ویلڈنگ جوائنٹ

ڈہرکی ٹرین حادثہ پٹڑی کا ویلڈنگ جوائنٹ ٹوٹنے سے پیش آیا’ ابتدائی رپورٹ تیار

لاہور(لاہورنامہ) ڈہرکی حادثہ کی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی گئی، جس میں کہا گیا کہ حادثہ اپ ٹریک کی پٹڑی کا ویلڈنگ جوائنٹ ٹوٹنے کے باعث پیش آیا، اپ ٹریک کی دائی پٹڑی کا جوائنٹ ویلڈنگ سے جوڑا گیا تھا، جو مزید پڑھیں

نیپرا

نیپرا نے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 44 پیسے فی یونٹ بجلی سستی کر دی

اسلام آباد (لاہورنامہ)نیپرا نے اپریل کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 44 پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی ۔ پیر کو جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سی پی پی اے ـجی نے84 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست مزید پڑھیں

آصف زردای, ٹرین حادثے

آصف زردای کا ٹرین حادثے کے نتیجے میں انسانی جانوں کےنقصان پر اظہار افسوس

اسلام آباد (لاہورنامہ)سابق صدرآصف زردای نے ٹرین حادثے کے نتیجے میں انسانی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس کرتے ہوئے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ لواحقین کو معاوضہ دیا جائے ۔ سابق صدر آصف زرداری نے جاں بحق مزید پڑھیں

فرخ حبیب

ملک کی تاریخ میں پہلی دفعہ 432ارب کی نئی مشینری امپورٹ کی گئی ہے،فرخ حبیب

فیصل آباد (لاہورنامہ)وفاقی وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات میاں فرخ حبیب نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق ملک کو ترقی کی نئی راہ پر گامزن کر دیا. ملک کی تاریخ میں پہلی دفعہ مزید پڑھیں

مریم اور نگزیب

الیکٹرانگ مشین کی آڑ میں الیکشن چوری کا منصوبہ بنا یا جا رہا ہے، مریم اور نگزیب

اسلام آباد (لاہورنامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزرا کے الیکشن کمیشن جانے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ آرٹی ایس بٹھا کر ووٹ چوری کرنے والے مجرم الیکشن کمیشن کو بریفنگ دینے مزید پڑھیں

الیکٹرانک ووٹنگ مشین

الیکٹرانک ووٹنگ مشین کیلئے تمام تیاری مکمل ہے ، اپوزیشن ہمارے ساتھ بیٹھے، فواد چوہدری

اسلام آباد(لاہورنامہ)وفاقی وزراء نے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کیلئے تمام ٹیکنالوجی اور عمل مکمل کرلیا ہے ، اپوزیشن بھی معاملے پر ہمارے ساتھ بیٹھے ،بیر ون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے پر بھی الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

ٹرینیں آپس میں ٹکرا

گھوٹکی اسٹیشن کے قریب دو ٹرینیں آپس میں ٹکرا گئیں، 36افراد جاں بحق ، 60سے زائد زخمی

گھوٹکی (لاہورنامہ)گھوٹکی کے ریتی ریلوے اسٹیشن کے قریب کراچی آنے والی سرسید ایکسپریس ٹریک پرموجود ملت ایکسپریس سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں 36افراد جاں بحق جبکہ 60 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں. حادثے کے بعد اپ اور ڈائون ٹریکس مزید پڑھیں

ہنگامی بریک

ڈبے گرے ہوئے دیکھ کر ہنگامی بریک لگانے کی کوشش کی ، ٹرین نہیں رکی ‘ اعجازاحمد ڈرائیور

لاہور(لاہورنامہ) ڈہرکی کے قریب حادثے کا شکار ہونے والی سرسید ایکسپریس کے ڈرائیور اعجاز احمد نے کہا ہے کہ تحقیقات میں ثابت ہو جائے گا کہ میں اور اسسٹنٹ ڈرائیور سوئے ہوئے نہیں تھے، رات 3 بج کر 40 منٹ مزید پڑھیں

عمران خان

دنیا نے تسلیم کیا کہ پاکستان کو آئندہ نسلوں کی فکر ہے،وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد(لاہورنامہ)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ دنیا نے تسلیم کیا کہ پاکستان کو آئندہ نسلو ں کی فکر ہے، قدرتی ماحول کی بحالی کے لیے اقدامات کرنے کی ضرورت ہے، خواتین اور نوجوانو ں کو جنگلات سیکٹر مزید پڑھیں

شہباز شریف

پوری انسانیت کو ماحول کی بہتری اور ایکو سسٹم کی بحالی کے لئے کام کرنا ہوگا ،شہباز شریف

اسلام آباد (لاہورنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائدحزب اختلاف شہبازشریف نے کہاہے کہ پوری انسانیت کو ماحول کی بہتری اور ایکو سسٹم کی بحالی کے لئے کام کرنا ہوگا ، شجر کاری، زمین کی بہتری اور ایکوسسٹم کی مزید پڑھیں