شبلی فرا ز

ماضی کی حکومتوں نے اپنی چھتری تلے مافیاز کو پروان چڑھایا، شبلی فرا ز

اسلام آباد (لاہور نامہ)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ماضی میں سیاسی حکومتوں نے اپنی چھتری تلے مافیاز کو پروان چڑھایا، طاقتوروں اور اشرافیہ کو قانون کے تابع لائیں گے،مختلف سوچ رکھنے والی جماعتوں کا مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی سے دوریاں

پیپلزپارٹی سے دوریاں نہیں چاہتے، ذاتی نوعیت کے حملے کمزوری کی نشانی ہے،محمد زبیر

لاہور(لاہور نامہ)مسلم لیگ(ن)کی نائب صد ر مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر نے بلاول بھٹو زرداری کے مریم نواز پر طنز کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم پیپلزپارٹی کے ساتھ دوریاں نہیں چاہتے، سیاسی باتوں کا جواب سیاسی مزید پڑھیں

مزار اقبال

پاک فضائیہ کے دستے نے مزار اقبال پر گارڈز کے فرائض سنبھال لئے

لاہور( لاہورنامہ)یوم پاکستان کے موقع پر شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے مزار گارڈزکی تبدیلی کی پر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں پنجاب رینجرز کی جگہ پاکستان ائیر فورس کے چاک و چوبند دستے نے فرائض مزید پڑھیں

کوروناویکسین

کوروناویکسین لگوانا شرعی طور پر جائز ہے،احتیاط ضروری ہے، حافظ طاہر اشرفی

اسلام آباد (لاہور نامہ)وزیر اعظم کے معاون خصوصی حافظ طاہر محمود اشرفی نے کورونا ویکسین سے متعلق کہا ہے کہ کورونا ویکسین لگوانا شرعی طور پر جائز ہے۔ حافظ طاہر محمود اشرفی نے کورونا ویکسین سے متعلق اپنے بیان میں مزید پڑھیں

چیئرمین سینٹ

چیئر مین سینٹ سے وزیر اعلیٰ کے پی محمود خان کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیا ل

اسلام آباد (لاہور نامہ)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے وزیراعلی کے پی محمود خان نے ملاقات کی جس میں ملکی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیا ل کیا گیا ۔ پیر کو ہونے والی ملاقات میں ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا محمد مزید پڑھیں

شفقت محمود, آن لائن

تعلیمی اداروں میں اور آن لائن تعلیم میں فرق ہے،خواہش ہے تعلیمی ادارے کھلیں، شفقت محمود

لاہور(لاہورنامہ) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ اسکول بند کرنا بڑا مشکل فیصلہ ہے اور وزارت تعلیم کی خواہش ہے کہ تعلیمی ادارے کھلے رہیں۔ لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شفقت محمود نے کہا مزید پڑھیں

کورونا ویکسین, شیخ رشید

وزیرداخلہ شیخ رشید احمدنےسی ڈی اے ہسپتال میں کورونا ویکسین لگوائی

اسلام آباد (لاہور نامہ)وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمدنے کورونا ویکسین لگوا لی۔ پیر کو شیخ رشید احمدنے سی ڈی اے ہسپتال سے سائنوفارم ویکسین لگوائی،شیخ رشید کو ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی گئی۔ وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ویکسینیشن مزید پڑھیں

پاکستان کرپشن فری ملک

شریف اور زرداری کرپٹ نہیں تو پھر پاکستان کرپشن فری ملک ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد (لاہور نامہ)وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عوام کی نیب سے توقع ہے کہ مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچائے، ملزمان کو روز تھیٹر لگانے کے مواقع فراہم کرنا مایوس کن ہے۔انہوں نے مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ کے الیکشن نتائج

یوسف رضا گیلانی کا چیئرمین سینیٹ کے الیکشن نتائج کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد (لاہور نامہ)سینٹ چیئر مین کیلئے پی ڈی ایم کے مشترکہ امیدوار سید یوسف رضا گیلانی نے چیئرمین سینیٹ کے الیکشن نتائج کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے . جس میں استدعا کی گئی ہے مزید پڑھیں

نیا پاکستان اپارٹمنٹس

ایل ڈی اے سٹی نیا پاکستان اپارٹمنٹس کی درخواستیں 24 مارچ سے وصول کرنے کا حتمی فیصلہ

لاہور (لاہور نامہ)کم آمدن اور بے گھر افراد کے لئے اچھی خبر۔ ایل ڈی اے سٹی نیا پاکستان اپارٹمنٹس کی درخواستیں چوبیس مارچ سے وصول کرنے کا حتمی فیصلہ کیا ہے. درخواستوں کا فارم بنک آف پنجاب کی ویب سائٹ مزید پڑھیں