پرائیویٹ تعلیمی اداروں

ہائی کورٹ کا پرائیویٹ تعلیمی اداروں کی فیسوں میں 20 فیصد کمی پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (لاہورنامہ) ہائی کورٹ نے پرائیویٹ تعلیمی اداروں کی فیسوں میں 20 فیصد کمی کے خلاف درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا ۔ بدھ کو چیف جسٹس اطہر من اللہ نے پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن کی درخواست مزید پڑھیں

مراد علی شاہ

ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنے کی ضرورت ہے، مراد علی شاہ

اسلام آباد (لاہورنامہ)وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم کہتے ہیں گھبرا نہیں ، میں تو دوہزار اٹھارہ سے گھبرا رہا ہوں،ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنے کی ضرورت ہے، کراچی کے ضمنی انتخابات میں دھاندلی مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

عمران خان کی حکومت کا ہر گزرتا دن مہنگائی کا طوفان لا رہا ہے،بلاول بھٹو

کراچی(لاہورنامہ) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی کی ماہانہ شرح 11.1 فیصد جبکہ سالانہ شرح 14.1 فیصد تک پہنچ چکی ہے، عمران خان کی حکومت کا ہر گزرتا دن مہنگائی کا طوفان لا مزید پڑھیں

ناموس رسالت

وزیراعظم جس کام کی نگرانی کا کہتے ہیں اس کا بیڑہ غرق ہوجاتا ہے،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد(لاہورنامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ الیکشن چوری کرنا چھوڑ دیں، کسی انتخابی اصلاحات کی ضرورت نہیں، الیکٹرانک ووٹنگ مشین بنانا حکومت اور پارلیمان کا کام نہیں، وزیراعظم کہتے مزید پڑھیں

الیکشن ایکٹ 2017

دھاندلی کے الزامات ،حکومت کا الیکشن ایکٹ 2017 میں 49 تبدیلیاں کرنے کا اعلان

اسلام آباد (لاہورنامہ)وفاقی حکومت نے الیکشن ایکٹ 2017 میں 49 تبدیلیاں کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے وزرات عظمیٰ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد پارلیمنٹ میں پہلی تقریر کے دوران اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے مزید پڑھیں

مزدور کی عزت نفس

مزدور کی عزت نفس کی بحالی اور اجرت کی بروقت ادائیگی ہی اصل نیکی ہے،شیخ رشید احمد

اسلام آباد (لاہورنامہ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہاہے کہ مزدور کی عزت نفس کی بحالی اوراجرت کی بروقت ادائیگی ہی اصل نیکی ہے،ہماری حکومت مزدوروں اور محنت کشوں کے حقوق کی جدو جہد کر رہی ہے۔ یوم مزید پڑھیں

افریقی اور برازیلین, کرونا وائرس

پاکستان میں افریقی اور برازیلین اقسام کے نئے کرونا وائرس کی موجودگی کا انکشاف

لاہور( لاہورنامہ)وفاقی وزارت صحت کی جانب سے پاکستان میں افریقی اور برازیلین اقسام کے نئے کرونا وائرس کی موجودگی کا انکشاف کیا گیا ہے۔ پاکستان میں کرونا وائرس کی مزید 2 نئی اقسام کی تصدیق کی گئی ہے۔ وزارت صحت مزید پڑھیں

ایئر ٹریفک

کرونا کی بگڑتی صورتحال ،پاکستان آنے والی ایئر ٹریفک 80 فیصد تک کم کرنے کی ہدایت

اسلام آباد (لاہورنامہ)ملک میں کورونا وائرس کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر این سی او سی نے بیرون ممالک سے پاکستان آنے والے مسافروں کیلئے ایڈوائزری جاری کردی جبکہ این سی او سی نے وزارت خارجہ، داخلہ، سول ایوی ایشن مزید پڑھیں

محنت کش

محنت کش کی ترقی ہی معاشرے کی خوشحالی کا ضامن ہے،چوہدری فواد حسین

اسلام آباد (لاہورنامہ)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہاہے کہ محنت کش کی ترقی اور حقوق کا تحفظ ہی معاشرے کی اجتماعی ترقی اور عوامی خوشحالی کا ضامن بن سکتا ہے، عمران خان نے بھوکے پیٹ سڑکوں پر سونے مزید پڑھیں

اسد عمر

تین مئی سے 40 -49 سال کے عمر کے افراد کو ویکسین لگائی جائے گی، اسد عمر

اسلام آباد (لاہورنامہ)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے سربراہ اور وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ تین مئی سے 40 سے 49 سال کے افراد کی ویکسینیشن شروع کر دی جائے گی۔ اسد مزید پڑھیں