شیخ رشید

کئی حلقوں میں تو 50 ہزار سے زائد اوورسیز ووٹ ہیں، شیخ رشید

راولپنڈی(لاہورنامہ)وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ کئی حلقوں میں 50 ہزار اوورسیز ووٹ ہیں،40 حلقوں کا فیصلہ اوور سیز پاکستانیوں کے ووٹ سے ہوگا، کابینہ نے آن لائن ویزہ کی منظوری دے دی ہے. ووٹ اب الیکٹرانک مزید پڑھیں

عبد الرزاق دائود

پاکستانی برآمدات میں ایک ماہ کی تاریخی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں،عبد الرزاق دائود

اسلام آباد (لاہورنامہ)مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ پاکستانی برآمدات میں ایک ماہ کی تاریخی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ اپنے بیان میں مشیر تجارت نے کہاکہ نومبر میں پاکستانی برآمدات میں 33 فیصد کا اضافہ ہوا مزید پڑھیں

فواد چوہدری

رانا شمیم کا اسلام آباد ہائیکورٹ میں یہ کہنا، مشتہر بیان حلفی میرا نہیں ،سازش ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد(لاہورنامہ) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے کہاہے کہ رانا شمیم نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں کہہ دیا ہے مشتہر بیان حلفی میرا نہیں ،(ن )لیگ کی ایک سازش ہے. اپوزیشن کی احتجاجی سیاست موسمی ہے، ان کے مزید پڑھیں

بحرین پولیس

سوشل میڈیا پر بحرین پولیس میں بھرتی کا اشتہار، سیکڑوں افراد کی آمد، خبر جھوٹی، شدید احتجاج

راولپنڈی(لاہورنامہ)راولپنڈی میں سیکڑوں افراد سوشل میڈیا پر بحرین پولیس میں بھرتی کا جعلی اشتہار دیکھ کر پہنچ گئے اور خبر جھوٹی ثابت ہونے پر شدید احتجاج کیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سیکڑوں افراد سوشل میڈیا پر بحرین پولیس میں بھرتی مزید پڑھیں

مریم اور نگزیب

ٹوئٹ کرنے سے آٹے، چینی، بجلی، گیس، دوائی کی قیمتیں کم نہیں ہوگی، مریم اور نگزیب

اسلام آباد (لاہورنامہ)ترجمان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چوہدری کے بیان پر کہا ہے کہ ٹوئٹ کر کے آٹے، چینی، بجلی، گیس، دوائی کی قیمت کم نہیں ہوگی۔ مریم اورنگزیب نے اپنے ٹوئٹ میں مزید پڑھیں

احسن اقبال

چیئرمین نیب اور ڈی جی نیب کے نام ای سی ایل میں ڈالے جائیں، احسن اقبال

اسلام آباد (لاہورنامہ)سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے چیئرمین اور ڈی جی نیب کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کی پالیسیوں کے باعث ملکی معیشت تباہ کردی گئی۔ احتساب عدالت مزید پڑھیں

شہباز شریف

یہ حکومت رہی تو آئندہ برس اس حکومت کو چلانے کیلئے قرض لینا پڑیگا، شہباز شریف

لاہور( لاہورنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہبازشریف نے ملکی معاشی صورتحال کو خطرناک ترین قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت رہی تو آئندہ برس قرض پر سود کی ادائیگی کے بعد دفاع، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں، پنشن اورحکومت چلانے مزید پڑھیں

ڈاکٹر فیصل سلطان, اومی کرون

پاکستان میں اومی کرون کا ابھی تک کوئی کیس سامنے نہیں آیا، ڈاکٹر فیصل سلطان

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ پاکستان میں اومی کرون کا ایک بھی کیس ابھی تک رپورٹ نہیں ہوا۔ انہوں نے کہاکہ ہماری ترجیح ان لوگوں کی کورونا مزید پڑھیں

خورشید شاہ

ملک میں آئین و قانون کے تحت حکمرانی ہونی چاہیے، پیپلز پارٹی استعفیٰ نہیں دے گی، خورشید شاہ

اسلام آباد(لاہورنامہ) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی انارکی پھیلا کر سیاست نہیں کرنا چاہتی، حکمرانی آتی جاتی رہتی ہیں لیکن ملک عزیز ہے۔ خورشید شاہ پیپلز نے پارٹی کے 54ویں یوم تاسیس پر مزید پڑھیں