سپریم کورٹ

خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر ہوں گے، سپریم کورٹ

اسلام آباد(لاہورنامہ)سپریم کورٹ نے الیکشن شیڈول میں تبدیلی کیلئے کے پی حکومت کی درخواست مسترد کرتے ہوئے حکم دیا ہے کہ خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر ہوں گے۔ منگل کو سپریم کورٹ میں خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات سے متعلق مزید پڑھیں

سعودی امداد

تین ارب ڈالر کی سعودی امداد، اسٹیٹ بنک کے زرمبادلہ ذخائر کا حصہ ہوں گے

کراچی(لاہورنامہ) سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان ڈیپازٹ معاہدہ طے پا گیا ، معاہدے کے تحت سعودی فنڈ اسٹیٹ بنک کے پاس تین ارب ڈالر رکھوائے گا جو اسٹیٹ بنک کے زرمبادلہ ذخائر کا حصہ ہوں گے. پیر کو اسٹیٹ مزید پڑھیں

اسد عمر

کورونا کی نئی قسم بہت خطرناک ہے، بچا وکا واحد راستہ ویکسنیشن ہے، اسد عمر

اسلام آباد(لاہورنامہ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و سربراہ این سی او سی اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا کی نئی قسم بہت زیادہ خطرناک ہے، دو سے تین ہفتے انتہائی اہم ہیں، پاکستان میں نئے کورونا ویرینٹ کو کنٹرول مزید پڑھیں

عمران خان

کسی بھی ملک پر کرپٹ لیڈر سے بڑا اور کوئی عذاب نہیں ہوسکتا، عمران خان

جہلم(لاہورنامہ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کسی ملک پر کرپٹ لیڈر سے بڑا اور کوئی عذاب نہیں ہوسکتا، لیڈر کبھی ایسا نہیں کرتا کہ اپنے رشتہ داروں کو اہم عہدوں پر لے آئے، ملک میں میرٹ کا نظام مزید پڑھیں

نوشین حامد

کورونا پابندیوں کا اطلاق نئے ویرینٹ کی مکمل معلومات آنے پر ہی ہوگا، نوشین حامد

اسلام آباد (لاہورنامہ)پارلیمانی سیکرٹری صحت نوشین حامد نے کہا ہے کہ کورونا کے نئے ویرینٹ ‘اومی کرون’ کے باعث پابندیوں کا فیصلہ وائرس کی مکمل معلومات آنے پر ہی ہوسکے گا۔ نوشین حامد نے کہا کہ پاکستان نے کئی افریقی مزید پڑھیں

فلائٹ آپریشن

سعودیہ سے سفری پابندیوں کے خاتمے کے بعد پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان

لاہور( لاہورنامہ)سعودی عرب کی جانب سے پاکستان پر سفری پابندیوں کے خاتمے کے بعد پی آئی اے نے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ پی آئی اے کی جانب سے یکم دسمبرسے سعودی عرب کیلئے ہفتہ وار 35 پروازیں مزید پڑھیں

فو اد چوہدری

مسلم لیگ (ن) نے عدلیہ ، فو ج کو دبائو میں لانے کیلئے مہم چلائی، فو اد چوہدری

لاہور( لاہورنامہ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے عدلیہ اور فو ج کو دبائو میں لانے کے لئے منصوبہ بندی کے تحت مہم چلائی اور اس کا بنیادی مقصد صرف یہی مزید پڑھیں

،حماد اظہر

پٹرول کی قیمت میں 9 روپے کا اضافہ،ناجائز مطالبات نہیں مانیں گے ،حماد اظہر

اسلام آباد (لاہورنامہ) وفاقی وزیرتوانائی حماد اظہر نے کہا ہے کہ جائز مطالبات مانیں گے لیکن ناجائز مطالبات تسلیم نہیں کریں گے، پٹرول پمپس کی ہڑتال کی آڑ میں کچھ گروپس 9 روپے کا اضافہ کروانا چاہتے ہیں، چند کمپنیوں مزید پڑھیں

شہباز گل

سارا ٹبر نہیں بلکہ ساری پارٹی ہی جھوٹی ہے، شہباز گل کا مریم اورنگزیب کے بیان پر ردعمل

اسلام آ باد (لاہورنامہ) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ سارا ٹبر ہی نہیں ساری پارٹی ہی جھوٹی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے معاون خصوصی شہباز گل نے مسلم مزید پڑھیں