شیخ رشیداحمد

محرام الحرام میں سکیورٹی ہائی الرٹ رکھی جائے،امن امان کو ہر صورت یقینی بنایا جائے

اسلام آباد(لاہورنامہ)محرم الحرام میں امن و امان کی صورت حال کا مسلسل جائیزہ لینے کیلئے وزارت داخلہ میں خصوصی سیل قائم کردیا گیا۔محرم الحرام کے دوران امن و امان کے حوالے سے وزارت داخلہ میں وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشیداحمد مزید پڑھیں

عمران خان

انگلش میڈیم والوں کو نوکریاں اور عزت ملتی ہے،یکساں نظام تعلیم سے فرق ختم ہو جائے گا

اسلام آباد(لاہورنامہ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ایک غلام ذہن کبھی بڑے کام نہیں کر سکتا اس لیے غلامی کی زنجیریں توڑنا بہت ضروری ہے،جس طرح افغانستان میں ذہنی غلامی کی زنجیریں توڑ دی گئیں۔ غلامی والے مزید پڑھیں

ناران نیشنل ہائی وے

ناران نیشنل ہائی وے 3 روز کے لیے تتہ پانی سے تمام ٹریفک کیلئے بند

چلاس(لاہورنامہ) ناران نیشنل ہائی وے آئندہ تین روز کے لیے بند کردی گئی، تفصیلات کے مطابق دیا مر انتظامیہ کے مطابق چلاس اور بابوسر جانے والے ناران نیشنل ہائی وے کو آئندہ تین روز کے لیے بند کردیا گیا ہے، مزید پڑھیں

صادق سنجرانی

قائم مقام صدر صادق سنجرانی اور وزیر اعظم آزاد کشمیر کی ملاقات

اسلام آباد (لاہورنامہ)قائم مقام صدر صادق سنجرانی اور وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر سردار عبدالقیوم نیازی کی کشمیر ہائوس اسلام آباد میں ملاقات۔قائم مقام صدر صادق سنجرانی کی وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر کو عہدہ سنبھالنے پر مبارکباددی۔ ملاقات میں مزید پڑھیں

شفقت محمود

یکساں نظام تعلیم صوبہ سندھ سمیت ملک بھر میں نافذ کیا جائے گا، شفقت محمود

اسلام آ باد (لاہورنامہ) وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ یکسا ں نظام تعلیم کے لیے مشترکہ کوششیں کی گئیں، سندھ سمیت ملک بھر میں یکساں نظام تعلیم کو نافذ کیا جائے گا، تعلیم کے شعبے میں اصلاحات مزید پڑھیں

افغانستان میں امن

پاکستان کسی کی جنگ میں نہ شامل ہے اور نہ ہوگا، افغانستان میں امن کے سواکوئی ایجنڈا نہیں

اسلام آ باد (لاہورنامہ) وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہا افغانستان میں امن کے سواکوئی ایجنڈا نہیں ، پاکستان کسی کی جنگ میں نہ شامل ہے اور نہ ہوگا،پاکستان کی سیاست میں آئندہ آنے والے تین سے چار مزید پڑھیں

اسمارٹ فونز

پاکستان نے پہلے 4 جی اسمارٹ فونز کی متحدہ عرب امارات برآمد شروع کر دی

اسلام آباد(لاہورنامہ) پاکستان کی اہم کامیابی ، کراچی میں قائم اسمارٹ فون بنانے والی کمپنی انووی ٹیلی کام پرائیویٹ لمیٹڈنے دوسرے ممالک کو 4 جی اسمارٹ فون کی برآمد شروع کر دی ہے ۔ گوادر پرو کے مطابق یہ ڈویلپمنٹ مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان

اللہ تعالی کی مدد سے طالبان نے اپنے وطن کو عالمی قوتوں سے آزاد کرایا، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد(لاہورنامہ) جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے افغان طالبان کو ان کی کامیابی پر مبارکباد دیتے ہوئے ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے اور کہا ہے کہ اللہ تعالی کی مدد اور مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

نیب نیازی گٹھ جوڑ کی ناکامی کے بعد ایف آئی اے نیازی گٹھ جوڑ کا تماشہ شروع ہو گیا ہے

اسلام آباد(لاہورنامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نیب نیازی گٹھ جوڑ کی ناکامی کے بعد ایف آئی اے نیازی گٹھ جوڑ کا تماشہ شروع ہو گیا ہے ،تین سال ایک دھیلے کی کرپشن مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

پاکستان کا مقصد پرامن متحد ،جمہوری اور مستحکم افغانستان ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (لاہورنامہ) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ افغانستان سے متعلق پاکستان کی پوزیشن واضح ہے ، پاکستان کا مقصد پرامن متحد ،جمہوری اور مستحکم افغانستان ہے، ہم مل کر امن اور مفاہمت کو آگے بڑھا سکتے ہیں، مزید پڑھیں