عمران خان, سیاست نہیں جہاد

فیصلہ کر لیا ہے اب لڑوں گا، یہ سیاست نہیں جہاد ہے، عمران خان

اسلام آباد (لاہورنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ فیصلہ کرلیا اب لڑوں گا ، یہ سیاست نہیں جہاد ہے۔ ایک انٹرویو میں عمران خان نے کہا کہ شہباز گل کو گرفتار نہیں مزید پڑھیں

اسد عمر

شہباز گل کی گرفتاری حکومتی پریشانی کی عکاس ہے، اسد عمر

اسلام آباد (لاہورنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ شہباز گل کی گرفتاری حکومت کی بڑھتی پریشانی کی عکاس ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں اسد عمر نے کہا کہ ایک مزید پڑھیں

شہباز گل , جسمانی ریمانڈ

شہباز گل 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر تھانہ کوہسار پولیس کے حوالے

اسلام آباد (لاہورنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے چیف آف اسٹاف اور پارٹی رہنما ڈاکٹر شہباز گل کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ پی ٹی آئی کے گرفتار رہنما کو اسلام آباد کے مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل

موثر اقتصادی پالیسیوں کی بدولت دیوالیہ پن کا کوئی خطرہ نہیں، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ حکومت کی موثر اقتصادی حکمت عملی کے نتیجہ میں پاکستان مشکل معاشی حالات سے نکل چکا ہے. ملک کو ڈیفالت سے بچانے کے لئے بعض مشکل فیصلے کرنا پڑے، عام مزید پڑھیں

اسلام آبادہائیکورٹ

پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن کاممنوعہ فنڈنگ کیس کافیصلہ اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آ باد (لاہورنامہ) تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کا ممنوعہ فنڈنگ کیس کافیصلہ اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ پی ٹی آئی کے رہنما عمرایوب نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کیخلاف درخواست دائر کی جس میں استدعا کی گئی مزید پڑھیں

گولڈمیڈلسٹس

وزیراعظم کا کامن ویلتھ گیمز میں گولڈمیڈلسٹس کی حوصلہ افزائی کیلئے ملاقات کا اعلان

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیر اعظم شہباز شریف نے کامن ویلتھ گیمز کے مختلف مقابلوں میں میڈلز جیتنے والے قومی ایتھلیٹس کی حوصلہ افزائی کے لیے ان سے ملاقات کا اعلان کیا ہے۔ شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ نوح مزید پڑھیں

محرم الحرام کے جلوس

محرم الحرام کے جلوس، ملک بھر میں سکیورٹی سخت،موبائل سروس بند

کراچی / اسلام آباد/ لاہور(لاہورنامہ) ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے موقع پر محرم الحرام کے جلوسوں کے موقع پرسکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں ،بیشتر مقامات پر موبائل فون سروس بھی بند ہے جس کے باعث عوام مزید پڑھیں

ڈاکٹر عارف علوی

حضرت امام حسین کی عظیم قربانی ہمارے لیے مشعل راہ ہے،ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد (لاہورنامہ)صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہاہے کہ نواسہ رسول ۖنے کربلا کے تپتے ہوئے میدان میں حق کی خاطر اپنا سر تو کٹوا دیا مگر اسے باطل قوتوں کے سامنے جھکنے نہ دیا، حضرت امام حسین کی عظیم مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

چند استعفوں کی منظوری حکومت کی سیاسی چال اور بدنیتی ہے، شاہ محمود قریشی

ملتان (لاہورنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئر مین شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ چند استعفوں کی منظوری حکومت کی سیاسی چال ہے ، الیکشن کمیشن نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کیا تو عمران خان نو حلقوں سے انتخاب مزید پڑھیں