سینیٹرشبلی فراز

سینیٹ الیکشن میں شفافیت یقینی بنانے پر اپوزیشن کا واویلا سمجھ سے بالا ہے، سینیٹرشبلی فراز

اسلام آباد(لاہور نامہ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا سینیٹ انتخابات میں شفافیت کو یقینی بنانے کے اقدام پر واویلا مچانا سمجھ سے بالاتر ہے،اوپن بیلٹ کی مخالفت کر کے انہوں نے مزید پڑھیں

روشن ڈیجیٹل میں

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے روشن ڈیجیٹل میں اب تک 42 کروڑ سے زائد رقم جمع

لاہور( لاہور نامہ)تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے روشن ڈیجیٹل اکائونٹس میں اب تک 42 کروڑ سے زائد رقم جمع ہوگئی، نیا پاکستان سرٹیفکیٹس میں 27 کروڑ سے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ, اسٹیل ملز

سپریم کورٹ نے پاکستان اسٹیل ملز کی حالت زار کا ذمہ دار انتظامیہ کو قرار دے دیا

اسلام آباد(لاہور نامہ) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے پاکستان اسٹیل ملز کی حالت زار کا ذمہ دار انتظامیہ کو قرار دیتے ہوئے ریمارکس دیئے ہیں کہ ملازمین سے پہلے تمام افسران کو نکالیں، انتظامیہ کی ملی بھگت مزید پڑھیں

کڈنی ہلز پلاٹس الاٹمنٹ کیس

ڈپٹی چیئر مین سینیٹ پلاٹس الاٹمنٹ ریفرنس،نیب کو 2ہفتوں میں ضمنی ریفرنس دائر کرنے کا حکم

اسلام آباد (لاہور نامہ)ڈپٹی چیئر مین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کے خلاف پلاٹس الاٹمنٹ ریفرنس کی سماعت کے دوران احتساب عدالت نے نیب کو 2 ہفتوں میں ضمنی ریفرنس دائر کرنے کا حکم دیدیا . جبکہ عدالت نے عبوری ریفرنس مزید پڑھیں

وزیر داخلہ شیخ رشید

استعفوں سے قیامت نہیں آئیگی، بے چینی ضرور پھیلے گی، وزیر داخلہ شیخ رشید

راولپنڈی (لاہور نامہ)وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جو لوگ استعفے دینے کا کہہ رہے ہیں انہیں اپنے فیصلوں پر غور کرنا چاہیے، استعفے دینے سے قیامت نہیں آئے گی لیکن اس سے جمہوری بے چینی ضرور مزید پڑھیں

اثاثہ جات کیس

اثاثہ جات کیس ، لیگی رہنما خواجہ آصف کے جوڈیشل ریمانڈ میں 18فروری تک توسیع

لاہور( لاہور نامہ) احتساب عدالت نے اثاثہ جات کیس میں گرفتار سینئر لیگی رہنما خواجہ آصف کے جوڈیشل ریمانڈ میں 18فروری تک توسیع کر دی ۔ احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے سماعت کی ۔ خواجہ آصف کو انتہائی مزید پڑھیں

آصف زرداری

جعلی اکانٹس کیس میں آصف زرداری کی مستقل ضمانت منظور

اسلام آباد (لاہور نامہ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے جعلی اکاونٹس کیس میں آصف زرداری کو طبی بنیادوں پر ریلیف دیتے ہوئے ان کی مستقل ضمانت منظور کر لی ۔ جعلی اکاونٹس کیس میں آصف علی زرداری کی مستقل ضمانت منظور، مزید پڑھیں

استعفی دے دوں گا, عمران خان

اپوزیشن لوٹا ہوا پیسہ واپس کرے تو استعفی دے دوں گا، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (لاہور نامہ) وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کو اپنے استعفے کی مشروط پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اپوزیشن لوٹا ہوا پیسہ واپس کرے تو استعفی دے دوں گا. نواز شریف، آصف زرداری اور فضل الرحمان میں مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

جب ملک میں چینی اور آٹا چوری ہو گا تو کرپشن میں اضافہ ہی ہو گا،مریم اورنگزیب

لاہور (لاہورنامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ جب ملک میں چینی اور آٹا چوری ہو گا تو کرپشن میں اضافہ ہی ہو گا،حکومت کو شرم نہیں آتی ہے کہ ٹرانسپرنسی کی رپورٹ میں مزید پڑھیں