ہیلتھ فاونڈیشن

پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں حقیقی تبدیلی لارہے ہیں‘مومنہ وحید

لاہور(لاہور نامہ ) چیئر پرسن سٹیڈنگ کمیٹی فار چیف منسٹر انسپیکشن ٹیم مومنہ وحید نے کہا ہے کہ سابق حکومتوں نے پنجاب ہیلتھ فاونڈیشن کوجان بوجھ کرنظراندازکرکے ذاتی اورسیاسی مفادات کی خاطراستعمال کیا، وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق مزید پڑھیں

موبائل فونز

محکمہ صحت کاسرکاری ہسپتالوں کی ایمرجنسی وارڈز میں موبائل فونز کے استعمال پر پابندی لگانے کا فیصلہ

لاہور( این این آئی)محکمہ صحت کی جانب سے سرکاری ہسپتالوں کی ایمرجنسی وارڈز میں موبائل فونز کے استعمال پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا گیا ،اس تناظر میں تمام ایمرجنسی وارڈز میں موبائیل جیمرزکی تنصیب کی جائےگی۔بتایا گیا ہے مزید پڑھیں

خانیوال ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز

وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین کا رات گئے خانیوال ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز ہسپتال کا دورہ ، طبی سہولیات کا جائزہ لیا

خانیوال(این این آئی) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین نے رات گئے خانیوال ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز اسپتال کا دورہ کیا اور طبی سہولیات کا جائزہ لیا۔وزیرصحت پنجاب یاسمین راشد نے رات گئے اچانک خانیوال ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز اسپتال کا دورہ کیا جہاں انہیں مزید پڑھیں

لاڑکانہ میں ایڈز

لاڑکانہ میں ایڈز،پی ٹی آئی کا وزیر صحت سندھ سے استعفے کا مطالبہ

کراچی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدراور رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے مطالبہ کیا ہے کہ وزیر صحت سندھ مستعفی ہو جائیں۔میڈیا سے بات چیت میں خرم شیر زمان نے کہا کہ لاڑکانہ میں ایڈز کے لیے مزید پڑھیں

فوڈ فورٹیفکیشن

فوڈ فورٹیفکیشن کے حوالے سے صوبائی اسمبلی میں بل لایا جائےگا، عذرا فضل پیچوہو

کراچی(این این آئی)صو با ئی وزیر صحت عذرا فضل پیچوہو نے کہا ہے کہ ہم فوڈ فورٹیفیکیشن کے حوالے سے صوبائی اسمبلی میں بل بھی لارہے ہیں یہ ہماری آنے والی نسلوں کے لئے بھی بہت اچھا ہے۔ انہوںنے کہا مزید پڑھیں

ڈینٹسٹس

وزیرصحت پنجاب کاصوبہ بھرکے غیرقانونی طورپرکاروبار کرنے والے ڈینٹسٹس کے خلاف گرینڈآپریشن کرنے کاحکم

لاہور(گلف آن لائن) صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشدنے پنجاب بھرکے غیرقانونی طورپرکاروبار کرنے والے ڈینٹسٹس کے خلاف گرینڈآپریشن کرنے کاحکم دے دیا۔ انہوںنے یہ حکم یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسزمیں پہلی بین الاقوامی ڈینٹل کانفرنس میں بطورمہمان خصوصی شرکت کے دوران خطاب مزید پڑھیں

انسداد پولیو

محکمہ سماجی بہبود کے ادارے انسداد پولیو مہم میں پیش پیش ہیں، محمد اسلم میتل

راولپنڈی(آن لائن) ڈائریکٹر شوشل ویلفیئر و بیت المال راولپنڈی محمد اسلم میتلا نے کہا ہے کہ محکمہ سماجی بہبود کے ادارے انسداد پولیو مہم میں پیش پیش ہیں اور سماجی کارکنان کی بھر پور شرکت سے بچوں کو پولیو ویکسین مزید پڑھیں

ہیپاٹائٹس کی

ہیپاٹائٹس کی تمام اقسام سے متعلق عوامی آگاہی وقت کا اہم ترین تقاضاہے ‘ اسرار الحق طور

لاہور(لاہور نامہ) پی جی ایم آئی و امیر الدین میڈیکل کالج کے ایسوسی ایٹ پروفیسر آف میڈیسن اور لاہور جنرل ہسپتال کے فزیشن و گیسٹرالوجسٹ ڈاکٹر اسرار الحق طور کہا ہے کہ ہیپاٹائٹس اے اور ای سمیت تمام اقسام سے مزید پڑھیں

محکمہ صحت

محکمہ صحت کی وبائی امراض کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے عوام سے احتیاطی تدابیر پر عمل کی ہدایت

اسلام آباد (اے پی پی)محکمہ صحت نے گرمی کی شدت کے ساتھ ہی مچھروں اور مکھیوں کے بہتات کی وجہ سے گیسٹرو ( اسہال)، ہیضہ ، یرقان جیسی مہلک امراض کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے عوام سے احتیاطی تدابیر مزید پڑھیں

احتیاطی تدابیر

موسم گرما : امراض سے بچا ؤکیلئے احتیاطی تدابیراختیار کریں: حکیم قاضی ایم اے خالد

لاہور (صباح نیوز)اگر موثراحتیاطی تدابیر اختیار نہ کی جائیں تو موسم گرمابیشتر امراض کا باعث بنتا ہے۔ لولگنا‘بھوک کی کمی ‘سردرد‘صفراوی بخار‘گھبراہٹ ‘خفقان‘ ٹائیفائڈ‘پھوڑے پھنسیاں‘ہیپاٹائٹس ‘یرقان ‘گیسٹرو‘ہیضہ‘ اسہال اور پیچش وغیرہ جیسے عوارضات اسی موسم میں ہوتے ہیں۔موسم گرما میں مزید پڑھیں