اسد عمر, نئی لہر

کورونا کی نئی لہر بہت خطرناک ہے، سخت پابندیاں لگاسکتے ہیں، اسد عمر

اسلام آباد(لاہور نامہ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے خبردار کیا ہے کہ نئی کورونا لہر بہت خطرناک ہے اور مثبت کیسز میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے جس کے باعث حکومت عوامی سرگرمیوں پر سخت پابندیاں لگاسکتی ہے۔ مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

کویتی وزیر خارجہ کی شاہ محمود قریشی سے ملاقات، مختلف امورپر تبادلہ خیال

اسلام آباد (لاہور نامہ)کویت کے وزیر خارجہ شیخ ڈاکٹر احمد نصر المحمد الصباح نے وزارتِ خارجہ میں وفد کے ہمراہ وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال کیا گیا مزید پڑھیں

صلاحیتوں کو بروئے کار

نوجوانوں کی صلاحیتوں کو بروئے کار لا کر ترقی کی راہ پر گامزن کیا جا سکتا ہے، عارف علوی

اسلام آباد (لاہور نامہ) صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ نوجوانوں کی ذہنی تجزیاتی صلاحیتوں کو بروئے کار لا کر ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا جا سکتا ہے۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے انٹر مزید پڑھیں

سینیٹر شبلی فراز

صحافیوں کے جان و مال کی حفاظت کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے، سینیٹر شبلی فراز

اسلام آباد (لاہور نامہ)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ صحافیوں کے جان و مال کی حفاظت کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے، تحریک انصاف حکومت صحافیوں کے تحفظ کیلئے جلد قانون پارلیمان میں لارہی مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا تمام جماعتوں کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم

کراچی(لاہور نامہ ) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ایوان میں موجود تمام جماعتوں کو ایک ساتھ لیکر چلنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ دوسری بار چیئرمین سینیٹ منتخب ہونے کے بعد صادق سنجرانی کراچی پہنچے ، جہاں انہوں نے مزید پڑھیں

حق رائے دہی دے

بھارت کشمیریوں کو حق رائے دہی دے، یہ دونوں ملکوں کیلئے بہتر ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(لاہور نامہ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارت کشمیریوں کو حق رائے دہی دے، یہ دونوں ملکوں کیلئے بہتر ہے، سکیورٹی فورسز نے بے مثال قربانیوں سے ملک کو محفوظ بنایا، نیشنل سیکیورٹی پر بحث کی ضرورت مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان

وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلی عثمان بزدار کی ملاقات کی

لاہور( لاہور نامہ)وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے ایوان وزیرا علیٰ میں ملاقات کی۔ ون آن ون ہونے والی ملاقات میں وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے وزیر اعظم کو صوبے کے انتظامی مزید پڑھیں

کورنا ویکسین

چین نے پاکستان کو کورنا ویکسین کی پانچ لاکھ ویکسین مزیدبھیج دیں

اسلام آباد (لاہور نامہ) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے آج نورخان ائیر بیس پر ویکسین کی پانچ لاکھ خوراکیں وصول کیں۔ ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا تھا کہ چین نے ہر مشکل وقت میں پاکستان مزید پڑھیں