طاہراشرفی

پاکستان بھر میں 21مئی کو یوم یکجہتی فلسطین منایا جائیگا، طاہراشرفی

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی حافظ طاہر اشرفی نے21 مئی کو پاکستان میں مظلوم فلسطینیوں کا ساتھ دینے کیلئے یوم یکجہتی فلسطین منانے کا اعلان کیا ہے۔ حافظ طاہر اشرفی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینیوں مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

عمران خان اور عثمان بزدار کے ہوتے ہوئے سرکاری ریکارڈ ٹیمپر ہورہا ہے، مریم اورنگزیب

اسلام آبا د(لاہورنامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن )کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ رِنگ روڈ اور دیگر اسکینڈلز کی انکوائری کرنے کیلئے وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کو گرفتاری کیا جائے، عمران خان نے رنگ مزید پڑھیں

شاہد خاقان

چوری چھپانے اور مجرموں کو بچانے کا معاملہ نہیں چلے گا، شاہد خاقان

اسلام آباد (لاہورنامہ)مسلم لیگ (ن )کے رہنما ، سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ چوری چھپانے اور مجرموں کو بچانے کا معاملہ نہیں چلے گا، جو وزیر پریس کانفرنس کرتے ہیں وہ بتائیں ان کا نیب مزید پڑھیں

فواد چوہدری

طاقتور ترین لوگ قانون سے مبرا نہیں ہیں،سب کو احتساب کا خوف ہونا چاہئے ،فواد چوہدری

اسلام آباد (لاہورنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ طاقتور ترین لوگ قانون سے مبرا نہیں ہیں،حکومتی اہلکاروں کو بھی احتساب کا خوف ہونا چاہئے ، راولپنڈی رنگ روڈ انکوائری کی ابتدائی رپورٹ میں کسی وزیر مزید پڑھیں

شبلی فراز

عوام چاہتے ہیں ملک لوٹنے والے کیفر کردار تک پہنچیں، شبلی فراز

اسلام آباد (لاہورنامہ)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا ہے،عوام چاہتے ہیں جس نے ملک کو لوٹا وہ کیفر کردار تک پہنچیں۔ انہوں نے کہاکہ ماضی مزید پڑھیں

شیخ رشید

شہباز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ پر ڈال دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری، شیخ رشید

اسلام آباد (لاہورنامہ) حکومت نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ پر ڈال دیا، وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید اور وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے تصدیق کر دی ، با قاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر کے بحری اور مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

انسانی حقوق کی تنظیموں کو دوہرامعیار ختم کرکے فلسطینیوں کیساتھ کھڑاہوناہوگا، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ امریکہ کے ویٹو پر سلامتی کونسل کے اجلاس کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری نہ ہونے پر بہت سے ممالک کو مایوسی ہوئی، فلسطین میں جاری انسانی حقوق کی سنگین مزید پڑھیں

کورونا کے وار جاری

پاکستان میں کورونا کے وار جاری ، مزید 74اموات، 3ہزار سے زائد کیسز رپورٹ

اسلام آباد (لاہورنامہ)پاکستان میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 74 اموات ریکارڈ کی گئی اور 3ہزار سے زائد کیسز سامنے آئے، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)کے اعداد و شمارکے مطابق پاکستان میں کورونا کی تیسری مزید پڑھیں

مریم نواز

مریم نواز کی شیخوپورہ آمد، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج

شیخوپورہ(لاہورنامہ)پاکستان مسلم لیگ(ن) کی نائب صدرمریم نواز کی شیخوپورہ آمد پر کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جلوس نکالنے پر میاں جاوید لطیف کے بیٹے اور دو بھائیوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا اعلان توہین عدالت ہے، مریم اورنگزیب

لاہور (لاہورنامہ)پاکستان مسلم لیگ(ن)کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب سیاسی انتقام میں اندھے ہوچکے ہیں، انہیں عوام کے مسائل کی کوئی پرواہ نہیں،شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کا اعلان توہین عدالت مزید پڑھیں