یاسمین راشد

نواز شریف خود واپس آجائیں ورنہ انہیں واپس لایا جائے گا، یاسمین راشد

اسلام آباد (لاہورنامہ) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشدنے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف مفرور ہیں، اب ان کی ضمانت نہیں ہو سکتی، وہ خود واپس آجائیں ورنہ انہیں واپس لایا جائے گا۔ وزیر صحت پنجاب نے کہا مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

تقسیم اور نفرت کی سیاست کرنے والوں نے کراچی کو مسائل کے سوا کچھ نہیں دیا ، بلاول بھٹو

کراچی(لاہورنامہ) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تقسیم اور نفرت کی سیاست کرنے والوں نے کراچی کو مسائل کے سوا کچھ نہیں دیا . جبکہ پیپلز پارٹی سندھ کے عوام کی بلا امتیاز خدمت پر مزید پڑھیں

پاکستان میں الیکٹرک بسیں لانے

فواد چوہدری نے پاکستان میں الیکٹرک بسیں لانے کا سٹریٹجک الائنس کی خوشخبری سنادی

اسلام آباد (لاہورنامہ) وفاقی وزیر سائینس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے پاکستان میں الیکٹرک بسیں چلانے کی خوشخبری سنا دی. انہوں نے بتایا کہ ڈائو پاکستان اور سکائی ول کمپنی کے درمیان پاکستان میں الیکٹرک بسیں لانے کا سٹریٹجک الائنس مزید پڑھیں

کامیاب جوان پروگرام

کامیاب جوان پروگرام کے تحت 56 ہزار سے زائد آن لائن درخواستیں موصول ہوئی، عثمان ڈار

لاہور ( لاہورنامہ) نوجوانوں کے امورکے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی محمدعثمان ڈارنے نوجوانوں پر زوردیاہے کہ وہ وزیراعظم کے کامیاب جوان پروگرام کے تحت شروع کی گئی یوتھ انٹرپرینیور سکیم کے تحت قرضوں کیلئے درخواستیں جمع کرائیں۔ ایک مزید پڑھیں

مسافر ٹرینوں کا شیڈول

شدید بارشوں کے باعث مسافر ٹرینوں کا شیڈول بھی بری طرح متاثر

لاہور (لاہورنامہ) ملک بھر میں حالیہ شدید بارشوں کے باعث مسافر ٹرینوں کا شیڈول بھی متاثر ہونے لگا، مختلف ٹرینیں پونے 2سے 13 گھنٹے کی غیر معمولی تاخیر کا شکار ہونے کی وجہ سے مسافروں اور ان کے عزیز و مزید پڑھیں

شہباز شریف

اپوزیشن پارٹیوں کو اکٹھا کر کے باہمی مشاورت کے عمل کو آگے بڑھایا جائیگا،شہباز شریف

اسلام آباد (لاہورنامہ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ پارلیمان میں تمام اپوزیشن پارٹیوں کو اکٹھا کریں گے، باہمی مشاورت کے عمل کو آگے بڑھایا جائے گا. جبکہ مولانا فضل الرحمن نے کہا کہ مزید پڑھیں

شبلی فراز

عظیم شاعر احمد فراز نے اپنے قول و فعل میں کوئی تضاد نہ رکھا، شبلی فراز

اسلام آباد (لاہورنامہ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ احمد فراز نے اپنے قول و فعل میں کوئی تضاد نہ رکھا، اپنی زندگی میں اپنے والد احمد فراز کی تعلیمات سے ہدایت لیتا ہوں مزید پڑھیں

شیخ رشید کی سعودی سفیر سے ملاقات

شیخ رشید کی سعودی سفیر سے ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (لاہورنامہ) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد سے سعودی سفیر نواف سعید احمد المالکی نے ملاقات کی. جس میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات پرگفتگو کی گئی ۔ وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہاکہ پاکستان مزید پڑھیں

وزیر خارجہ

سعودی عرب نے نہ پیسے واپس مانگے اور نہ ہی تیل بند کیا ہے،وزیر خارجہ

اسلام آباد (لاہورنامہ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے نہ پیسے واپس مانگے اور نہ ہی تیل بند کیا ہے، اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے سعودی عرب اور پاکستان کے موقف میں مزید پڑھیں

توانائی کے شعبے میں سرکلر ڈیٹ

توانائی کے شعبے میں سرکلر ڈیٹ دو ہزار ارب روپے سے تجاوز کرگیا ، شفقت محمود

لاہور (لاہورنامہ) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ توانائی کے شعبے میں سرکلر ڈیٹ دو ہزار ارب روپے سے تجاوز کرگیا ہے. تاہم آئی پی پیز سے نئے معاہدوں سے سرکلر ڈیٹ کم ہوجائے گا۔ لاہور میں مزید پڑھیں