علامہ ضمیر اختر نقوی

معروف شیعہ اسکالر ، عا لم دین علامہ ضمیر اختر نقوی انتقال کرگئے

کراچی(لاہورنامہ) معروف اسکالر علامہ ضمیر اختر نقوی دل کا دورہ پڑنے سے کراچی میں انتقال کرگئے ہیں۔ علامہ ضمیر اختر نقوی کو رات گئے نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ ضمیراختر نقوی کے پرسنل اسسٹنٹ نے تصدیق کی ہے کہ مزید پڑھیں

ایڈمرل ظفر محمو د عباسی کا گوادر

نیول چیف ایڈمرل ظفر محمو د عباسی کا گوادر میں میرینز ٹریننگ سینٹر کا افتتاح

اسلام آباد (لاہورنامہ) نیول چیف ایڈمرل ظفر محمو د عباسی نے گوادر میں میرینز ٹریننگ سینٹر کے نئے سیٹ اپ کا افتتاح کر دیا ۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق امیر البحر ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے گوادر اور اورماڑہ مزید پڑھیں

اسلام آباد ایئرپورٹس

شاہد خاقان کے بیٹے کو اسلام آباد ایئرپورٹس سے بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

اسلام آباد (لاہورنامہ) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے بیٹے کو اسلام آباد ایئرپورٹ سے دبئی جاتے ہوئے روک دیا گیا۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما کے بیٹے عبداللہ خاقان عباسی پرواز ای کے 613 سے دبئی جارہے تھے کہ مزید پڑھیں

شیخ رشید

لاہور سیالکوٹ موٹروے واقعہ سے پوری دنیا میں ندامت کا سامنا کرنا پڑا ، شیخ رشید

لاہور ( لاہورنامہ) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ چیف جسٹس پاکستان نے جو کہا ہے ٹھیک کہا ہے ، لاہور سیالکوٹ موٹروے واقعہ انتہائی قابل مذمت اور اس داغ کی وجہ سے پوری دنیا میں ندامت مزید پڑھیں

سنتھیا رچی زیادتی

سنتھیا رچی زیادتی کا مقدمہ درج کرانے کی درخواست پر التوا کی درخواست منظور

اسلام آباد (لاہورنامہ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے سنتھیا رچی کی رحمان ملک کے خلاف زیادتی کا مقدمہ درج کرانے کی درخواست پر رحمان ملک کی جانب سے معاون وکیل کی التوا کی درخواست منظور کرتے ہوئے سماعت 21 ستمبر مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری

جمہوریت مفت میں نہیں ملی، پیپلز پارٹی نے اس کی خاطر جانوں کی قربانیاں دیں،بلاول بھٹو

اسلام آباد (لاہورنامہ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خیرپور ناتھن شاہ سے تعلق رکھنے والے ایم آر ڈی کے شہداء کی برسی پر اپنے پیغام میں کہاہے کہ پاکستان میں جمہوریت مفت میں نہیں ملی ، مزید پڑھیں

میجرراجہ عزیزبھٹی شہید

میجرراجہ عزیزبھٹی شہید نشان حیدر کا55واں یوم شہادت عقیدت واحترام سے منایا گیا

لاہور ( لاہورنامہ)میجرراجہ عزیزبھٹی شہیدنشان حیدرکا55واں یوم شہادت گزشتہ روز منایا گیا ۔ میجرراجہ عزیزبھٹی شہید1928ء میں ہانگ کانگ میں پیدا ہوئے اور1947ء میں آزادی سے پہلے پاکستان آگئے اورضلع گجرات کے ایک گائوں میں سکونت اختیارکی۔ 1950ء میں انہوں مزید پڑھیں

آرمی چیف سے کمانڈر امریکی سینٹ کام

آرمی چیف سے کمانڈر امریکی سینٹ کام کی ملاقات،مقبوضہ کشمیرکی صورتحال پرگفتگو

راولپنڈی(لاہورنامہ) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان کے دورے پر آئے امریکی سینٹ کام کے کمانڈر نے ملاقات کی. جس میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سمیت اہم ایشوز پر گفتگو کی گئی۔ پاک فوج کے ترجمان مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان کا بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں کی ترجیحات مرتب کرنے کی ہدایت

کوئٹہ (لاہورنامہ) وزیر اعظم عمران خان نے بلوچستان میں ترقیاتی منصوبوں کی ترجیحات مرتب کرنے کی ہدایت کر تے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پسے ہوئے طبقات کی فلاح اور پس ماندہ علاقوں کی ترقی کے ایجنڈے پر گامزن ہے، مزید پڑھیں

آئی جی پنجاب کا لاہور سیالکوٹ موٹر وے کا دورہ ،سیکیورٹی انتظامات بہترکرنے کی ہدایت

لاہور (لاہورنامہ) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب انعام غنی نے کہاہے کہ لاہور سیالکوٹ موٹر وے پرشہریوں کے تحفظ اور سہولت کیلئے پنجاب ہائی وے پٹرول اور سپیشل پروٹیکشن یونٹ کی ٹیمیں سیکیورٹی فرائض کیلئے تعینات کر دی گئیں ہیں جو مزید پڑھیں