پولیو خاتمہ

پولیو خاتمہ قومی ذمہ داری ہے ،موذی مرض کے خاتمے پر جن لوگوں نے اچھا کام کیا خود رابطہ کروں گا، ظفر مرزا

اسلام آباد (این این آئی) سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قومی صحت خدمات کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیرمملکت صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے بتایاہے کہ پولیو خاتمہ قومی ذمہ داری ہے ،دنیا میں صرف تین ممالک میں پولیو وائرس موجود مزید پڑھیں

ناقص انتظامات

موٹر وے اور جی ٹی روڈ پر گرینڈ آپریشن ،ناقص انتظامات پر تین فوڈ پوائنٹس سیل، دوکو بھاری جرمانے ،تین کو اصلاحی نوٹسز جاری

لاہور( این این آئی )ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی کی سربراہی میں موٹر وے اور جی ٹی روڈ پر گرینڈ آپریشن کر کے ناقص انتظامات پر تین فوڈ پوائنٹس سیل، دوکو بھاری جرمانے جبکہ تین کو اصلاحی نوٹسز جاری کر مزید پڑھیں

صحت مراکز

سرکاری ڈسپنسریوں ، صحت مراکز پر قبضوں کےخلاف (ن) لیگ کی تحریک التوا ءجمع

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) نے سرکاری ڈسپنسریوں اور صحت مراکز پر قبضوں کے خلاف تحریک التوا ءپنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کر ادی ۔ رکن پنجاب اسمبلی عنیزہ فاطمہ کی جانب سے جمع کرائی گئی تحریک کے متن مزید پڑھیں

سرکاری ہسپتالوں

پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں آنے والے مریضوں کو 100فیصد ریلیف دینے کی پوری کوشش کر رہے ہیں‘یاسمین راشد

لاہور(این این آئی) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کی زیرصدارت محکمہ سپیشلائیزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں 2019-20کے سالانہ ترقیاتی بجٹ پروگرام کا اجلاس ہوا،جس میں صوبائی سیکرٹری کیپٹن (ر) ثاقب ظفر، سپیشل سیکرٹری مظفر سیال اور چیف مزید پڑھیں

احتجاج

سرکاری ہسپتالوں میں شعبہ نرسنگ کا پر امن احتجاج پیر کو بھی جاری رہا ، نرسز عملہ کالی پٹیاں باندھ کر کام کرتا رہا

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کے سرکاری پمز اور پولی کلینک ہسپتالوں میں شعبہ نرسنگ کا پر امن احتجاج پیر کو بھی جاری رہا ، نرسز شعبہ جات کی نرسوں نے کالی پٹیاں باندھ کر کام کیا ۔ تفصیلات مزید پڑھیں

ملیریا سے

عالمی ادارہ صحت کی ملیریا سے بچاوکی دنیا کی پہلی ویکسین کی آزمائش

نیویارک (این این آئی )عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) اور دیگر کئی دوائی ساز اداروں کی طویل تحقیقات اور اربوں ڈالر کی لاگت کے بعد تیار کی گئی ملیریا سے بچاو کی پہلی ویکسین کی آزمائش شروع کردی گئی۔ مزید پڑھیں

اینٹی بائیوٹک

میڈیکل سٹور کو بغیر ڈاکٹری نسخہ کے اینٹی بائیوٹک ادویات کی فروخت پر پابندی لگا دی گئی

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت میں موجود تمام میڈیکل سٹور کو بغیر ڈاکٹری نسخہ کے اینٹی بائیوٹک ادویات کی فروخت پر پابندی لگا دی گئی۔ ہفتہ کو فیڈرل ڈرگ انسپکٹر کی جانب سے تمام میڈیکل سٹورز کو مراسلہ جاری مزید پڑھیں

حفاظتی ٹیکہ

حفاظتی ٹیکہ جات کی ہر بچے تک رسائی کو ممکن بنانا ہر پاکستانی کی ذمہ داری ہے،ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد (این این آئی)وزیر صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے حفاظتی ٹیکہ جات کی ہر بچے تک رسائی کو یقینی بنانے پر زوردیتے ہوئے کہاہے کہ حفاظتی ٹیکہ جات کی ہر بچے تک رسائی کو ممکن بنانا ہر پاکستانی کی مزید پڑھیں

منشیات کے

تعلیمی اداروں میں بڑھتے ہوئے منشیات کے استعمال کےخلاف کیس ،سیکرٹری داخلہ،سیکرٹری تعلیم اور سیکرٹری صحت کو نوٹس

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں بڑھتے ہوئے منشیات کے استعمال کے خلاف کیس میں سیکرٹری داخلہ،سیکرٹری تعلیم اور سیکرٹری صحت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ متعلقہ وزارتوں مزید پڑھیں