فواد چوہدری, الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کمستعفی ہوں ان پرکسی قسم کا بھروسہ نہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(لاہورنامہ)پاکستان تحریک انصاف نے ایک بار پھر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بڑے جلسے کا اعلان کردیا اور کہاہے کہ اسلام آباد کے جلسے میں ہم انتخابات کی تاریخ کے اعلان کا الٹی میٹم دیں گے اور ہم ایک مزید پڑھیں

فرخ حبیب

عمران خان کے خلاف ریفرنس رجیم چینج سازش کا پارٹ IIہے، فرخ حبیب

لاہور( لاہورنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما فرخ حبیب نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی مشترکہ سازش کا ہر قانونی محاذ پر مقابلہ کریں گے. عمران خان کے خلاف ریفرنس رجیم چینج سازش کے مزید پڑھیں

بلاول بھٹوزر داری

بلاول بھٹوزر داری کی نوم پنہ میں جاپانی ہم منصب سے ملاقات

نوم پنہ (لاہورنامہ)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اپنے جاپانی ہم منصب سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کمبوڈیا کے شہر نوم پنہ میں مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل کا ایشیائی ترقیاتی بینک کی سابق کنٹری ڈائریکٹرڑ یاوہونگ ینگ سے ملاقات

اسلام آباد (لاہورنامہ)وفاقی وزیرمحصولات مفتاح اسماعیل نے کہاہے کہ حکومت پائیداراورجامع اقتصادی نموکیلئے موثرڈھانچہ جاتی اصلاحات پربھرپورتوجہ دے رہی ہے۔ وہ پاکستان میں ایشیائی ترقیاتی بینک کی سابق کنٹری ڈائریکٹرڑیاوہونگ ینگ کی قیادت میں وفد سے ملاقات میں گفتگوکررہے تھے۔اس مزید پڑھیں

مصدق ملک

عمران خان نے غیر ملکی فنڈز وصول کر کے قانون کی خلاف ورزی کی ہے، مصدق ملک

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیر مملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ عمران خان نے اپنے دور حکومت میں کالے دھن کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے مختلف سکیمیں متعارف کرائیں، عمران خان نے غیر ملکی افراد اور کمپنیوں سے فنڈز مزید پڑھیں

نوح دستگیر بٹ

صدر مملکت کاپاکستانی ویٹ لفٹر نوح دستگیر بٹ کو گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد

اسلام آباد (لاہورنامہ)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستانی ویٹ لفٹر نوح دستگیر بٹ کو کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ وہ مستقبل میں نمایاں کارکردگی جاری رکھیں گے۔ جمعرات مزید پڑھیں

شہباز شریف

متاثرہ افرادکے اپنے گھرمیں آبادہونے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، شہباز شریف

ڈیرہ اسماعیل خان(لاہورنامہ)وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ آخری فردکے اپنے گھر میں آبادہونے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے. 22 کروڑعوام کی مدد ،محنت و تعاون سے پاکستان کوقائداعظم کا عظیم ملک بنانے کے مزید پڑھیں

پیٹرولیم کی قیمتوں

پیٹرولیم کی قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر رد و بدل کرنے کا فیصلہ

لاہور(لاہورنامہ)ملک میں اب 15 دن کی بجائے ہر ہفتے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تبدیل کی جائیں گی۔وزارتِ خزانہ کے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے آئی ایم ایف کی عائد کی گئی ایک اور شرط مزید پڑھیں

شیخ رشید

فارن فنڈنگ نوٹس فنڈ ضبطی کا ہے، نااہلی سے کوئی تعلق نہیں ہے، شیخ رشید

راولپنڈی(لاہورنامہ)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ فارن فنڈنگ نوٹس فنڈ ضبطی کا ہے عمران خان کو نااہل کرانے یا پی ٹی آئی کو کالعدم کرانے کا نہیں۔ شیخ رشید نے ٹوئٹرپربیان میں کہا کہ بیان مزید پڑھیں

رانا ثنااللہ

حکومت مصدقہ ثبوتوں پر ڈکلیریشن دے سکتی ہے،رانا ثنااللہ

اسلام آباد (لاہورنامہ)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ حکومت مصدقہ ثبوتوں پر ڈکلیریشن دے سکتی ہے کہ پی ٹی آئی فارن ایڈ پارٹی ہے اور اگر سپریم کورٹ یہ ڈکلیریشن برقرار رکھتی ہے تو پارٹی تحلیل ہوجائے مزید پڑھیں