،شیخ رشید احمد

نور مقدم کے مجرموں کو کسی صورت نہیں چھوڑیں گے، لئی ایکسپریس میری زندگی کا سب سے بڑا خواب ہے ،شیخ رشید احمد

راولپنڈی (لاہورنامہ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نور مقدم کے مجرموں کو کسی صورت نہیں چھوڑیں گے ،میرا بس چلے تو قاتل کو گولی ماردوں، افغان سفیر کی بیٹی کے مبینہ اغوا کے معاملے میں مزید پڑھیں

انتخابی نتائج ایک بار پھر مسترد

آزاد کشمیر کے انتخابی نتائج ایک بار پھر مسترد ،(ن)لیگ کا احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان

اسلام آباد (لاہورنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن )نے ایک بار پھر25 جولائی کے انتخابی نتائج کو مسترد اور آزادکشمیر پاکستان بھر اور بیرون ملک بھرپور احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ عمران خان نے ذاتی طورپر آزادکشمیر کے مزید پڑھیں

عمران خان

پاکستان کی مستقبل کی تمام حکمت عملیوں کا انحصار افغانستان میں امن پر ہے، عمران خان

اسلام آ باد(لاہورنامہ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کیلئے افغان عمل میں انڈیا کی شمولیت قبول کرنا ممکن نہیں ، افغان رہنماوں کا پاکستان کو افغان بحران کا ذمہ دار ٹھہرانا انتہائی افسوسناک ہے، پاکستان دنیا میں مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی کی بحرین کے وزیر داخلہ سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ

منامہ (لاہورنامہ)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے منامہ میں بحرین کے وزیر داخلہ شیخ راشد بن عبداللہ الخلیفہ سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات اور سیکورٹی و دفاعی شعبہ جات میں دو طرفہ تعاون کے فروغ سمیت مزید پڑھیں

حماد اظہر

پالیسی اجراء کے بعد الیکٹرک گاڑیوں کی قیمت میں کمی آئی ہے ، حماد اظہر

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیر برائے توانائی حماداظہر نے کہاہے کہ پالیسی اجراء کے بعد الیکٹرک گاڑیوں کی قیمت میں کمی آئی ہے ،امید ہے اس سال پاکستان میں بجلی سے چلنے والی گاڑیاں بننا شروع ہوں جاہیں گی، الیکٹرانک گاڑیوں کے مزید پڑھیں

فواد چوہدری

پاک چین سفارتی تعلقات کے 70 سالہ جشن میں 5 پاکستانی فلموں کی نمائش بھی شامل ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد (لاہورنامہ) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات چوہدری فواد حسین نے کہاہے کہ پاک چین سفارتی تعلقات کے 70 سالہ جشن میں پانچ پاکستانی فلموں کی بیجنگ میں نمائش بھی شامل ہے۔ فواد چوہدری نے کہاکہ پاک چین سفارتی تعلقات مزید پڑھیں

حافظ طاہر اشرفی

جس کو ہمارا آئین اچھا نہیں لگتا وہ کسی اور ملک چلاجائے ،حافظ طاہر اشرفی

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیر اعظم کے نمائندے خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی مولانا طاہر اشرفی نے کہاہے کہ جس کو ہمارا آئین اچھا نہیں لگتا وہ کسی اور ملک چلاجائے ، ملکی مسلم و غیر مسلم قیادت نے پیغام پاکستان مزید پڑھیں

کورونا وائرس

مریم نواز کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ پازیٹو آگیا، خود کو قرنطینہ کرلیا

اسلام آباد (لاہورنامہ)سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف @MaryamNSharif کا کرونا ٹیسٹ پازیٹو آیا ہے جس کے بعد انھوں نے مزید پڑھیں

کورونا ویکسین

ملک بھر میں یومیہ سب سے زیادہ 7لاکھ 78ہزار کورونا ویکسین لگائے جانے کا ریکارڈ

اسلام آباد (لاہورنامہ) ملک بھر میں یومیہ سب سے زیادہ 7لاکھ 78ہزار کورونا ویکسین لگائے جانے کا ریکارڈ قائم ہوگیا۔وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں کہا مزید پڑھیں

فیول ایڈجسٹمنٹ

جون کی فیول ایڈجسٹمنٹ ،بجلی 21 پیسے فی یونٹ سستی ، آئندہ ماہ کے بلوں میں ریلیف

اسلام آباد (لاہورنامہ)جون کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 21 پیسے فی یونٹ سستی کر دی گئی ،صارفین کو آئندہ ماہ کے بلوں میں ریلیف ملے گا ۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا بجلی کمی کے حوالے سے اپنا تفصیلی مزید پڑھیں