منی لانڈرنگ ریفرنس

منی لانڈرنگ ریفرنس،وزیراعظم شہباز شریف ، حمزہ شہباز کی بریت کی درخواستیں دائر

لاہور (لاہورنامہ) وزیر اعظم شہباز شریف اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں بریت کی درخواستیں دائر کردیں۔احتساب عدالت لاہور میں منی لانڈرنگ ریفرنس سے بریت کی درخواست وزیراعظم شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے مزید پڑھیں

شیخ رشید

نیب کیخلاف بیانہ بنا کر اقتدار میں آنے والوں نے ہی نیب کو اپنا ہتھیار بنالیا ، شیخ رشید

لاہور (لاہورنامہ) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نیب کے خلاف بیانیہ بنا کے اقتدار میں آنے والوں نے نیب کو ہی اپنا ہتھیار بنالیا ،حکومت نے صدر کے حج پر جانے کا بھی پورا فائدہ مزید پڑھیں

اسحاق ڈار سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم

اسحاق ڈار سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی ملاقات

اسلام آباد (لاہورنامہ)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے پاکستان میں امریکاکے سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف امور زیر غور آئے۔ بد ھ کو وزارت خزانہ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات مزید پڑھیں

مصدق ملک

نگران حکومت 90 اور کم سے کم 60 دن میں الیکشن کرائے گی، مصدق ملک

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیر مملکت مصدق ملک نے کہا ہے کہ نگران حکومت زیادہ سے زیادہ 90 اور کم سے کم 60 دن میں الیکشن کرائیگی،اگست میں حکومت مدت پوری کرے گی اور اس کے بعد الیکشن مقررہ وقت پر ہوں مزید پڑھیں

سویلین کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل

سویلین کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کیخلاف درخواستیں، تحریری حکم نامہ جاری

اسلام آباد(لاہورنامہ)سویلین کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف آئینی درخواستوں پر سپریم کورٹ نے 22 جون کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا، 9 رکنی بینچ کے آرڈر پر 7 ججز نے دستخط کیے۔تحریری حکم میں ویب سائٹ سے مزید پڑھیں

جسٹس منصور علی شاہ

مفاد عامہ کے معاملات پر فل کورٹ بینچ بنانے میں ہچکچاہٹ دکھائی جا رہی ہے،جسٹس منصور علی شاہ

اسلام آباد (لاہورنامہ)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سویلین کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف آئینی درخواستوں پر 22 جون کے جاری کیے گئے تحریری حکم نامے کے ساتھ جسٹس منصور علی شاہ کا اضافی نوٹ جاری کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

شنگھائی تعاون تنظیم

شہباز شریف کی شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں آن لائن شرکت

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او )کے سربراہان مملکت کونسل کے 23ویں اجلاس میں آن لائن شرکت کی،اجلاس میں 14 اہم فیصلوں/دستاویزات کی منظوری دی گئی جس میں دہشت گردی، انتہا پسندی اور مزید پڑھیں

استحکام پاکستان پارٹی

استحکام پاکستان پارٹی کی رجسٹریشن شروع

لاہور(لاہورنامہ)استحکام پاکستان پارٹی کی الیکشن کمیشن آف پاکستان میں رجسٹریشن کیلئے دستاویزات مکمل کر لی گئی ہیں جبکہ پارٹی کو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پربھی ایکٹو کر دیا گیا ہے۔بتایا گیا ہے کہ استحکام پاکستان پارٹی کی الیکشن کمیشن میں مزید پڑھیں

شہباز شریف

عید الاضحی قربانی، مساوات اور ہمدردی کے جذبے کی علامت ہے،شہباز شریف

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہاہے کہ عید الاضحی قربانی، مساوات اور ہمدردی کے جذبے کی علامت ہے، یہ تہوار سماجی و اقتصادی عدم مساوات کو کم کرکے اتحاد کو فروغ دیتا ہے ، ہمدردی کے جذبات کو مزید پڑھیں

رانا تنویر حسین

نواز شریف کی اگلے ماہ وطن واپسی سے ترقی خوشحالی کا سفر شروع ہوگا ، رانا تنویر حسین

مریدکے(لاہورنامہ) وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اگلے ماہ وطن واپس آرہے ہیں اورانشااللہ اگلے وزیر اعظم ہوں گے،ترقی خوشحالی کا دور جہاں سے رکا تھا وہیں سے عوام مزید پڑھیں