بلوچستان زلزلے

وزیر اعظم کا بلوچستان زلزلے کے نتیجے میں قیمتی جانی و مالی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیر اعظم عمران خان نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے نتیجے میں قیمتی جانی و مالی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق زلزلے کے نتیجے میں ہونے والے مزید پڑھیں

زلزلے سےبڑی تباہی

بلوچستان میں زلزلے سےبڑی تباہی، 20 افراد جاں بحق اور سینکڑوں زخمی

کوئٹہ(لاہورنامہ)صوبہ بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق اور سینکڑوں زخمی ہوگئے ،زخمیوں میں بعض کی حالت نازک ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کاخدشہ ہے ، کئی مکانات مزید پڑھیں

قاسم خان سوری

قومی کمیشن برائے چائلڈ رائٹس با اختیار بنانا وقت کی اہم ضرورت ہے، قاسم خان سوری

اسلام آباد (لاہورنامہ)ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے کہا ہے کہ ہمارے معاشرے میں بچوں کو بنیادی حقوق کے تحفظ کی فراہمی اور خصوصی توجہ کی ضرورت ہے، غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزارنے والے بچوں کو مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

نئے پاکستان کا خواب چکنا چور ہوگیا، شفاف انتخابات کرانے کا مطالبہ ، حمزہ شہباز

ملتان(لاہورنامہ) قائد حزب اختلاف پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے ملک میں صاف اور شفاف انتخابات کرانے کا مطالبہ کر تے ہوئے کہا ہے کہ بد ترین انتقام کے باوجود کسی ادارے سے لڑائی نہیں، تمام سیاسی جماعتوں کو مل بیٹھ مزید پڑھیں

شاہدخاقان

پنڈورا پیپرز میں شامل 700 افراد کو بھی جیل میں ڈالا جائے، شاہدخاقان عباسی

اسلام آ باد (لاہورنامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عوام جاننا چاہتی ہے آف شورکمپنی بنانے والے 700 افراد کون ہیں، شہبازشریف، احسن اقبال کو بغیرثبوت جیل میں ڈالاگیا، پنڈورا پیپرزمیں شامل مزید پڑھیں

مریم نواز

مریم نواز کا اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایون فیلڈ ریفرنس کے متعلق درخواست

اسلام آ باد (لاہورنامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدرمریم نواز نے ایون فیلڈ ریفرنس کو کالعدم قرار دینے کے لیے متفرق درخواست دائر کردی ہے۔ مریم نواز نے سابق جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے انکشافات پر مبنی درخواست مزید پڑھیں

شاہ محمودقریشی

شاہ محمودقریشی کا کینیا کی وزیر خارجہ کیساتھ ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد(لاہورنامہ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان کینیا کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے، انگیج افریقہ پالیسی، ہماری حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، پاکستان کینیا کے ساتھ اقتصادی، تجارتی و مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

دنیا طالبان حکومت کو وقت اور وسائل مہیا کرے،حالات بہتر ہوجائیں گے، شیخ رشید احمد

کراچی (لاہورنامہ) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مساجد اور مدارس اسلام کے مینار ہیں، اسلام کی تبلیغ میں مدارس کا کردار بہت اہم ہے ،دنیا طالبان حکومت کو وقت اور وسائل مہیا کرے حالات بہتر ہوجائیں مزید پڑھیں

فرخ حبیب

اپنا ہو یا پرایا،جس کا بھی نام پنڈورا لیکس میں آیا، تحقیقات کروائیں گے، فرخ حبیب

اسلام آباد (لاہورنامہ) وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ اپنا ہو یا پرایا،جس کا بھی نام پنڈورا لیکس میں آیا ہے، تحقیقات کروائیں گے۔فرخ حبیب نے کہا کہ کچھ لوگوں نے قلابازیاں کھائیں،زمان پارک کا مزید پڑھیں