ثانیہ نشتر, احساس راشن پروگرام

حکومت کے احساس راشن پروگرام سے 2کروڑ خاندان مستفید ہونگے، ثانیہ نشتر

لاہور(لاہورنامہ) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ اور تخفیف غربت ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے 120 ارب روپے سے احساس راشن پروگرام شروع کیا ہے جس سے 2کروڑ خاندان مستفید ہونگے. اس مزید پڑھیں

جسٹس (ر ) جاوید اقبال

کچھ لوگ سیاست میں خود کو نیب کی بنیاد پر زندہ رکھے ہوئے ہیں، جسٹس (ر ) جاوید اقبال

لاہور(لاہورنامہ) چیئرمین قومی احتساب بیورو ( نیب ) جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ کچھ لوگ سیاست میں خود کو نیب کی بنیاد پر زندہ رکھے ہیں، ان کی صبح نیب سے شروع اور شام نیب پر ختم مزید پڑھیں

شہبازشریف

مہنگائی کا بے قابو جن گلی گلی اعلان کررہا ہے کہ وزیراعظم چور ہے، شہبازشریف

لاہور(لاہورنامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے کہا ہے کہ مہنگائی کا بے قابو جن گلی گلی، قریہ قریہ اعلان کررہا ہے کہ وزیراعظم چور ہے ، قطاروں میں کھڑے عوام آج مزید پڑھیں

شیخ رشید

آج کل میڈیا پر جرائم کی کہانیوں کو زیادہ کوریج دی جا رہی ہے، شیخ رشید

اسلام آباد(لاہورنامہ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ جب ایک سرکاری ٹی وی چینل تھا تو امن تھا، آج میڈیا پر جرائم کی کہانیوں کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا جاتا ہے، جرائم پیشہ افراد بھی بہت مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

عمران صاحب نےسبز باغ دکھا کر قوم کو دوبارہ پٹرول کی قطاروں میں کھڑا کر دیا،مریم اورنگزیب

لاہور(لاہورنامہ ) ترجمان پاکستان مسلم لیگ(ن) مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نواز شریف نے لوڈشیڈنگ کی اذیت، پٹرول، گیس کی قطاروں سے نجات دلائی جبکہ سبز باغ دکھا کر عمران صاحب نے قوم کو دوبارہ قطاروں میں کھڑا کر مزید پڑھیں

مریم نواز

ثاقب نثار بتائیں کس نے آپ کو مریم اور نواز شریف کو سزا دینے پر مجبور کیا؟ مریم نواز

اسلام آباد (لاہورنامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار بتائیں کس نے آپ کو مریم اور نواز شریف کو سزا دینے پر مجبور کیا؟ سابق چیف جس مزید پڑھیں

ڈاکٹر معید یوسف

افغانستان میں خوراک اور ادویات کی شدید قلت ہے، ڈاکٹر معید یوسف

اسلام آباد (لاہورنامہ)مشیر برائے قومی سلامتی ڈویژن ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے کہ افغان عوام کی انسانی امداد سیاست سے بالاتر ہونی چاہیے،بین الاقوامی تنظیموں کو ہیلتھ ورکر کو معاونت اور تنخواہیں فراہم کرنے کی اجازت دی جائے ،بین مزید پڑھیں

پیراگون ریفرنس

خواجہ برادران کے خلاف پیراگون ریفرنس،سماعت 14دسمبر تک ملتوی

اسلام آ باد (لاہورنامہ) احتساب عدالت نے خواجہ برادران کے خلاف پیراگون ریفرنس کیس کی سماعت 14 دسمبر تک ملتوی کردی۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد میں خواجہ برادرن کے خلاف پیراگون ہاوسنگ سوسائٹی ریفرنس کی سماعت ہوئی مزید پڑھیں

نسلہ ٹاور

سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور فوری گرانے کا حکم ، تجوری ہائٹس سے متعلق بھی رپورٹس طلب

کراچی(لاہورنامہ)سپریم کورٹ نے نسلہ ٹاور فوری گرانے کا حکم دیدیا، عدالت عظمی نے نسلہ ٹاور کے ساتھ ساتھ تجوری ہائٹس سے متعلق بھی رپورٹس طلب کرلیں۔ بدھ کو سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں مزید پڑھیں

مریم نواز

اصل مجرم تو حکومت ہے، نیب کے پاس میرے کوئی ثبوت نہیں، مریم نواز

اسلام آباد (لاہورنامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ اصل مجرم تو حکومت ہے،نیب تو آلہ کار ہے۔انہوں نے کہاکہ نیب تو حکومت کا ایک آلہ کار ہے ،نیب کے پاس کوئی ثبوت مزید پڑھیں