وزیر دفاع کی ملاقات

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے عراق کے وزیر دفاع کی ملاقات

اسلام آباد(لاہور نامہ) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے جمہوریہ عراق کے وزیر دفاع جمعہ عناد سعدون نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری اور مریم نواز کی ملاقات

بلاول بھٹو زرداری اور مریم نواز کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

لاہور(لاہور نامہ) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مریم نواز کے ملاقات جاتی امرا میں ہوئی۔ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اپنے وفد کے ہمراہ جاتی امرا پہنچے جہاں ان استقبال مسلم لیگ(ن)کی نائب صدر مریم نواز نے مزید پڑھیں

پاکستان افغانستان میں امن کے قیام کے لیے حکومت اور عوام کے شانہ بشانہ کھڑا ہے، اسد قیصر

اسلام آباد (لاہور نامہ)اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے پاکستان کیلئے افغان صدر کے نمائندہ خصوصی عمر داؤد زئی نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات، تجارت کے فروع سمیت باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا مزید پڑھیں

دوستی لازوال ہے،

پاکستان اور سعودی عرب کی دوستی لازوال ہے، حافظ محمد طاہر محمود اشرفی

اسلام آباد (لاہور نامہ) پاکستانی حکومت اور عوام امیر محمد بن سلمان کی صحت و سلامتی کیلئے دعا گو ہیں ، ، پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تمام شعبوں میں تعلقات میں مزید بہتری پیدا ہو رہی ہے، یہ مزید پڑھیں

احسن اقبال,ملکی سیاست بدنام

پی ٹی آئی نے بلوچستان اور سندھ میں ٹکٹ بیچے، اسی وجہ سے ملکی سیاست بدنام ہو رہی ہے’احسن اقبال

لاہور( لاہور نامہ) مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ سینیٹ انتخابات میں تحریک انصاف کی اصلیت سامنے آ گئی ہے ،پی ٹی آئی نے بلوچستان اور سندھ میں ٹکٹ بیچے ، پی ٹی آئی مزید پڑھیں

انتخابات کالعدم

این اے 75 ڈسکہ کے انتخابات کالعدم قرار ، 18مارچ کو دوبارہ پولنگ کا حکم

اسلام آباد (لاہور نامہ) الیکشن کمیشن آف پاکستا ن نے این اے 75ڈسکہ کے انتخابات کالعدم قرار دیتے ہوئے 18مارچ کو دوبارہ پولنگ کا حکم دیا ہے۔ جمعرات کوچیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن مزید پڑھیں

کومت کا یکم مارچ

یکم مارچ سے تمام سکول معمول کے مطابق کھلیں گے، وزیر تعلیم شفقت محمود

اسلام آباد(لاہور نامہ) حکومت نے یکم مارچ سے کلاسز ریگولر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ شفقت محمود نے کہا کہ یکم مارچ سے تمام سکول معمول کے مطابق کھلیں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹو ئٹر پر اپنے بیان مزید پڑھیں

ثانیہ نشتر

ہمارے وژن کو عام کیا جائے تومثبت تبدیلی کے اثرات بہت جلد نمایاں ہو سکتے ہیں، ثانیہ نشتر

سرگودہا(لاہور نامہ) معاون وزیراعظم و چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ ہمارے وژن کو عام کیا جائے تو مثبت تبدیلی کے اثرات بہت جلد نمایاں ہو سکتے ہیں۔ احساس پروگرام وزیر اعظم پاکستان عمران خان مزید پڑھیں

اعلی عدلیہ پر دھبہ ہیں

ملک میں انصاف کے دو معیار اعلی عدلیہ پر دھبہ ہیں،اوپن بلیٹنگ سینیٹ کا مسئلہ ہے ، مریم نواز

لاہور(لاہور نامہ) پاکستان مسلم لیگ(ن)کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ اوپن بلیٹنگ کی ترمیم سینیٹ کا مسئلہ ہے ، سپریم کورٹ اس میں پارٹی نہ بنے اور نہ ہی حکومت کی ڈوبتی کشتی کو سہارا دے، ملک مزید پڑھیں

شبلی فراز

وزیراعظم الیکشن میں خریدوفروخت کی سیاست کیخلاف چٹان کی طرح کھڑے ہیں،شبلی فراز

اسلام آباد(لاہور نامہ)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ وزیراعظم الیکشن میں خریدوفروخت کی سیاست کیخلاف چٹان کی طرح کھڑے ہیں، ملک میں جمہوریت کی ترقی کیلئے ا نتخابات میں شفافیت ضروری ہے،پیسے کے زور مزید پڑھیں