شہباز گل , جسمانی ریمانڈ

شہباز گل کو مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر اسلام آباد پولیس کے حوالے کر دیا گیا

اسلام آباد (لاہورنامہ)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے رہنما پاکستان تحریک انصاف شہباز گِل کے مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ کی نظرثانی درخواست منظور کر لی ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے پولیس مزید پڑھیں

اسد عمر, فوج کے خلاف

جس جس نے فوج کے خلاف باتیں کی، انہیں کیوں نہیں بلایا جارہا ہےِ، اسد عمر

راولپنڈی (لاہورنامہ) رہنما تحریک انصاف اسد عمر نے کہا ہے کہ سب نے فوج کے خلاف باتیں کی ہیں، انہیں کیوں نہیں بلایا جارہا ہےِ. نواز شریف ملک میں آئے، سیاسی کمپین کی تو عمران خان دو تہائی اکثریت سے مزید پڑھیں

فواد چوہدری

اعلیٰ عدلیہ شہباز گل پر بہیمانہ تشدد پر عدالتی کمیشن مقرر کرے ، فواد چوہدری

اسلام آباد (لاہورنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اعلیٰ عدلیہ شہباز گل پر ہونے والے بہیمانہ تشدد پر عدالتی کمیشن مقرر کرے ، پنجاب ہماری حکومت ہونے کے باوجود ہمارے اراکین اسمبلی کو دھمکیاں مزید پڑھیں

غیر ملکی سرمایہ کاری کی

ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری کی راہ میں رکاوٹوں کو دور کیا جائے،شہباز شریف

اسلام آ باد (لاہورنامہ) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری کی راہ میں حائل تمام تر رکاوٹوں کو فوری طور پر دور کرے کی ہدیت کرتے ہوئے بیرونی سرمایہ کار کمپنیوں بالخصوص گوادر فری زون مزید پڑھیں

ہیکنگ کا خدشہ

ہیکنگ کا خدشہ، 13 اگست سے ہی ایف بی آر کی ویب سائٹس 24 گھنٹے کیلئے بند

اسلام آباد (لاہورنامہ)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 75 یوم آزادی کے موقع پر بھارتی ہیکرز کی جانب سے دوبارہ ہیکنگ کی کوشش کے خدشے کے پیش نظر اپنی تمام ویب سائٹس کو 24 گھنٹے سے زائد کیلئے مزید پڑھیں

گورنر گلگت بلتستان

صدر مملکت کی مہدی شاہ کی بطور گورنر گلگت بلتستان تعیناتی کی منظوری

اسلام آباد (لاہورنامہ) صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مہدی شاہ کی بطور گورنر گلگت بلتستان تعیناتی کی منظوری دیدی۔وزیراعظم شہباز شریف نے گلگت بلتستان کے سابق وزیراعلیٰ سید مہدی شاہ کو گورنر تعینات کرنے کی سفارش کی تھی جس کی مزید پڑھیں

شیخ رشید

شہباز شریف میثاق معیشت کی بجائے میثاق جمہوریت کریں تو بہتر ہو گا، شیخ رشید

راولپنڈی (لاہورنامہ)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ قوم کو سمجھ ہے نواز شریف اور زرداری کی بیماری بھاگنے کا بہانہ ہوتی ہے، نواز شریف آئے نہ آئے، اہل ہو یا نا اہل کوئی فرق مزید پڑھیں

عطا اللہ تارڑ

میرے خلاف تمام مقدمات تعصب اور سیاسی انتقام کا حصہ ہیں، عطا اللہ تارڑ

اسلام آ باد (لاہورنامہ) رہنما مسلم لیگ ن کے عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ میرے خلاف جو مقدمات بنائے جا رہے ہیں وہ محض تعصب اور سیاسی انتقام کی بنیاد پر ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر مزید پڑھیں