حج آپریشن

حج آپریشن، پی آئی اے 31 مئی سے آغاز کرے گی

کراچی(لاہورنامہ) پی آئی اے منصوبے کے مطابق حج آپریشن کا آغاز31 مئی سے کرے گی۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق وفاقی وزیر ہوا بازی سعدرفیق کو حج آپریشن، مذہبی زیارات اور اندرون و بیرون ملک سیاحت کے فروغ، فضائی مزید پڑھیں

رانا ثنا اللہ

خونی مارچ کا اعلان کرنے والوں کاپورا پورا حساب لیں گے، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد(لاہورنامہ) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد کی طرف خونی مارچ کا اعلان کرنے والوں کا حساب لیں گے. ماڈل ٹاون میں فائرنگ کے باعث قتل ہونے والے پولیس اہلکار کے خون کے ذمہ مزید پڑھیں

پاک چین دوستی

پاک چین دوستی کے 71سال مکمل، مریم اورنگزیب کی چینی قونصلیٹ آمد، کیک کاٹا

اسلام آباد (لاہورنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا پاک چین سفارتی تعلقات کے 71سال مکمل ہونے پر چینی سفارت خانہ کا دورہ اور تقریب سے خطاب. وفاقی وزیر اطلاعات نے وزیراعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر چینی قونصلیٹ کا مزید پڑھیں

فواد چودھری

ملک کا وزیر اعظم اور صوبے کا وزیر اعلیٰ،فرد جرم کیلئے حاضری پر ہیں، فواد چودھری

اسلام آباد (لاہورنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء وسابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ سیاست میں جب اخلاقیات ہی نہیں ہوگی اور تجربوں کے طور پر حکمران بنائے جائینگے تو مملکت شرمناک واقعات کاسامنا کرے گی۔ سابق مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

ہماری حکومت آئینی مدت پوری کرنے اور معیشت کی بحالی کیلئے تیار ہے، رانا ثناء اللہ

لاہور (لاہورنامہ)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ حکومت آئینی مدت پوری کرنے اور معیشت کی بحالی کے لیے تیار ہے لیکن اگر ہمارے ہاتھ پیر باندھے جائیں گے تو ذمے داری انہی پر عائد ہو گی مزید پڑھیں

شیخ رشید

الیکشن کا 31مئی سے پہلے فیصلہ کرلیں ورنہ گاڑی چھوٹ جائیگی، شیخ رشید

لاہور(لاہورنامہ)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ انتخابات کا مسئلہ افہام و تفہیم سے یا جوڈو کراٹے سے حل کرنا ہے،الیکشن کروانے کی بات چیت چل رہی ہے اس کو جلد فائنل کریں۔ انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

وزرائے خارجہ

پاک امریکہ وزرائے خارجہ ملاقات میں ایک فاش غلطی

نیویارک (لاہورنامہ)امریکی وزیر خا رجہ انٹونی بلنکن اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ملاقات کے آغاز پر پروٹوکول کی ایک فاش غلطی دیکھنے میں آئی۔ ملاقات کے کمرے میں امریکا اور پاکستان کے جھنڈے لگے ہوئے تھے، امریکی مزید پڑھیں

بابوسر ٹاپ

بابوسر ٹاپ 6 ماہ بعد ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا

گلگت(لاہورنامہ)برف باری کے باعث بند ہونے والا گلگت بلتستان کا خوبصورت سیاحتی مقام بابوسر ٹاپ 6 ماہ کے طویل وقفے کے بعد ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا۔ بابوسر کاغان روڈ کو آمدورفت کے لئے کھول دیا گیا ، شاہراہ بابوسر مزید پڑھیں