بلاول بھٹو

بلاول بھٹو سے نثار کھوڑو اور وقار مہدی کی بلاول ہائوس میں ملاقات

کراچی (لاہور نامہ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے پی پی پی سندھ کے صدر نثار احمد کھوڑو اور جنرل سیکریٹری وقار مہدی نے بلاول ہاوس کراچی میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران نثار احمد کھڑو اور مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

اپوزیشن کے احتجاج میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی جائےگی، وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد

لاہور (لاہور نامہ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے احتجاج میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی جائےگی تاہم اجازت دینے کامطلب کھلی چھوٹ نہیں، امن وامان خراب کریں گے توقانون حرکت میں آئےگا۔ وہ جمعہ مزید پڑھیں

کاراوی سٹی منصوبے

وزیر اعظم کاراوی سٹی منصوبے میں بین الاقوامی کمپنیوں کی گہری دلچسپی پر اطمینان کا اظہار

اسلام آباد (لاہور نامہ)وزیر اعظم عمران خان نے راوی سٹی منصوبے میں ممتاز بین الاقوامی سرمایہ کار کمپنیوں کی گہری دلچسپی اور اس ضمن میں معاہدوں کے حوالے سے نمایاں پیشرفت پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے. کہ مزید پڑھیں

جمادی الثانی کا چاند

پاکستان میں جمادی الثانی کا چاند نظر آگیا، یکم جمادی الثانی جمعہ کو ہوگی

کراچی(لاہور نامہ) پاکستان میں جمادی الثانی 1442 ہجری کا چاند نظر آ گیا۔ زونل رویت ہلال کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا،جس کی صدارت چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیرآزاد نے کی۔ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی نے بتایاکہ کراچی،کوئٹہ، عمر کوٹ مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کی کوئی سمری نہیں بھیجی ، اوگرا

اسلام آباد (لاہور نامہ) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی ( اوگرا ) کے ترجمان نے کہا ہے کہ اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق کوئی سمری حکومت کو نہیں بھیجی۔ ترجمان اوگرا کے مطابق میڈیا پر چلنے والی مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان

شمالی وزیرستان ، دہشتگردوں کے خلاف آپریشن میں تین جوان شہید جبکہ 2 دہشتگرد مارے گئے

راولپنڈی(لاہور نامہ) شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن کے نتیجے میں پاک فوج کے تین جوان شہید ہوگئے، جوابی کارروائی میں دو دہشتگرد بھی مارے گئے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کیساتھ جھڑپ مزید پڑھیں

لینڈ ریکارڈ کی ڈیجیٹائزیشن

لینڈ ریکارڈ کی ڈیجیٹائزیشن سے تعمیرات کے شعبے میں بہتری آئی، وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد (لاہور نامہ) وزیر اعظم عمران خان نے لینڈ ریکارڈ کی ڈیجیٹائزیشن کے ضمن میں ڈیٹا کی فراہمی کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ لینڈ ریکارڈ کی ڈیجیٹائزیشن سے تعمیرات کے شعبے میں بہتر منصوبہ بندی مزید پڑھیں

شبلی فراز

پی ڈی ایم کے 19جنوری کے احتجاج میں کوئی رکاوٹ نہیں، مولانا کو حلوہ دینگے، شبلی فراز

اسلام آباد (لاہور نامہ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے اسلام آباد میں احتجاج پر پابندی نہیں، حکومت اپوزیشن کے مجوزہ احتجاج کی راہ میں رکاوٹ نہیں ڈالے گی، مولانا فضل الرحمن مزید پڑھیں

سینیٹر شبلی فراز

پاناما پیپرز اور براڈشیٹ نے کرپٹ مافیا کے کالے دھن کو آشکار کردیاہے، سینیٹر شبلی فراز

اسلام آباد (لاہور نامہ)وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہاہے کہ پاناما پیپرز اور براڈشیٹ نے کرپٹ مافیا کے کالے دھن کو آشکار کردیاہے۔ انہوں نے کہاکہ پاناما پیپرز اور براڈشیٹ نے کرپٹ مافیا کے کالے دھن کو آشکار مزید پڑھیں

پاکستان اور آذر بائیجان کا مشترکہ کوششیں بروئے کار لانے پر اتفاق

اسلام آباد (لاہور نامہ) پاکستان اور آذر بائیجان نے کرونا عالمی وبائی چیلنج کے مضمرات سے نمٹنے کیلئے مشترکہ کوششیں بروئے کار لانے پر اتفاق کیا ہے جبکہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کرونا عالمی وبا مزید پڑھیں