جسٹس عمر عطاء بندیال

کسی ادارے کے کام میں مداخلت نہیں کی اور نہ کریں گے، جسٹس عمر عطاء بندیال

اسلام آباد (لاہورنامہ)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ ہم نے کسی ادارے کے کام میں مداخلت نہیں کی تاہم ہم اداروں کے پشت پر کھڑے تھے ، ہمارے اس اقدام کے نتیجے میں شفاف مزید پڑھیں

بجلی کے بلز میں ٹیکس

بجلی کے بلز میں ٹیکس کے نفاذ سے متعلق تاجروں کےتحفظات دور کریں گے، مفتاح

اسلام آ باد (لاہورنامہ) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے تاجروں کے وفد سے ملاقات میں مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے تاجروں کے وفد نے ملاقات کی. ملاقات کرنیوالوں میں مرکزی تنظیم تاجران مزید پڑھیں

شہباز شریف

بلوچستان میں بارش اور سیلاب کےمتاثرین کی مکمل بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، شہباز شریف

کوئٹہ (لاہورنامہ)وزیر اعظم شہباز شریف نے این ڈی ایم اے کو بلوچستان میں بارش اور سیلاب میں جاں بحق ہونے والوں کے ورثا کو معاوضہ کی رقم 24 گھنٹے میں ادا کرنے کا حکم دیتے ہوئے جزوی یا مکمل تباہ مزید پڑھیں

شیخ رشید

چین، دبئی، قطر اور سعودیہ نے بھی اس مرتبہ ہماری مدد نہیں کی،شیخ رشید

اسلام آباد (لاہورنامہ)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ چین، دبئی، قطر اور سعودی عرب نے بھی اس مرتبہ مدد نہیں کی اور نہ ہی آئی ایم ایف کا بیل آؤٹ پیکج آیا۔ سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

سفید پوش کی قوت

سفید پوش کی قوت خرید ختم ہوگئی، روٹی کھائے یا بجلی کا بل ادا کرے، فرخ حبیب

اسلام آباد (لاہورنامہ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے کہاہے کہ صرف جولائی کے ماہ میں اشیا ضروریہ کی قیمتوں میں 37 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ فرخ حبیب نے کہاکہ نالائق اعظم شہباز شریف کوبیرونی سازش کے تحت مزید پڑھیں

عدالت سےعبوری ضمانت

عمران خان کی 10 مقدمات میں عدالت سےعبوری ضمانت

اسلام آباد(لاہورنامہ)اسلام آباد کی عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان کی 10 مقدمات میں عبوری ضمانتوں کو کنفرم کردیا۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کے سلسلے میں اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں پیش مزید پڑھیں

سراج الحق

سودی نظام کو حرام اور اللہ ورسول کے ساتھ جنگ قراد دیا گیا،سراج الحق

خیرپور (لاہورنامہ)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ 75سال گذرجانے کے باوجود چیف جسٹس کے ہاتھ میں انگریز کا کتاب اور ملک میں انگریز کا نظام قائم ہے، سودی نظام کو حرام اور اللہ ورسول کے ساتھ جنگ مزید پڑھیں

لگژری اشیاء

وفاقی کابینہ کا لگژری اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (لاہورنامہ)وفاقی کابینہ نے لگژری اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم کرنے کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے ای سی سی کے فیصلوں کی منظوری دی ہے۔ ذرائع نے بتایاکہ سگریٹس، چاکلیٹ، جوسز، مزید پڑھیں

شوکت ترین

مہنگائی کا طعنہ دینے والے اب کس منہ سےمہنگائی کر رہے ہیں،شوکت ترین

اسلام آباد (لاہورنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت ترین نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو مہنگائی کا طعنہ دینے والے اب خود مہنگائی کر رہے ہیں۔سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں شوکت ترین نے کہا کہ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کا پیکج نہ ملاتو پاکستان کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ ہے، شیخ رشید

اسلام آبا د(لاہورنامہ)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کا بیل آوٹ پیکج جلد نہ ملا تو پاکستان کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ ہے۔ شیخ رشید نے پاکستان کی موجودہ معاشی صورتحال مزید پڑھیں