ساحلی علاقوں میں سمندری طوفان کا خدشہ

گوادر سمیت بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں سمندری طوفان کا خدشہ

کوئٹہ(لاہور نامہ)گوادر سمیت بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں سمندری طوفان کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹر فشریز کی جانب سے جاری مراسلے میں بتایا گیا کہ محکمہ موسمیات کے مطابق ایک سمندری طوفان بن رہا ہے، سمندری طوفان مزید پڑھیں

شاہین ایئر کے اثاثے ضبط

ایف آئی اے نے عدالت کے حکم پر شاہین ایئر کے اثاثے ضبط کرنے کا عمل شروع

اسلام آباد (لاہور نامہ)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے شاہین ایئر انٹرنیشنل کے متعدد عہدیداروں کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں عدالتی حکم پر ایئرلائن کے طیارے سمیت جائیداد کو ضبط کرنے کا عمل شروع کردیا۔ ایف آئی اے مزید پڑھیں

برف باری کا نیا سلسلہ شروع

بالائی علاقوں میں برف باری کا نیا سلسلہ شروع، سردی کی شدت میں اضافہ

اسلام آباد /کوئٹہ/کراچی(لاہور نامہ)بالائی علاقوں میں برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا جس کے باعث سردی کی شدت بڑھ گئی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سیاحتی مقام شوگران میں اب تک 3 انچ اور ناران میں ایک فٹ تک مزید پڑھیں

،سابق چیئرمین ایف بی آرشبر زیدی

پاناما کیس میں عمران خان کی مدد کی تھی،سابق چیئرمین ایف بی آرشبر زیدی کا انکشاف

اسلام آباد (لاہور نامہ)سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے انکشاف کیا ہے کہ پاناما کیس میں انہوں نے عمران خان کی مدد کی تھی۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان سے پاکستانی سیاستدانوں کا کوئی مقابلہ نہیں، بلاول مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی ہیڈ کوارٹرز پاکستان کوسٹ گارڈز آمد

اوتھل (لاہور نامہ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی ہیڈ کوارٹرزپاکستان کوسٹ گارڈز میں آمد،پاکستان کوسٹ گارڈز کی اسمگلنگ کے لئے کوششوں کو سراہا، پاکستان کوسٹ گارڈز کے ترجمان کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ہیڈ مزید پڑھیں

اسد قیصر سے مسعود خان کی ملاقات

اسد قیصر سے مسعود خان کی ملاقات، مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورت حال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(آئی این پی) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے آزاد جموں کشمیر کے صدر سردار مسعود خان کی پارلیمنٹ ہاﺅس میں ملاقات،ملاقات میں چیئر مین پارلیمانی برائے کشمیر شہریار آفریدی بھی موجودملاقات میں مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورت حال مزید پڑھیں

تعمیراتی منصوبوں میں پیش رفت

وزیر اعظم کی زیر صدارت تعمیراتی منصوبوں میں پیش رفت کے حوالے سے جائزہ اجلاس

اسلام آباد(لاہور نامہ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لاہور کے عوام کے لئے راوی اربن ڈویلپمنٹ منصوبہ سماجی اور معاشی لحاظ سے انتہائی اہم ہے، منصوبے کی تکمیل سے عرصہ دراز سے غیر استعمال شدہ زمین پر مزید پڑھیں

بختاوربھٹو زرداری کی شادی

بختاوربھٹو زرداری کی شادی کی تاریخ کا اعلان، تقریبات کا شیڈول بھی جاری

کراچی(لاہور نامہ) ترجمان بلاول ہاوس نے سابق وزیراعظم شہید بینظیر بھٹو اور سابق صدر آصف زرداری کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری کی شادی کی تاریخ کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے تقریبات کا شیڈول جاری کردیا۔ ترجمان بلاول ہاس کی جانب مزید پڑھیں

ایمنسٹی اسکیم کا آرڈیننس جاری

کنسٹرکشن کے شعبے کیلئے ایمنسٹی اسکیم کا آرڈیننس جاری، ذرائع آمدن نہیں پوچھے جائیں گے

اسلام آباد(لاہورنامہ)کنسٹرکشن شعبے کے لیے ایمنسٹی اسکیم کا آرڈیننس جاری کر دیا گیا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کنسٹرکشن کے شعبے کے لیے ایمنسٹی اسکیم کا آرڈیننس جاری کیا تھا۔ صدارتی آرڈیننس کے مطابق تعمیراتی شعبے میں سرمایہ کاری مزید پڑھیں

فواد چوہدری

اپوزیشن کو براڈ شیٹ کیس کی تحقیقات کےلئے افتخار چوہدری اور ملک قیوم چاہیے، فواد چوہدری

راولپنڈی(لاہورنامہ) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جسٹس (ر)عظمت سعید کو براڈ شیٹ انکوائری کمیٹی کا سربراہ بنانا درست فیصلہ ہے، وہ انتہائی شفاف اور معتبر ججز میں سے ایک ہیں، انکوائری کمیٹی میں کوئی مزید پڑھیں