹنے کیلئے ڈاکٹروں اور نرسوں کیلئے تربیتی ورکشاپ

لاہور(لاہورنامہ) کاہنہ انڈس ہسپتال لاہور میں ایک روزہ بیسک لائف سپورٹ(بی ایل ایس)ڈاکٹروں اور نرسوں کے لیے ایمرجنسی حالات سے نمٹنے کیلئے تربیتی ورکشاپ کا اہتمام کیاگیا۔ بی ایل ایس کورس میں سینئر انسٹریکٹر نرسوں ،ڈاکٹرزنے شرکت کی۔ کورس کی مزید پڑھیں

کوروناویکسینیشن

صوبہ بھر میں 60سال عمر سے زائد افرادکی کوروناویکسینیشن کا عمل جاری ہے، یاسمین راشد

لاہور(لاہور نامہ) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشد کی ہدایت پر ایکسپو سنٹر لاہور سمیت صوبہ بھر میں 60سال عمر سے زائد افرادکی کوروناویکسینیشن کا عمل جاری ہے۔ ایکسپوسنٹرویکسینیشن سنٹرپرانتہائی منظم طریقہ کارکے تحت 60سال عمر سے زائد افراد کی ویکسینیشن مزید پڑھیں

کورنا ویکسین

چین نے پاکستان کو کورنا ویکسین کی پانچ لاکھ ویکسین مزیدبھیج دیں

اسلام آباد (لاہور نامہ) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے آج نورخان ائیر بیس پر ویکسین کی پانچ لاکھ خوراکیں وصول کیں۔ ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا تھا کہ چین نے ہر مشکل وقت میں پاکستان مزید پڑھیں

یاسمین راشد, کورونا

کورونا کی تیسری لہر ،بچنے کیلئے احتیاطی تدابیر ،ایس اوپیز پر عملدرآمد ناگزیر ہے، یاسمین راشد

لاہور (لاہور نامہ)صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ کورونا وباء کی تیسری لہر شروع ہے جس سے بچنے کیلئے احتیاطی تدابیر اور ایس اوپیز پر عملدرآمد ناگزیر ہے۔ انہوں نے کہا کہ صوبہ بھر میں 60 مزید پڑھیں

سٹرا بر ی

سٹرا بر ی انسانی صحت کی ضامن اور قدرت کا خوش ذائقہ عطیہ ہے،طبی ماہرین

لاہور (لاہور نامہ)طبی ماہرین کے مطابق سٹرا بر ی انسانی صحت کی ضامن اورقدرت کا خوش ذائقہ عطیہ ہے، شگفتہ سرخ رنگت اور سر پر سبز پتوں کا تا ج لیے دل سے مشابہ اسٹابری گلاب کے خاندا ن سے مزید پڑھیں

انسداد کورونا کا اہم اجلاس

وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت کابینہ کمیٹی انسداد کورونا کا اہم اجلاس

لاہور(لاہور نامہ )وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی زیرصدارت جمعہ کو وزیراعلیٰ آفس میں کابینہ کمیٹی برائے انسداد کورونا کا اہم اجلاس منعقد ہوا ۔اجلاس میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز پر قابو پانے کےلئے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیاگیا۔ مزید پڑھیں

امراض چشم

امراض چشم سے بچنے کیلئے شوگر و بلڈپریشر جیسی بیماریوں سے چھٹکارا پانا ہوگا،پروفیسر الفرید

لاہور(لاہور نامہ) پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹیٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر سردار محمد الفرید ظفر نے کہا کہ آنکھوں کے امراض سے محفوظ رہنے کے لئے شوگر ،بلڈ پریشر و دیگر بیماریوں سے چھٹکارا پانا ہوگا ، آج میڈیکل سائنس اتنی ترقی مزید پڑھیں