شیخ رشید, سےالیکشن مشکوک

نگران حکومت کے اختیارات میں اضافہ سےالیکشن مشکوک ہوتا جا رہا ہے، شیخ رشید

لاہور (لاہورنامہ)سربراہ عوامی مسلم لیگ و سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ نگران حکومت کے اختیارات کو طاقتور بنانے کے لیے ترمیم الیکشن کی شروعات کوہی مشکوک بنارہی ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی

چیئرمین پی ٹی آئی نے عدالت میں کھڑے ہو کر معافی مانگ لی

اسلام آباد (لاہورنامہ)خاتون جج دھمکی کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی نے عدالت میں کھڑے ہو کر معافی مانگ لی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف خاتون جج دھمکی کیس کی جج ملک مزید پڑھیں

قمر زمان کائرہ

عالمی برادری کشمیریوں کو ان کا حق خودارادیت دے،قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیراعظم کے مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ کشمیریوں نے 76 سال قبل سری نگر میں کشمیر کی پاکستان سے الحاق کی قرارداد منظور کی. کشمیری عوام کی امنگوں کی مزید پڑھیں

وزیراعظم سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی ملاقات

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ملاقات کی جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی ۔ منگل کو ہونے والی ملاقات میں بلوچستان کے ترقیاتی امور پر تبادلہ خیال مزید پڑھیں

شہباز شریف

دوست ممالک کی معاونت سے معاشی اعشاریے بہتر ہو رہے ہیں،شہباز شریف

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دوست ممالک کی معاونت سے معاشی اعشاریے بہتر ہو رہے ہیں،چینی بینک نے پاکستان کو 600 ملین ڈالرز رول اوور کیے. ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 600 ملین ڈالر کا مزید پڑھیں

غیر شرعی نکاح کیس

غیر شرعی نکاح کیس قابل سماعت قرار، نوٹس جاری

اسلام آباد (لاہورنامہ)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس قابل سماعت قرار دے دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج قدرت اللہ نے گزشتہ روز محفوظ مزید پڑھیں

شیخ رشید

سپریم کورٹ میں تین اہم کیسز سیاست ،سیاستدانوں کا رخ موڑ سکتے ہیں، شیخ رشید

لاہور(لاہورنامہ)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ میں زیر سماعت تین اہم کیسز پاکستان کی سیاست اور سیاستدانوں کا رخ موڑ سکتے ہیں اور آنے والے دنوں میں سیاست پر گہرے اثرات اور نئے سیاسی مزید پڑھیں

رانا ثناء اللہ

نگراں وزیراعظم کیلیے مشاورت شروع ہو چکی ہے، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد(لاہورنامہ)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ نگراں وزیراعظم سے متعلق وزیراعظم شہباز شریف نے مشاورت شروع کردی، یہ عمل جلد اور آسانی سے مکمل ہوجائے گا۔ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ پرانی اور نئی مزید پڑھیں

نواز شریف کا فضل الرحمان سے رابطہ

نواز شریف کا فضل الرحمان سے رابطہ، زرداری بارے اعتماد میں لیا

اسلام آباد (لاہورنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نوازشریف نے پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے جس میں دونوں رہنماؤں نے ملک کی سیاسی صورتحال اور نگران سیٹ اپ پر تبادلہ خیال مزید پڑھیں

ووٹ کے اندراج

ووٹ کے اندراج،کوائف کی درستگی،اخراج اور منتقلی کی تاریخ، 20 جولائی تک توسیع

لاہور (لاہورنامہ)الیکشن کمیشن نے ووٹ کے اندراج،کوائف کی درستگی ، اخراج اور منتقلی کی تاریخ میں 20 جولائی تک توسیع کردی اور کہا ہے کہ جو افرادووٹ کا اندراج،کوائف کی درستگی،اخراج اور منتقلی کراناچاہتے ہیں ،وہ مقررہ تاریخ تک الیکشن مزید پڑھیں