مریم اورنگزیب

شہبازشریف کے خلاف ڈیلی میل کی سٹوری پلانٹ کرائی گئی، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(لاہورنامہ)پاکستان مسلم لیگ(ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے معاون خصوصی احتساب شہزاد اکبر کو برطانوی اخبار کا ٹائوٹ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہزاداکبرہر روز پی آئی ڈی میں بیٹھ کر کاغذ لہراتے تھے . عمران خان نے شہبازشریف مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی

خیبر پختوا نخوا الیکشن میں تحریک انصاف کی حالت پورے پاکستان نے دیکھ لی، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(لاہورنامہ) مسلم لیگ کے مرکزی رہنما (ن) شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک میں کرپشن ، نالائقی اور نا اہلی عروج پر ہے، چیئرمین نیب تمام معاملات کے باوجود خاموش تماشائی بنے بیٹھے ہیں. ملکی مسائل کا مزید پڑھیں

عمران خان

ہمیں خیبر پختونخوا کے بلدیاتی الیکشن میں غلطیوں کا خمیازہ بھگتنا پڑا، عمران خان

اسلام آباد(لاہورنامہ) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے کے پی بلدیاتی الیکشن کے پہلے مرحلے غلطیاں کیں جس کا قیمت ادا کی، انتخابات میں غلط امیدواروں کا انتخاب شکست کی وجہ بنی . تحریک انصاف مزید پڑھیں

فرخ حبیب

فضل الرحمان کی ’’ایزی لوڈ‘‘ کی دکان بند ہوچکی‘ فرخ حبیب کا مولانا کے بیان پر ردعمل

اسلام آباد (لاہورنامہ) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کو یہ مسئلہ ہے کہ ان کی ایزی لوڈ کی دکان بند ہوچکی ہے‘فضل الرحمان تین سال سے سیاسی بے روزگار ہیں مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو سرخرو کیا،شاہ محمود قریشی

اسلام آ باد (لاہورنامہ)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اللہ نے پاکستان کو عزت اور کامیابی عطا فرمائی، وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو سرخرو کیا. 20 وزرائے خارجہ اور مزید پڑھیں

شبلی فراز

بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کا مقابلہ پی ٹی آئی سے ہوا،شبلی فراز

اسلام آباد (لاہورنامہ)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں زیادہ علاقوں میں پاکستان تحریک انصاف کا مقابلہ پی ٹی آئی سے ہوا، اگر ایسا نہیں ہوتا تو ہم 14 اضلاع میں مزید پڑھیں

معید یوسف

وزرائے خارجہ کا اجلاس افغانستان کیلئے امداد پر کامیاب رہا ہے، معید یوسف

اسلام آباد (لاہورنامہ)مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے کہ او آئی سی کے وزرائے خارجہ کا غیر معمولی اجلاس افغانستان کیلئے فوری انسانی اور اقتصادی امداد کی ضرورت پر توجہ مرکوز کرنے میں کامیاب رہا ہے۔ مزید پڑھیں

بوسٹر ڈوز

یکم جنوری سے 30 سال سے زائد عمر کے افراد بوسٹر ڈوز لگوا سکیں گے،این سی او سی

اسلام آباد(لاہورنامہ) این سی او سی نے لازمی ویکسینیشن پر عمل درآمد یقینی بنانے کے لیے سخت اقدامات کا فیصلہ کر تے ہوئے کہا ہے کہ دنیا بھر کے 95 ممالک میں امیکرون ویریئنٹ کے 58 ہزار کیسز رپورٹ ہوچکے مزید پڑھیں

عطا تارڑ

عطا تارڑ کا دعویٰ، فواد چوہدری نے(ن)لیگ میں شامل ہونے کیلئے ایڑی چوٹی کا زور لگایا

لاہور(لاہورنامہ) مسلم لیگ(ن)کے رہنما عطا تارڑ نے دعوی کیا ہے کہ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے(ن)لیگ میں شامل ہونے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگایا۔ عطا تارڑ نے کہا کہ شہباز شریف کے خلاف کیسز میں گرفتاریاں بھی مزید پڑھیں

چیئرمین نیب

میگا کرپشن مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچانا نیب کی اولین ترجح ہے، جسٹس(ر) جاوید اقبال

اسلام آباد(لاہورنامہ) قومی احتساب بیورو کے چیئرمین جسٹس (ر)جاوید اقبال نے کہا ہے کہ بزنس کمیونٹی کا ملک کی ترقی اور معاشی خوشحالی میں کردار انتہائی اہم ہے جس کو نیب انتہا ئی اہمیت دیتا ہے. نیب نے انکم ٹیکس، مزید پڑھیں