پولیس کی ناقص تفتیش

پولیس کی ناقص تفتیش سے لوگوں کیلئے مسائل پیدا ہو رہےہیں، سپریم کورٹ

اسلام آباد (لاہورنامہ)سپریم کورٹ میں شیخوپورہ میں اراضی تنازعہ پر قتل کیس کی سماعت کے دور ان جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے ریمارکس دیئے ہیں کہ پولیس ناقص تفتیش سے لوگوں کیلئے مسائل پیدا کر رہی ہے، پولیس نے مزید پڑھیں

توہین عدالت کا نوٹس

آئی جی اسلام آباد کو توہین عدالت کا نوٹس، پرویز الٰہی کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم

لاہور (لاہورنامہ) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کو بحفاظت گھر نہ پہچانے پر توہین عدالت کی درخواست پر آئی جی اسلام آباد کو نوٹس جاری کر دیا اور حکم دیا کہ پرویز الٰہی کو اٹک مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نگران وزیرِ اطلاعات و نشریات کی ملاقات

اسلام آباد (لاہورنامہ) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے نگران وزیرِ اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی سے ملاقات کی. ملاقات میں مرتضیٰ سولنگی نے وزیراعظم کو اپنی وزارت کے امور کے بارے میں آگاہ کیا۔ ملاقات میں آئندہ مہینے منعقد مزید پڑھیں

جمال شاہ

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑسے وزیر ثقافت جمال شاہ کی ملاقات

اسلام آباد (لاہورنامہ)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نگران وزیرِ قومی ورثہ وثقافت جمال شاہ نے ملاقات کی جس میں جمال شاہ نے وزیراعظم کو اپنی وزارت کے امور کے حوالے سے آگاہ کیا۔ وزیر اعظم آفس سے جاری اعلامیہ مزید پڑھیں

شیخ رشید

پہلی بار مہنگائی بے روزگاری اور بجلی کی قیمتیں عوام کوسڑکوں پرلارہی ہیں، شیخ رشید

لاہور (لاہورنامہ) سربراہ عوامی مسلم لیگ وسابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پہلی مرتبہ کوئی سیاسی پارٹی یا کوئی سیاسی لیڈر لوگوں کو سڑکوں پر نہیں لارہا بلکہ بجلی اور پیٹرول کی قیمتیں ، بے روزگاری اور مہنگائی مزید پڑھیں

ایمان مزاری کی ضمانت منظور

انسداد دہشت گردی عدالت میں ایمان مزاری کی ضمانت منظور

اسلام آباد (لاہورنامہ)اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری کی ضمانت منظور کر لی۔ اے ٹی سی جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے ایمان مزاری کی 10 ہزار روپے کے ضمانتی مچلکوں مزید پڑھیں

ڈاکٹر عارف علوی

ملکی ترقی کے لئے ہر شعبہ کو آئی ٹی سے منسلک کرنا پڑے گا، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد (لاہورنامہ)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی کے ہنر سے آراستہ کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی معاشی ترقی ملک میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کی ترقی سے منسلک ہے. پاکستان مزید پڑھیں

انوار الحق کاکڑ

انوار الحق کاکڑ کی پاک بحریہ کی جنگی مشق شمشیرِ بحر کی ڈی بریفنگ میں شرکت

کراچی (لاہورنامہ)وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے قومی دفاعی پالیسی کے مطابق عسکری حکمت عملی کی توثیق کے لیے جنگی مشقوں کی اہمیت پر زور دیا ہے ۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا سیل سے جاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم پاکستان مزید پڑھیں

سائفر کیس

توشہ خانہ سے رہا، سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 13 ستمبر تک توسیع

اٹک(لاہورنامہ)سائفر کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کے جوڈیشل ریمانڈ میں 13 ستمبر تک توسیع کردی گئی۔ سابق وزیراعظم کے خلاف سائفر کیس کی سماعت اٹک جیل میں ہوئی۔آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے چیئرمین مزید پڑھیں

شیخ رشید

مہنگائی اور بجلی کا بل عوام کی بقا کا مسئلہ بن گیا ہے، شیخ رشید

لاہور (لاہورنامہ) سربراہ عوامی مسلم لیگ و سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اب عوام سیاسی پارٹی کا نام نہیں بلکہ ریاست کے استحکام اور سلامتی کا نام ہے ۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ (ایکس مزید پڑھیں