شیری رحمن

پیپلز پارٹی کا 27 فروری کو مہنگائی، بیروزگاری کے خلاف لانگ مارچ کا آغاز، شیری رحمن

اسلام آباد (لاہورنامہ)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہاہے کہ مہنگائی، بیروزگاری، بدحالی، بدانتظامی اور کرپشن کے خلاف پیپلز پارٹی 27 فروری کو کراچی سے لانگ مارچ کا آغاز کر رہی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ اس نااہل مزید پڑھیں

راست

وزیرِ اعظم عمران خان کا ملک کے پہلے ڈیجیٹل پے منٹ سسٹم”راست” کا اجراء

اسلام آباد(لاہورنامہ)وزیرِ اعظم عمران خان نے ملک کے پہلے ڈیجیٹل پے منٹ سسٹم ”راست” کا اجراء کردیا۔ راست پروگرام اسٹیٹ بنک آف پاکستان کی طرف سے شہریوں، کاروبار اور حکومتی اداروں کے مابین رقوم کی ترسیل و ادائیگی کیلئے بنایا مزید پڑھیں

عثمان ڈار

کامیاب جوان بزنس لون میں اب تک 45 ارب منظور ہو چکے ہیں، عثمان ڈار

اسلام آ باد (لاہورنامہ) معاون خصوصی امور نوجوانان عثمان ڈار نے کہا ہے کہ کامیاب جوان بزنس لون میں 45 ارب منظور ہو چکے ہیں، نوجوان کسانوں کو 2 ارب کے قرضہ دئے جائیں گے، سندھ کے نوجوانوں کیلئے 8 مزید پڑھیں

فرخ حبیب

اقرارالحسن پر تشدد میں ملوث افراد کو معطل کر کے کارروائی کی جا چکی ہے، فرخ حبیب

اسلام آباد(لاہورنامہ)وزیرمملکت اطلاعات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ اقرارالحسن اور ان کی ٹیم پر تشدد میں ملوث افراد کو معطل کر کے کارروائی کی ابتدا کی جا چکی ہے،ان پر کئے گئے تشدد کو کسی صورت گوارا نہیں کیا مزید پڑھیں

شہباز گل

کچھ لوگوں کا مقصد صحت کارڈ کو برا بھلا کہنا ہی ہوتا ہے، شہباز گل

اسلام آ باد (لاہورنامہ) معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ انگلینڈ میں ایک ایک سال تک کا وقت بھی دیا جاتا ہے۔ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں ایک شہری کی ویڈیو پر ردعمل دیتے مزید پڑھیں

شفقت محمود

حکومت کامیاب جوان پروگرام کے ذریعے روزگار کے مواقع فراہم کر رہی ہے، شفقت محمود

اسلام آباد (لاہورنامہ) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کامیاب جوان پروگرام کے ذریعے روزگار کے مواقع میں اضافہ کر رہی ہے. مہارت کے حامل گریجویٹس بغیر ہنر کے گریجویٹس کے مقابلے میں آسانی سے مزید پڑھیں

عبدالرزاق داﺅد

پاکستان سے تیسری سہ ملکی ٹرین ترکی میں داخل ہوچکی ہے، عبدالرزاق داﺅد

اسلام آباد(لاہورنامہ)مشیر تجارت عبدالرزاق داﺅد نے کہا ہے کہ تجارت اور سرمایہ کاری کے لیے روابط کافروغ ہماری تجارتی پالیسی کی بنیاد ہے۔ ہمیں یہ بتاتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ دسمبر 2021 میں پہلی اسلام آباد-تہران-ترکی (ITI) ٹرین مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

عوام کو اب صرف عمران خان کے استعفے کا انتظار ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آ باد(لاہورنامہ) مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب عوام نے آپ کے خلاف عدم اعتماد کا خط لکھ دیا ہے، اب اس خط پر عملدرآمد کی باری ہے۔ اٹارنی جنرل کے خط لکھنے مزید پڑھیں

جاوید حسین

پیپلزپارٹی کے جاوید حسین کا پارٹی کو خیرباد کہہ کر پاکستان مسلم لیگ (ن )میں شمولیت کا اعلان

اسلام آباد (لاہورنامہ)گلگت بلتستان سے پاکستان پیپلزپارٹی کے سابق رکن اسمبلی جاوید حسین نے پارٹی کو خیرباد کہہ کر پاکستان مسلم لیگ (ن )میں شمولیت کا اعلان کردیا . جبکہ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ آزادکشمیر اور مزید پڑھیں

مونس الٰہی

ہم آپ سے تعلق نبھائیں گے، مونس الٰہی کی وزیراعظم کو یقین دہانی

اسلام آباد (لاہورنامہ) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے رہنما اور وفاقی وزیر مونس الٰہی نے وزیراعظم کو ساتھ نبھانے کی یقین دہانی کرادی۔ تقریب سے خطاب میں مونس الٰہی نے گزشتہ دنوں اپوزیشن رہنماؤں کی چوہدری شجاعت اور پرویز الٰہی مزید پڑھیں