سعودی عرب

سعودی عرب نے پاکستان سمیت 20 ممالک پر سفری پابندیاں ختم کردی

ریاض(لاہورنامہ) سعودی عرب کی وزارتِ داخلہ نے سفری پابندی کی زد میں آنے والے ممالک سے مکمل ویکسین لگوانے والے تارکین وطن کو براہِ راست داخلے کی اجازت دے دی ہے۔ سعودی وزارتِ داخلہ کی جانب سے جاری ہدایت نامے مزید پڑھیں

عبد الرزاق دائود

سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے جو دو سال پہلے نہیں تھا، عبد الرزاق دائود

اسلام آباد (لاہورنامہ) مشیر تجارت عبد الرزاق دائود نے کہاہے کہ سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے جو دو سال پہلے نہیں تھا،معیشت درست سمت میں ہے ، معاشی اشاریے بہتر ہورہے ہیں۔ سرمایہ کاری بورڈ کے زیر مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی کی تاجک وزیر خارجہ سے ملاقات ،افغانستان کی صورتحال پر گفتگو

دوشنبے (لاہورنامہ)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ افغانستان میں امن و استحکام کا فائدہ پورے خطے کو ہو گا،اگر خدانخواستہ افغانستان کی صورتحال میں بگاڑ پیدا ہوا تو پورا خطہ اس سے متاثر ہو گا۔ وزیر خارجہ مخدوم مزید پڑھیں

نیب میں پیش

آج شہباز شریف نیب میں پیش نہیں ہوئے ، عطاء تارڑ نے جواب جمع کرادیا

اسلام آباد (لاہورنامہ) اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے میٹرو کیس میں نیب میں پیش نہیں ہوئے ، عطاء تارڑ نے جواب جمع کرادیا . پاکستان مسلم لیگ (ن)کی ترجمان مریم اور نگزیب نے کہا ہے کہ نیب کے عمران خان مزید پڑھیں

عمان

اب پاکستانیوں کو عمان جانےکےلئے کورونا پی سی آر ٹیسٹ لازمی قرار

اسلام آباد (لاہورنامہ) عمان نے پاکستان سمیت دیگر ملکوں سے آنے والے مسافروں کو آنے کی اجازت دے دی ۔ عمان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نے حکم نامہ جاری کردیا جس کے مطابق عمان آنے والے مسافروں کو کورونا مزید پڑھیں

اسد عمر

طلبہ کیلئے 15ستمبر تک ویکسین کی ایک خوراک لگوانا لازمی قرار، اسد عمر

اسلام آباد(لاہورنامہ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے چیئرمین اسد عمر نے کہا ہے کہ 17 سال اور اس سے زائد عمر کے طلبہ کے لیے 15 ستمبر تک ویکسین کی مزید پڑھیں

چوہدری پرویز الٰہی

چوہدری پرویز الٰہی سے اسد عمر کی ملاقات، این سی او سی کےبہتر اقدامات پر تعریف

لاہور(لاہورنامہ) اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی سے چیئرمین این سی او سی و وفاقی وزیر اسد عمر نے ملاقات کی جس میں سپیکر پنجاب اسمبلی نے نیشنل کمانڈ سینٹر کے ملک بھر میں بہتر اقدامات پر اسدعمرکی تعریف کی، مزید پڑھیں

عثمان ڈار

کامیاب جوان پروگرام ہزاروں باہمت خواتین کا سہارا بن رہا ہے،عثمان ڈار

اسلام آباد(لاہورنامہ)وزیر اعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار نے کہا ہے کہ عمران خان کے وژن کے مطابق خواتین کو معاشرے میں آگے بڑھنے کے یکساں مواقع دینا حکومتی ترجیح ہے۔ کامیاب جوان پروگرام ہزاروں باہمت خواتین کا سہارا بن مزید پڑھیں

فواد چوہدری

غریب میڈیا کارکنوں کو قانونی داد رسی کا حق دینا ہمارا فرض ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد (لاہورنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہاہے کہ میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں میڈیا ورکرز کے اپنی آرگنائزیشن کے ساتھ معاہدے پر عملداری کیلئے میڈیا ٹریبونلز کو رجوع کرنے کے حق اور فیک نیوز پر جرمانے کی شقوں مزید پڑھیں

لاہور سے اسلام آباد

لاہور سے اسلام آباد موٹر وے ٹول ٹیکس 26 اگست سے 910 روپے ہو گا

لاہور(لاہورنامہ) لاہور سے اسلام آباد موٹر وے ٹول ٹیکس میں 10 فیصد اضافے کا فیصلہ کرلیاگیا ، لاہور سے اسلام آباد ٹول ٹیکس 830 روپے سے بڑھ کر 910 روپے جبکہ اطلاق 26 اگست سے ہوگا۔ رپورٹ کے مطابق نیشنل مزید پڑھیں