ایکسپو سینٹر میں ریلیف کیمپ

پاک فوج کا متاثرین کو خوراک اور طبی امداد کی فراہمی کیلئے ایکسپو سینٹر میں ریلیف کیمپ قائم

کراچی (لاہورنامہ) کراچی میں بارش کے بعد پاک فوج نے متاثرین کو خوراک اور طبی امداد کی فراہمی کیلئے ایکسپو سینٹر میں ریلیف کیمپ قائم کردیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شہری انتظامیہ کی مدد کیلئے پاک فوج مزید پڑھیں

عمران خان

عوام کو درپیش مسائل کے حل کے لیے سندھ حکومت سے ہر ممکن تعاون کریں گے، عمران خان

کراچی (لاہورنامہ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عوام کو درپیش مسائل کے حل کے لیے وفاقی حکومت سندھ حکومت سے ہر ممکن تعاون کریگی، کراچی کے مسائل کے حل کے لیے طویل المدتی پلان تشکیل دیا جا رہا مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات

یکم ستمبر سے پٹرولیم مصنوعات 5 روپے فی لیٹر مہنگی ہونے کا امکان

دریاخان (لاہورنامہ) یکم ستمبر سے پٹرولیم مصنوعات 5 روپے فی لیٹر مہنگی ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ بھاری ٹیکسوں اور پٹرولیم لیوی کے باعث پٹرولیم مصنوعات مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ یکم ستمبر سے پٹرولیم مصنوعات 5 مزید پڑھیں

چودھری سرور کی وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک

گورنر پنجاب چودھری سرور کی وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک سے ملاقات

لاہور (لاہورنامہ) گورنر پنجاب چودھری سرور سے وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے ملاقات کی. جس میں سیاسی اور انتظامی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر گورنر پنجاب چودھری سرور نے کہا حکومت پارلیمنٹ کے اندر اور مزید پڑھیں

منگلا اور تربیلا ڈیم

منگلا اور تربیلا ڈیم میں پوری صلاحیت کے مطابق پانی ذخیرہ کر لیا گیا

لاہور(لاہورنامہ) ملک کے دو بڑے آبی ذخائر منگلا اور تربیلا میں پوری صلاحیت کے مطابق پانی ذخیرہ کیا جاچکا ہے ۔ منگلا ڈیم میں پانی کا لیول سطح سمندر سے ایک ہزار 242فٹ جبکہ تربیلا میں ایک ہزار 550فٹ ہے مزید پڑھیں

سپیکر چودھری پرویزالٰہی

متحدہ عرب امارات کے ساتھ بھائیوں والے دیرینہ تعلقات پر فخر ہے، سپیکر چودھری پرویزالٰہی

لاہور (لاہورنامہ) اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے متحدہ عرب امارات کے پاکستان میں سفیر حمد عبید ابراہیم سلیم الذھبی نے اسمبلی چیمبرمیں ملاقات کی۔ اس موقع پر دونوں شخصیات نے باہمی دلچسپی کے امور اور خطہ میں امن و مزید پڑھیں

وزیراعظم

نواز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینا ہماری غلطی تھی، وزیراعظم

اسلام آباد (لاہورنامہ) وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ نواز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینا ہماری غلطی تھی، ہمیں یہ حالات بتائے گئے تھے کہ نواز شریف شاید لندن بھی نہ پہنچ سکیں، پاکستان ایف اے ٹی مزید پڑھیں

شفقت محمود

تعلیمی ادارے کھولنے کا حتمی فیصلہ 7 ستمبر کو اتفاق رائے سےکیا جائیگا، شفقت محمود

اسلام آباد (لاہورنامہ) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمودنے کہا ہے کہ دو شعبوں میں تعلیمی اداروں کو کھولنا بنیادی چیلنج ہے ، تعلیمی ادارے کھولنے کا حتمی فیصلہ 7 ستمبر کو تمام اسٹیک ہولڈرز کے اتفاق رائے کے بعد کیا مزید پڑھیں

سلمان شہباز کے ناقابل ضمانت وارنٹ

آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس ،سلمان شہباز کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور ( لاہورنامہ) احتساب عدالت نے شہباز شریف فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس میں سلمان شہباز کے ناقابل ضمانت جبکہ ملزم علی احمد اورسید محمد طاہر نقوی کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری مزید پڑھیں

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار پن بجلی کی پیداوار میں ریکارڈ اضافہ ، ترجمان واپڈا

لاہور (لاہورنامہ) واپڈا پن بجلی گھروں کی پیداوار پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ساڑھے 8 ہزار میگاواٹ کی حد عبور کر گئی ۔ گزشتہ روز پیک آورزکے دوران واپڈا پن بجلی گھروں سے نیشنل گرڈ کو 8 ہزار 757 مزید پڑھیں