پاکستانیوں کے لیے پی آئی اے

برطانیہ میں واپسی کے منتظر پاکستانیوں کے لیے پی آئی اے کا اضافی پروازیں چلانے کا فیصلہ

اسلام آباد (لاہور نامہ)پاکستان کی قومی ایئر لائن پی آئی اے نے ریڈ لسٹ میں شامل ہونے پر مانچسٹر کیلئے اسلام آباد سے دو طرفہ چار اضافی پروازیں چلانے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق اضافی پروازوں کے ذریعے برطانیہ مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی

فرحت اللہ بابر کی شکست پر پیپلز پارٹی اور (ن)لیگ کے درمیان الزامات کا سلسلہ تیز

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی اور (ن )لیگ کے درمیان الزامات کا سلسلہ مزید تیز ہوگیا. ،پیپلز پارٹی نے فرحت اللہ بابر کو سینیٹ انتخابات میں شکست کا ذمہ دار ن لیگ کو قرار دیدیا۔ پیپلز پارٹی کی مزید پڑھیں

رمضان کا چاند

رمضان کا چاند 13 اپریل کی شام دیکھا جاسکے گا ،پہلا روزہ14 اپریل کو ہوگا، فواد چوہدری

لاہور( لاہور نامہ) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ رمضان کا چاند 13 اپریل کی شام دیکھا جاسکے گا اور 14 اپریل کو پہلا روزہ ہوگا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے مزید پڑھیں

شہزاد اکبر

ایکشن نہ لیتے تو رمضان المبارک میں چینی کی قیمت ناقابل قبول حد تک چلی جاتی، شہزاد اکبر

لاہور( لاہور نامہ)وزیر اعظم کے مشیر برائے احتساب و داخلہ شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ اگرایکشن نہ لیتے تو رمضان المبارک میں سٹے کے ذریعے چینی کی قیمت ناقابل قبول حد تک چلی جاتی . مافیا نے چینی کی مزید پڑھیں

ڈرون کیمروں کے ذریعے ٹریفک مانیٹرنگ

اب موٹرویز پر ڈرون کیمروں کے ذریعے ٹریفک مانیٹرنگ کی جاسکے گی، فواد چوہدری

اسلام آباد (لاہور نامہ) وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے کہاہے کہ ڈرون سسٹم سے ٹول پلازہ پر گاڑیوں کی مونیٹرگ میں آسانی ہوگی، کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کی روک تھام کیلئے ڈرون ٹیکنالوجی ناگزیر ہے،آئندہ سالوں میں ڈرون کی مزید پڑھیں

قیمتیں میں کمی

وزیر خزانہ کا پیٹرول، ڈیزل کی قیمتیں میں کمی، اور بھارت سے چینی و کپاس درآمد کرنے کا اعلان

اسلام آباد (لاہور نامہ)وفاقی وزیر خزانہ حماد اظہر نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور بھارت سے چینی اور کپاس درآمد کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارت میں چینی کی قیمت پاکستان کے مقابلے میں کافی کم مزید پڑھیں

علامہ طاہر اشرفی

رمضان المبارک میں مسجدیں بند نہیں کریں گے، احتیاطی تدابیر پر عمل کرنا ہو گا، علامہ طاہر اشرفی

اسلام آباد (لاہور نامہ)وزیرِ اعظم عمران خان کے نمائندہ خصوصی علامہ طاہر اشرفی کورونا وائرس کی تیزی سے پھیلتی ہوئی تیسری لہر کے حوالے سے کہتے ہیں کہ رمضان المبارک میں کوئی مسجد بند نہیں کریں گے۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں

مریم اور نگزیب

عمران صاحب نے قوم کو لنگر خانے پر بٹھا کرغریبوں کا مذاق بنایا ہے، مریم اور نگزیب

اسلام آباد (لاہور نامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کو ”نیم حکیم خطرہ جان” قرار دے دیا ۔ انہوں نے کہاکہ عمران صاحب نے جس بھی شعبے کا خود کو ”عظیم ماہر”دکھایا ، اس مزید پڑھیں

منی لانڈرنگ

جہانگیرترین ،علی ترین پر منی لانڈرنگ ، فراڈ اور جعلی ٹرانزیکشن کے الزامات میں مقدمات درج

لاہور( لاہور نامہ) وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے )نے حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیرترین اور ان کے بیٹے علی ترین سمیت دیگر کے خلاف مبینہ منی لانڈرنگ ، فراڈ اور جعلی ٹرانزیکشن کے الزامات میں دومقدمات مزید پڑھیں

کورونا ویکسین

پرائیو ٹ سیکٹر کی کورونا ویکسین پر من مانی ، لیکن حکومت بلیک میل نہیں ہوگی، ڈاکٹر نوشین حامد

لاہور( لاہور نامہ)وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے صحت ڈاکٹر نوشین حامد نے کہا ہے کہ پرائیو ٹ سیکٹر کورونا ویکسین پرمن مانی قیمت وصول کرنا چاہتا ہے لیکن حکومت بلیک میل نہیں ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ صوبوں کو ویکیسن کے مزید پڑھیں