شہزاد اکبر

بیرسٹر شہزاد اکبر نے مریم اورنگزیب کو ہتک عزت کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آباد (لاہور نامہ)براڈ شیٹ سے متعلق الزامات پر بیرسٹر شہزاد اکبر نے مریم اورنگزیب کو ہتک عزت کا نوٹس بھیج دیا ۔ شہزاد اکبر نے مریم اورنگزیب کو وکلا کے زریعے نوٹس بھیجا۔ نوٹس میں کہاگیاکہ مریم اونگزیب معافی مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

پاکستان اور ترکی کا دوطرفہ تعلقات کی مثبت رفتار پر اطمینان کااظہار ، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (لاہور نامہ) پاکستان اور ترکی نے دوطرفہ تعلقات کی مثبت رفتار پر اطمینان کااظہار کیا ہے ۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بدھ کو وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے اپنے ترک ہم منصب میولت چاوش اولو مزید پڑھیں

سانحہ مچھ کے لواحقین کے شہدا کا خون رائیگاں نہیں جائیگا، آرمی چیف

راولپنڈی/کوئٹہ (لاہور نامہ) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ بلوچستان اپنی اسٹریٹجک اہمیت کی وجہ سے دشمنوں کی توجہ کا مرکز ہے ، سانحہ مچھ کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں،شہدا مزید پڑھیں

کشمیر پریمیئر لیگ

اسلام آباد میں کشمیر پریمیئر لیگ کے سلسلے میں مظفرآباد ٹائیگرز ٹیم کی افتتاحی تقریب

اسلام آباد (لاہور نامہ) وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈاپور نے آج اسلام آباد میں کشمیر پریمیئر لیگ کے سلسلے میں مظفرآباد ٹائیگرز ٹیم کی افتتاحی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی، اس موقع مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی لندن سےنجی ایئرلائن سے واپس پہنچ گئے

اسلام آباد (لاہور نامہ)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی وطن واپس پہنچ گئے، شاہد خاقان عباسی نجی ایئرلائن کی پرواز EK 612 کے ذریعے لندن سے اسلام آباد پہنچے۔ ذرائع کے مطابق شاہد مزید پڑھیں

صدر مملکت سے ترک وزیر خارجہ کی ملاقات، تجارت و ثقافت کے شعبوں میں فروغ دینے پر اتفاق

اسلام آباد (لاہور نامہ)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ترکی کے وزیرِ خارجہ میولوت چاوش اوغلو نے ملاقات کی جس میں پاکستان اور ترکی کا تجارت و ثقافت کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

پاکستان میں اداروں کی بالادستی تسلیم نہیں کریں گے، مولانا فضل الرحمن

لورالائی (لاہور نامہ)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کے صدر مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ عوام کہہ رہے ہیں پرانے چوروں کو واپس لا ئو تا کہ روٹی تو ملے،فیصلہ کن وقت آگیا ہے ، فیصلہ کرنا ہے پاکستان مزید پڑھیں

خرم دستگیر خان

مسلم لیگ (ن)کاموجودہ خارجہ پالیسی پر سخت تشویش کااظہار ، خرم دستگیر خان

اسلام آباد (لاہور نامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن)نے موجودہ خارجہ پالیسی پر سخت تشویش کااظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان کے خارجہ تعلقات کا جنازہ شاہراہ دستور پر پڑا ہے، کوئی کندھا دینے والا نہیں،نوازشریف نے خارجہ پالیسی کو نئی مزید پڑھیں

عمران خان

افغان تنازعے کا کوئی فوجی حل نہیں، مذاکرات اور سیاسی تصفیہ ہی واحد حل ہے،عمران خان

اسلام آباد (لاہور نامہ)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ افغان تنازعے کا کوئی فوجی حل نہیں، مذاکرات اور سیاسی تصفیہ ہی افغان تنازعے کا واحد حل ہے،افغانستان میں امن اور استحکام کا سب سے بڑا خواہشمند افغان عوام مزید پڑھیں

شاہ محمودقریشی

شاہ محمودقریشی سے افغان سیاسی رہنما استاد کریم خلیلی کی ملاقات

اسلام آباد (لاہور نامہ)وزیر اعظم کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان ایمبیسڈر صادق خان نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور افغان حزب وحد ت اسلامی کے سربراہ محمد کریم خلیلی کی ملاقات کے حوالے سے بتایا ہے کہ وزیر خارجہ مزید پڑھیں