شیخ رشید

پلس مائنس کا فیصلہ زمینی خدا نہیں عدالتیں کریں گی، شیخ رشید

راولپنڈی (لاہورنامہ)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ مائنس اور پلس کا فیصلہ زمینی خداؤں نے نہیں ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ نے کرنا ہے،غیر یقینی سیاسی اور معاشی حالات سب کے چراغ مزید پڑھیں

ارشد ندیم

سونے کا تمغہ حاصل کرنے والے ارشد ندیم نے کامیابی قوم کے نام کردی

برمنگھم(لاہورنامہ) کامن ویلتھ گیمز میں جیولن تھرو ایونٹ میں سونے کا تمغہ حاصل کرنے والے ارشدندیم نے اپنی کامیابی قوم کے نام کردی۔ برمنگھم میں کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے ایتھلیٹ ارشد ندیم نے جیولن تھرو کے فائنل میں مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل

پوری دنیا مشکل حالات سے گزر ہی ہے، ادھار مانگتے شرم آتی ہے،مفتاح اسماعیل

کراچی(لاہورنامہ)وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ دنیا ایک مشکل صورت حال کا سامنا کر رہی ہے، دنیا سے ادھار مانگتے شرم آتی ہے،اپنی چادر دیکھ کر پائوں پھیلائیں. ستمبر تک مشکلات رہیں گی، ملکی معیشت کی بہتری کیلئے مزید پڑھیں

سیلاب متاثرین

وزیراعظم نے سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے امدادی فنڈ قائم کر دیا

اسلام آباد(لاہورنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے امدادی فنڈ قائم کر دیا. وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام بالخصوص مخیر حضرات سے درد مندانہ اپیل کرتا ہوں کہ سیلاب کی تباہی کا شکار اہل مزید پڑھیں

شیخ رشید

عمران کو نااہل قرار دینے کی کوشش کرنے والے بہت پچھتائیں گے، شیخ رشید

راولپنڈی(لاہورنامہ)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ او ر سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی پارٹی پاکستان تحریک انصاف کو نااہل قرار دینے کی کوشش کرنے والے خود پچھتائیں گے. ہفتہ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ

سپیکر قومی اسمبلی قائد حزب اختلاف کے معاملے پر فیصلہ کریں، لاہور ہائیکورٹ

لاہور( لاہورنامہ) لاہور ہائیکورٹ نے سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کو قائد حزب اختلاف راجہ ریاض کے معاملے پر تیس روز میں فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجہ ریاض مزید پڑھیں

شہید لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی

عمران خان کی شہید لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کی رہائشگاہ آمد، اہل خانہ سے تعزیت

راولپنڈی (لاہورنامہ)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے بلوچستان ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جزل سرفراز علی کی رہائش گاہ جاکر اہل خانہ سے تعزیت کی اور شہید کے درجات کی بلندی کے لیے دعا مزید پڑھیں

سراج الحق

بجلی کے بلوں پر ٹیکسز کے خلاف ملک گیر تحریک کا آغاز کریں گے، سراج الحق

لاہور( لاہورنامہ)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت نے بجلی کے بلوں میں ظالمانہ ٹیکسز ختم نہ کیے گئے تو جماعت اسلامی 12اگست کو ملک گیر تحریک کا آغاز کرے گی، تاوان کے خلاف عدالت جائیں گے مزید پڑھیں

ضمنی الیکشن, عمران خان

عمران خان کا پی ٹی آئی کی 9 خالی نشستوں پر خود ضمنی الیکشن لڑنے کا اعلان

اسلام آباد(لاہورنامہ)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پی ٹی آئی کی ان 9 خالی نشستوں پر خود ضمنی الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا ۔ تحریک انصاف کے آفیشل ٹوئٹر اکاﺅنٹ سے اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ عمران مزید پڑھیں