فواد چوہدری

پاناما اور پنڈورا لیکس وزیراعظم کے موقف کوتقویت دیتے ہیں،فواد چوہدری

اسلام آ باد (لاہورنامہ) وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاناما اور پنڈورا لیکس وزیراعظم کے موقف کو تقویت دیتے ہیں اور پنڈورا باکس کی ٹائمنگ بالکل ٹھیک ہے۔ فواد چوہدری نے کہا کہ آف شورکمپنیز کو ڈکلیئرکرنا مزید پڑھیں

مریم اور نگزیب

عمران صاحب وہ معاشرہ کبھی کامیاب نہیں ہوتا جہاں آئین اور قانون کی بالادستی نہیں ہوتی

اسلام آباد (لاہورنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کے بیان پرردِ عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران صاحب وہ معاشرہ کبھی کامیاب نہیں ہوتا جہاں آئین اور قانون کی بالادستی نہیں مزید پڑھیں

پاکستان اور ارجنٹائن کے مابین 70 سالہ سفارتی تعلقات کی تکمیل پر شجر کاری کی تقریب

اسلام آباد (لاہورنامہ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ پاکستان اور ارجنٹینا کے مابین گذشتہ 70 سالوں میں دو طرفہ تعلقات وسعت پذیر ہونے جو باہمی اعتماد ، احترام اور تعاون کا مظہر ہیں، ہماری پارلیمان میں پاکستان، مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

چیئرمین نیب کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج

اسلام آباد (لاہورنامہ)سپریم کورٹ نے چیئرمین نیب کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج کر دی گئی ۔ پیر کو جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی۔ عدالت نے کہاکہ توہین عدالت کی درخواست نا مزید پڑھیں

کویت

کویت نے پی آئی اے کو دوبارہ پروازوں کی اجازت دے دی

اسلام آباد(لاہورنامہ)پی آئی اے نے کویت کیلئے دوبارہ پروازوں کی اجازت حاصل کرلی، پاکستانی جہازوں اور پائلٹس پر کویت نے خود ساختہ پابندی لگا رکھی تھی ، کویتی ائیرلائن آزادانہ پاکستان پرواز کررہی تھی ، پی آئی اے کی جانب مزید پڑھیں

عمران خان

ہمیں معلوم ہے مہنگائی کی وجہ سے لوگ تکلیف میں ہیں ، عمران خان کا تقریب سے خطاب

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں معلوم ہے مہنگائی کی وجہ سے لوگ تکلیف میں ہیں ، حکومت اپنی پوری کوشش کررہی ہے ہمارے نچلے طبقے کو ایسے وقت تکلیف نہ ہو جب اشیا مہنگی ہیں، مزید پڑھیں

عمران خان

امریکا کو طالبان کی حکومت جلد یا بدیر تسلیم کرنی ہوگی، عمران خان کا ترک ٹی وی کو انٹرویو

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیر اعظم عمران خان نے سقوطِ کابل کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال سے متعلق اپنے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر طالبان کو فوری طور پر عالمی امداد فراہم نہیں کی گئی تو خطرہ مزید پڑھیں

فواد چوہدری

بلوچستان میں 3 ہزار سے زائد افراد دوبارہ قومی دھارے میں شامل ہوئے، فواد چوہدری

پنڈ دادنخان (لاہورنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ ا پوزیشن رہنماؤں کو عالمی سطح پر اور خطے میں موجود سیاسی پیچیدگیوں کاادراک نہیں، جمہوریت کی لڑائی لڑنے والی جماعتیں آمرانہ رویہ اختیار کئے ہوئے مزید پڑھیں

شیخ رشید

چیئرمین نیب کی تقرری کا فیصلہ اسی ہفتےہوجائے گا، شیخ رشید

کراچی(لاہورنامہ)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشیداحمدنے کہاہے کہ اسی ہفتے چیئرمین نیب کے تقرر کا فیصلہ ہوجائے گا، عمران خان کو مہنگائی کی فکر ہے، اپوزیشن عقل کے اندھے اورکنویں کے مینڈک ہیں، پیپلزپارٹی سمجھوتہ ایکسپریس پر چڑھی ہوئی ہے،دنیا ہم مزید پڑھیں

مریم اور نگزیب

پنک ربن کی آگہی مہم چلانے سے پہلے صدر صاحب کی اپنی آگہی بہت ضروری ہے ، مریم اور نگزیب

اسلام آباد (لاہورنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے صدر عارف علوی کے قائد حزبِ اختلاف شہبازشریف کو خط پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ پنک ربن کی آگہی مہم چلانے سے پہلے صدر عارف علوی مزید پڑھیں